قراء سبعہ ان قراء کو کہا جاتا ہے جن سے قرآن کریم کی قراءت کے سلسلہ میں متعدد روایتیں وارد ہوئی ہیں،ان سات قراء کےاسمائے گرامی حسب ذیل ہیں ۔عبد اللہ بن کثیر داری مکی ،عبد اللہ بن عامر شامی، عاصم بن ابی النجود اسدی ،ابو عمرو بن علاء بصری،حمزہ بن حبیب الزیات کوفی،نافع بن عبد الرحمن بن ابی نعیم مدنی،ابو الحسن علی بن حمزہ کسائی نحوی کوفی۔قاری حافظ محمد حبیب اللہ خان نےاس مختصر کتابچہ بعنوان ’’سوانح قراء سبعہ‘‘میں قراء سبعہ او ران کے رواۃ کے حالات زندگی اور کوائف علمیہ بیان کیے ہیں ۔(م۔ا)
عنوانات |
صفحہ |
قرائے بعہ اور ان کے راویوں کی مختصر سوانح حیات |
2 |
امام اوّل حضرت نافع مدنی رحمہ اللہ علیہ |
2 |
امام دوم حضرت ابن کثیر مکّی رحمہ اللہ علیہ |
4 |
امام سوم حضرت ابو عمروبصری رحمہ اللہ علیہ |
7 |
امام چہارم حضرت ابن عامر شامی رحمہ اللہ علیہ |
10 |
امام پنجم حضرت عاصِم کوفی رحمہ اللہ علیہ |
12 |
امام ششم حضرت حمزہ کوفی رحمہ اللہ علیہ |
15 |
امام ہفتم حضرت کسائی رحمہ اللہ علیہ |
18 |