#6735

مصنف : بشری نوشین

مشاہدات : 2431

تحفظ سماج

  • صفحات: 120
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4800 (PKR)
(ہفتہ 02 جولائی 2022ء) ناشر : اسلامک انسٹی ٹیوٹ، گارڈن ٹاؤن، لاہور

سورہ نور قرآن مجید کی 24 ویں سورت جو مدنی سورتوں میں سے ہے اور قرآن مجید کے 18 ویں پارے میں واقع ہے۔ اس سورت کا مرکزی موضوع معاشرے میں بے حیائی اور فحاشی کو روکنے اور عفت وعصمت کو فروغ دینے کے لئے ضروری ہدایات اوراحکام دینا ہے۔ اس سورت کی آیات :۱۱تا ۲۰ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاکی براءت کا اعلان کرنے کے لئے نازل ہوئیں ،او رجن لوگوں نے تہمت لگانے کا گھناؤناجرم کیا تھا،ان کو اور معاشرے میں عریانی وفحاشی پھیلانے والوں کو سخت عذاب کی وعیدیں سنائی گئی ہیں ۔ نیز عفت وعصمت کی حفاظت کے پہلے قدم کے طور پر خواتین کو پردے کے احکام بھی اسی سورت میں دئے گئے ہیں اور دوسروں کے گھر جانے کے لئے ضروری آداب واحکام کی وضاحت  بھی  فرمائی گئی ہے ۔ زیر نظر کتاب’’تحفظ سماج‘‘ محترمہ بشری نوشین (پی ایچ ڈی سکالر)  کی کاوش ہے مصنفہ نے اس کتاب میں    آسان فہم انداز میں سورۃ النور کی روشنی میں  احکاماتِ معاشرت  کو ایک  اچھوتے  او رعوامی انداز میں پیش کیا ہے۔تحریر سماجی  ومعاشرتی امثال سے بھی مزین ہے ۔یہ کتاب  خاص  وعام کے لیے مفید  ہے ۔اللہ تعالیٰ مصنفہ کی اس کاوش کو قبول فرمائے ۔آمین (م۔ا)

تقریظ

7

مقدمہ

9

تفسیر سورۃ النور

12

وجہ تسمیہ

12

آغاز

12

اخلاقی تربیت

13

احکامات

14

پانچ بڑے موضوع

14

تفسیر آیت ایک تا تین

15

پہلا حکم

16

آخری مرحلہ

17

برے کام کی سخت سزا

18

فطرت بنائی

18

غلطی تو ہو ہی جاتی ہے

19

تو ایسے میں !

20

انسان کو شعور ملتا ہے

21

اعلان سزا

22

خود ساختہ تخفیف

26

ڈھنگ بدل جاتے ہیں

28

چلتاجملہ

29

دوسرا حکم

29

من موجی نہیں

30

تفسیرآیت چار تا پانچ

31

پستی سے بلندی کاسفر

32

جرم کی میسر ہولتیں

33

دیکھو تو سہی !

34

خواہش دل

38

زندہ ضمیر

39

نیا اندازفکر

40

صد افسوس!

41

ذہن سازی کریں !

42

تیسرا حکم

43

محسنات پہ تہمت

43

شرط لگادی

45

چوتھا حکم

46

بیوی کا معاملہ

46

تفسیر آیت گیارہ تا بیس

49

واقعہ افک

50

تفسیر آیت اکیس تا پچیس

63

ایمان والے لوگو!

64

نہ قسم کھالیں فضل والے !

67

اللہ کی لعنت

70

تفسیر آیت چھبیس

71

تفسیر آیت ستائیس تا تیس

72

اجازت لینا ضروری 

73

گھروں میں مت جھانکومت!

74

نگاہیں پست رکھیں !

75

تفسیر آیت اکتیس تا چونتیس

78

عورتیں بھی نگاہیں پست رکھیں !

78

بگاڑ کا سبب

80

حیا میں خیر

82

ترغیب نکاح

83

تفسیر آیت پینتیس

85

النور

86

یاد الٰہی

89

تفسیر آیت  چھتیس تا چالیس

89

ظلمات

92

تفسیر اکتالیس تا پچاس

93

حکم  ربی کے تابع کائنات

96

تفسیر اکاون تا چونسٹھ

101

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 87454
  • اس ہفتے کے قارئین 121282
  • اس ماہ کے قارئین 1738009
  • کل قارئین111059447
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست