#6856

مصنف : فیاض الرحمن علوی

مشاہدات : 1922

تسہیل الاحکام فی وقف حمزہ و ہشام

  • صفحات: 59
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2360 (PKR)
(بدھ 30 نومبر 2022ء) ناشر : مکتبہ العلویۃ دارالقراء نمک منڈی پشاور

جس طرح قرآن مجید کو تجوید کے ساتھ پڑھنے کا وجوب قرآن و حدیث اور اجماع امت سے ثابت  ہے، اسی طرح قرآنی اوقاف کی معرفت اور دورانِ تلاوت اس کی رعایت رکھنا بھی واجب ہے۔ کیونکہ تجوید حروف کی درست ادائیگی کا ذریعہ ہے ، تو معرفتِ وقوف اس کی اعلیٰ تفہیم کا ذریعہ ہے۔علم وقف و ابتداء کی معرفت کی اہمیت کا اندازہ اس امر سے بھی ہوتا ہے کہ بعض اوقات بے موقع وقف، ابتداء یا اعادہ کرنے سے معنی ٰمیں خلل آ جاتا ہے اور نماز ضائع یا ناقص ہو جاتی ہے۔ جس سے بچنے کا ایک ہی راستہ ہے کہ قرآن کریم کے معانی پر غور کیا جائے اور علم اوقاف کی تعلیم حاصل کی جائے۔ زیر نظرکتابچہ’’تسہیل الاحکام فی وقف حمزہ وہشام‘‘ قاری فیاض الرحمٰن علوی صاحب کا مرتب شدہ ہے ۔یہ کتابچہ امام حمزہ   اور امام ہشام رحہما اللہ  کے وقفاً ہمزہ والے کلمات کی تخفیف شاطبیہ وتیسیر اور طیبہ ونشر دونوں طریق کے اصول وقواعد اور قرآن مجید میں جو کلمات دو یاتین ھمزوں سے آئے   ہیں ان کی جائزہ وجوہ پر مشتمل ہے۔(م۔ا)

تسہیل الاحکام فی وقف حمزۃ رحمہ اللہ وھشام رحمہ اللہ علیہ ( بطریق شاطبیہ )

 

جدول ہمزہ ساکنہ متوسطہ

7

ہمزہ متحرک ماقبل ساکن

10

جدول ہمزہ متحرکہ متوسطہ ومتطرفہ

14

ہمزہ متحرک ماقبل متحرک کی تخفیف

20

رسمی تخفیف کا بیان

24

متوسطہ بزوائد کا حکم

27

قرآن مجید میں ہمزہ سے قبل زائد حروف  کی تفصیل

28

تخفیف قیاسی مختلف فیہ کی دوسری قسم

30

تخفیف قیاسی مختلف فیہ کی تیسری قسم

31

ہمزہ متوسطہ ماقبل  الف ساکن

40

خلاصة الدروس درّۃ المضئیة وطیّبة النشر کتاب دُرّۃ المضیئة (متمّم عشرہ)

 

باب وقف حمزہ رحمہ اللہ وہشام رحمہ اللہ علیہ

61

شرح عشرہ قرآت

64

دوکلموں کے دو ہمزے

67

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 62849
  • اس ہفتے کے قارئین 591991
  • اس ماہ کے قارئین 379236
  • کل قارئین114271236
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست