#7470

مصنف : ابو تقی حفیظ الرحمن لکھوی

مشاہدات : 567

تحفۃ الابرار

(تحفة الأبرار بأذکار الصباح و المساء و أطراف النهار)
  • صفحات: 308
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12320 (PKR)
(بدھ 18 دسمبر 2024ء) ناشر : معارف ابن تیمیہ لاہور

دعا ایک ایسی عبادت ہے جو انسان ہر لمحہ کر سکتا ہے اور اپنے خالق و مالق اللہ رب العزت سے اپنی حاجات پوری کروا سکتا ہے۔مگر یہ یاد رہے انسان کی دعا اسے تب ہی فائدہ دیتی ہے جب وہ دعا کرتے وقت دعا کے آداب و شرائط کو بھی ملحوظ رکھے۔ نبی کریم ﷺ نے ہمیں سونے جاگنے،کھانے پینے،لباس پہننے،مسجد اور گھر میں داخل ہونے اور باہر جانے بیت الخلاء میں داخل ہونے اور باہر آنے، الغرض ہر کام کرتے وقت کی دعائیں اور آداب بیان فرمائیں ہیں ۔بہت سارے اہل علم نے قرآن و حدیث سے مسنون ادعیہ پر مشتمل بڑی و چھوٹی کئی کتب تالیف کی ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’تحفة الأبرار بأذکار الصباح و المساء و أطراف النهار ‘‘لکھوی خاندان کے معروف مستند جید فضیلۃ الشیخ ابو تقی حفیظ الرحمن لکھوی حفظہ اللہ کی کاوش ہے۔فاضل مرتب نے اس کتاب کو دو حصوں میں تقسیم کیا ہے ۔(م۔ا)
نوٹ: یہ کتاب ابھی غیر مطبوع ہے افادۂ عام کے لیے مصنف نے کتاب و سنت سائٹ پر پبلش کرنے کے لیے کتاب کی پی ڈی ایف عنایت کی ہے 

عناوین

 

صفحہ نمبر

فہرست مضامین

 

3

مقدمہ

 

11

مشاہدہ اور تجزبہ

 

17

فائدہ

 

26

نوٹ

 

27

تنبیہات

 

32

مجربات

 

42

مشکلات کے حل کے لیے اللہ تعالیٰ کا کمال لطف

 

42

وظیفے کا طریقہ

 

44

نرینہ اولاد کے لیے قرآنی اور مجرب وظیفہ

 

45

استغفار کے فوائد

 

48

عافیت کی دعا

 

59

اللہ تعالیٰ کے رب ہونے کی برکت سے دنیا و آخرت کی تمام بھلائیاں سمیٹنے کے لیے

 

71

اسم اعظم کی برکت سے دنیا و آخرت کی تمام بھلائیاں سمیٹنے کے لیے

 

76

جسمانی جوڑوں کی سلامتی کا وظیفہ

 

82

دن کی ابتدا میں چار رکعات پڑھنے کا فائدہ

 

90

زوال سے پہلے کثرت استغفار کی برکت

 

92

بدھ کے دن زوال کے وقت دعا

 

95

زوال کے بعد اور ظہر سے پہلے چار رکعات

 

96

ایک کثیر الفوائد جامع دعا

 

97

مالی مشکلات کے حل کے لیے اکسیر وظیفہ

 

104

ناگہانی مشکل فوری ٹالنے کے لیے وظیفہ

 

109

حل مشکل کے لیے امام ابن تیمیہ کا وظیفہ

 

112

کان اور دانت کی حفاظت کے لیے

 

114

امراض قلب کی شفا کے لیے

 

124

دشمن کے شر سے بچنے کا وظیفہ

 

126

طویل عمر پانے کے لیے

 

129

قبولیت دعا کے اوقات احوال اور مقامات

 

131

خون استحاضہ کی بندش کا مجرب وظیفہ

 

138

تمام بیماریوں کا اعلیٰ درجے کا علاج

 

139

تمام بیماریوں کا اوسط درجے کا علاج

 

143

ملتزم کے ساتھ چمٹ کر دعا کرنا

 

145

مناجات سحر

 

148

اللہ تعالیٰ کا ذکر

 

183

وبائی امراض کے مجرب وظیفہ

 

188

کیسنر کے مرض سے شفایابی کے لیے

 

190

دشمن کی بربادی کے لیے

 

191

رشتے کے حصول کے لیے

 

193

مسنون اور مستند اذکار

 

197

نیکیوں کے اجر و ثواب کا بیش بہا خزانہ

 

198

اذکار میں عدد کی تعیین اور وقت کی تحدید

 

203

اذکار مسنونہ کی قضا

 

223

اسمائے الٰہی کے ساتھ دعا مانگنے سے پریشانیوں کا دور ہونا

 

225

فرض نماز کے بعد اذکار مسنونہ میں سے ایک وظیفے کی مختلف صورتیں

 

228

جنت میں چٹیل زمین کی آبادکاری کے لیے

 

232

سات کلمات

 

233

دس لاکھ نیکیوں کا حصول

 

235

آفت زدہ کو دیکھ کر کیا پڑھا جائے

 

237

اللہ تعالیٰ کے منتخب فرمودہ چار کلمات

 

242

ایک جامع دعا

 

245

میزان حسنات

 

247

سبحان اللہ و بحمدہ کی فضیلت

 

250

دعا تقدیر بدل دیتی ہے

 

254

اعمال خیر کی بجاآوری

 

255

سید الاستغفار کی فضیلت

 

258

زمین و آسمان کی مخلوقات کے شر سے بچنے کے لیے

 

260

ایک ہی ساعت میں کروڑوں نیکیاں سمیٹنے کے لیے

 

265

اکابرین کا وجود باعث برکت ہے

 

268

غیر موجود مسلمان بھائی کے لیے کی گئی دعا مقبول ہے

 

269

قبولیت دعا کا نبوی نسخہ

 

277

نظربد اور ان کا علاج

 

279

والدین کے ساتھ حسن سلوک کی تاکید

 

289

اختتامیہ

 

302

مآخذ و مراجع

 

303

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 6187
  • اس ہفتے کے قارئین 6187
  • اس ماہ کے قارئین 2078104
  • کل قارئین113685432
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست