#6602

مصنف : مفتی محمد عبیداللہ خان عفیف

مشاہدات : 5245

سفر آخرت میت اور جنازہ کے احکام و مسائل

  • صفحات: 243
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9720 (PKR)
(بدھ 19 جنوری 2022ء) ناشر : دار المعرفہ لاہور، پاکستان

اللہ تعالیٰ نے ہر مسلمان کے دوسرے مسلمان پر کچھ حقوق رکھے ہیں جن کو ادا کرنا اخلاقی اور شرعی فرض بنتا ہے اور انہیں حقوق العباد کا درجہ حاصل ہے۔ان حقوق میں سے ایک حق یہ ہے کہ جب کوئی مسلمان بھائی فوت ہو جائے تو اس کی نمازہ جنازہ ادا کی جائے اور یہ نمازہ جنازہ حقیقت میں اس جانے والے کے لیے دعا ہوتی ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کی اگلی منزل کو آسان فرمائےاس لیے کثرت سے دعائیں کرنی چاہیں۔لیکن بدقسمتی سے عوام الناس میں اکثر لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کو جنازے کے مسائل تو دور کی بات جنازہ میں پڑھی جانے والی دعائیں بھی یاد نہیں ہوتیں جس وجہ سے وہ اپنے جانے والے عزیز کے لیے دعا بھی نہیں کر سکتے۔جبکہ اس کے مقابلے میں بعد میں مختلف بدعات کو اختیار کر کے مرنے والے کے ساتھ حسن سلوک کا رویہ ظاہر کرنا چاہتے ہوتے ہیں جو کہ درست نہیں اورشریعت  کےخلاف ہے۔ زیر نظر کتاب’’سفر آخرت ‘‘مفتی  عبید اللہ خان  عفیف حفظہ اللہ  کی تصنیف ہے ۔انہوں نےاس کتاب میں میت اور جنازہ  سے متعلق اسلامی احکام ومسائل اور اس موقع پر کی جانے والی رسوم وبدعات کو صراحت کےساتھ بیان  کرتے ہوئے ماتم کےسلسلہ میں  رواج یافتہ بدعات ورسومات پر  بھی مدلل نقد کی ہے۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

 انتساب

15

 عرض ناشر

17

 تقریظ(از…ابو الطیب محمد عطاء اللہ حنیف بھوجیانی)

19

 تقریظ(از… جناب والد بزرگوار الشیخ محمد حسین دامت برکاتہ العالیۃ)

21

 حرفِ آغاز

24

 ملحدین کا نظریہ حیات و ممات

25

 مسلمان کا نظریہ حیات و ممات

26

 حیات مستعار کی اہمیت

34

 بیماری اور مسلمان

37

 بیماری گناہوں کا کفارہ ہے

39

 بیماری گناہوں سے پاک کر دیتی ہے

39

 بیماری بلندی درجات کازینہ ہے

40

 کوئی مرض متعدی نہیں ہوتی

41

 بے رحمی کابدترین مظاہرہ

42

 وباء سے فرار منع ہے

44

 آب و ہوا تبدیل کرنا جائز ہے

44

 بیماری میں صبر کرنا چاہیے

45

 بیماری اور علاج

46

 حرام ادویہ کا استعمال بھی حرام ہی ہے

46

 علاج کی مجبوری

47

 ان دونوں آراء پر تبصرہ

49

 مریض کو خون دینا

49

 پیشاب کی تھیلی اور نماز

50

 از راہ ہمدردی دائمی مریض کو قتل کرنے کا حکم

51

 موت ایک اٹل حقیقت ہے

53

 موت کی تعریف

54

 بعد ازموت روحوں کی سرگزشت

57

 موت کی علامات

61

 موت واقع ہونے کی علامات

61

 وفات کے یقین کے بعد کرنے کے کام

62

 جاں بلب مریض

63

 مریض کے پاس فضول گفتگو سے اجتناب

63

 قریب الموت کے پاس کلمہ شریف پڑھاجائے

64

 تلاوت سورۂ یٰس

64

 آنکھیں بند کرنا

65

 خاتمہ بالخیر کی علامات

65

۱۔ کلمہ توحید پڑھنا

65

۲۔ موت کے وقت پیشانی کا پسینہ سے تر ہوجانا

66

۳۔ جمعہ کی رات یا جمعہ کے دن موت آنا

66

۴۔ میدان جہاد میں شہادت

66

۵۔ فی سبیل اللہ مجاہد کی موت

67

۶۔ طاعون کی مرض میں مبتلا ہو کر موت آنا

68

۷۔ پیٹ کی بیماری اسہال وغیرہ سے موت

68

۸ ، ۹۔  غرق یا ملبہ کے نیچے دب کر مرنے والا بھی شہید ہے

68

۱۰۔بچے کی ولادت کے بعد عورت کا حالت نفاس میںمرنا

68

۱۱، ۱۲۔  جلنے سے موت واقع ہونا،پہلو (نمونیہ) کے درد سے موت آنا

69

۱۳۔ موت مرض سل سے آئے

70

۱۴۔ اپنے مال کی حفاظت میں مرجانا

70

۱۵، ۱۶۔  دین اور عزت کے دفاع میں ماراجانا

70

۱۷۔ جہاد فی سبیل اللہ کے انتظارمیں موت آنا

71

۱۸۔ نیک کام پر ہمیشگی کرتے ہوئے موت آنا

71

 نیک خاتمہ پر وفات کے بعد ظاہر ہونے والی علامات

72

 برے خاتمہ کی چند علامات

73

 میت پر نوحہ منع ہے

73

 اسلامی تعلیمات اور نالہ شیون

75

 مروجہ ماتم کی حرمت جذبات سے نہیں، دلائل سے

81

 اوّلین نوحہ گر یزید

84

 دوسرا نوحہ گر

85

 وفات کی اطلاع دینا

85

 پوسٹ مارٹم اور ڈائی سیکشن جائز نہیں!

87

 مثلہ کی تعریف

87

 ڈائی سیکشن برائے طبی تعلیم

91

 میت کا غسل واجب ہے

93

 غسل کا طریقہ

93

 چند سوالات کے جوابات

96

 غسل کون دے؟

98

 غسل کے وقت ذکر

99

 کفن

102

 کفن سفید ہونا چاہیے

103

 کفن کے کپڑے

103

 مرد کو کفنانے کا طریقہ

104

 چند خلاف سنت کام

106

 علامہ ابن عابدین شامی حنفی کا فتویٰ

107

 حضرت نظام الدین اولیاء حنفی کا فتویٰ

107

 نمازجنازہ سے پہلے قرآن خوانی

108

 جنازہ کے ساتھ کلمہ شہادت

108

 پانچ صد حنفی مفتیوں کا فتویٰ

110

 جنازہ کے ساتھ آگ لے جانا بھی منع ہے

112

 روٹیاں اور نمک مرچ

112

 جنازہ اُٹھا کر جلدی جلدی چلنا

113

 جنازہ کے لیے قیام

113

 نماز جنازہ کا حکم

114

 نماز جنازہ کی فضیلت

114

 نمازِ جنازہ کی شرائط

115

 نمازجنازہ کے ارکان

115

 نماز جنازہ کی سنتیں

115

 ترتیب جنازہ

116

 نماز جنازہ کا طریقہ

116

 رفع الیدین

116

 ثناء پڑھنے کی تحقیق

116

 نماز جنازہ میں سورۃ فاتحہ

118

 احادیث صحیح مرفوعہ

119

 امام طحاوی کی تاویل

120

 فقیہ ابو الحسن شرنبلالی حنفی کا اعتراف

121

 قرأۃ جہری یا سری

122

 تکبیروں کی تعداد

122

 چار تکبیروں پر اجماع کا دعویٰ

123

 چار تکبیروں کو ترجیح

123

 نمازِ جنازہ کے درمیان میں شامل ہونے والا

123

 نماز جنازہ کی دعائیں

124

 شرابی کی نماز جنازہ پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟

128

 غائبانہ نمازجنازہ

132

 الشیخ محمد بن محمد المعروف نظام الدین اولیاء المتوفی ۷۲۵ھ حنفی کی رائے

134

 الشیخ عبدالحق محدث دہلوی حنفی کی تصریح

135

 قاضی علی بن جار اللہ حنفی کی وضاحت

134

 مسجد میں نمازِ جنازہ

137

 نماز جنازہ کے بعد چارپائی اٹھانے سے قبل دعا بدعت ہے

137

 فقہاء احناف کے فتاویٰ

139

 فرض نماز کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا حدیث شریف سے ثابت ہے

141

 نماز جنازہ کے بعد دعا

143

 علامہ ابن نحیم کا فتویٰ

143

 ملا علی قاری حنفی کا فتویٰ

143

 مجدد الف ثانی کے فرزند کا عمل و فتویٰ

143

 ایک شبہ اور اس کا جواب

143

 نمازجنازہ کے بعد قرآن گھمانا

143

 شیخ الکل کا فتویٰ

144

 لمحہ فکریہ

145

 غصب شدہ زمین پر قبرستان کا حکم

149

 قبر لحد سنت ہے

152

 پختہ قبر بنانا جائز نہیں

153

 امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ  کا فتویٰ

153

 امام محمد رحمۃ اللہ علیہ  کا فتویٰ

154

 فقیہ زیلعی حنفی رحمۃ اللہ علیہ  کا فتویٰ

154

 پکی قبر خلاف شریعت کام ہے

155

 پکی قبر بنانا اسلام کے خلاف ہے

157

 قبر کی اونچائی

160

 میت کو قبر میں کس طرح داخل کیا جائے؟

160

 لحد میں داخل کرتے وقت

161

 مٹی ڈالتے وقت مِنْہَا خَلَقْنٰکُمْ پڑھنا

161

 دفن کے بعد دعا

162

 مروجہ تلقین ناجائز ہے

162

 علامہ عثمان زیلعی حنفی رحمۃ اللہ علیہ  کا فتویٰ

162

 پانچ صد حنفی فقہاء کا متفقہ فتویٰ

162

 شاہ اسحاق کا فتویٰ

163

 قبر پر اذان بدعت ہے

163

 علامہ کمال ابن الہمام حنفی کا فتویٰ

164

 علامہ ابن عابدین شامی کا فتویٰ

164

 فتاویٰ عالمگیری

165

 مولانا رشید احمد گنگوہی دیوبندی کا فتویٰ

166

 نماز ہول خلاف سنت ہے

166

 شاہ محمد اسحق رحمۃ اللہ علیہ  کا فتویٰ

166

 مجدد الف ثانی کا قول فیصل

168

 قبر پر قرآن خوانی، شیخ علی متقی حنفی کا فتویٰ

168

 شیخ عبدالحق رحمۃ اللہ علیہ  کا فتویٰ

168

 شاہ اسحاق رحمۃ اللہ علیہ  کا فتویٰ

169

 الشیخ محمد آفندی حنفی رحمۃ اللہ علیہ  کا فتویٰ

171

 سورۃ البقرۃ کا اوّل و آخر پڑھنا

172

 ۷۰ یا ۴۰ قدم پر دعا کرنا شرعاً ہرگز ثابت نہیں

173

 علامہ شامی حنفی کا فتویٰ

173

 شاہ محمد اسحاق رحمۃ اللہ علیہ  کا فتویٰ

173

 اسقاط

174

 مفتی کفایت اللہ حنفی کا فتویٰ

176

 ایصال ثواب کے لیے دنوں کی تعیین

176

 شاہ عبدالعزیز کا فتویٰ

177

 اہل میت کا پھوڑ اور بھورا بچھانا

177

 بہت سے فقہائے احناف کا فتویٰ

177

 علامہ شامی کا فتویٰ

178

 تعزیت صرف ایک بار ہے

179

 شاہ محمد اسحاق کا فتویٰ

179

 تعزیت کے مسنون الفاظ

179

 اہل میت کا لوگوں کے لیے کھانا تیار کرنا

180

 علامہ طحطاوی حنفی کا فتویٰ

180

 امام کمال ابن ہمام حنفی کا فتویٰ

180

 علامہ شامی حنفی کا فتویٰ

181

 میت کے گھر کا تیار شدہ کھانا حرام ہے

181

 ملا علی قاری حنفی رحمۃ اللہ علیہ  کا فتویٰ

181

 فاضل بریلوی احمد رضا خاں کا فتویٰ

182

 مولانا احمد رضا بریلوی کی رائے

183

 فتاویٰ شامی

184

 تیجا، ساتا، چالیسواں اور برسی کا حکم

184

 شاہ محمد اسحاق کا فتویٰ

184

 صوفیاء کے ارشادات

185

 مخدوم جہانیاں جہاں گشت کا ارشاد

185

 تحفہ نصائح میں ہے

185

 خواجہ محمد معصوم رحمۃ اللہ علیہ  نقشبندی کا ارشاد

185

 شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کا ارشاد

186

 مولانا احمد رضا خاں کا فتویٰ

186

 دوسرا فتویٰ

187

 گوشت سے پرہیز

191

 برسی اور سالینہ

192

 عرس اور اقبال

193

 قول امام مالک

194

 برسی احادیث کی روشنی میں

194

 برسی اور فقہاء رحمہم  اللہ

195

 شیخ علی محفوظ مصری رحمۃ اللہ علیہ

196

 فقہاء احناف کے فتاویٰ

196

 شیخ علی متقی حنفی کا فتویٰ

196

 شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ  کا فتویٰ

196

 شاہ محمد اسحاق کا فتوی

197

 عرس اور بزرگان دین

197

 حضرت مرزا مظہر جان جاناں کی وصیت

197

 قاضی ثناء اللہ پانی پتی رحمۃ اللہ علیہ  کا فتویٰ

198

 قاضی صاحب کی وصیت

198

 عرس کے کھانے کا حکم

198

 شیخ عبدالحق دہلوی رحمۃ اللہ علیہ  کا فتویٰ

198

 شاہ اسحاق کا فتویٰ

198

 روحوں کی واپسی کا باطل عقیدہ

199

 شاہ اسحاق دہلوی رحمۃ اللہ علیہ کی تحقیق

199

 شیخ الکل سید نذیر حسین محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ  کی تحقیق

200

 سماعِ موتیٰ

202

 حضرت امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ  کا فتویٰ

202

 ترجمان حنفیہ امام محمد رحمۃ اللہ علیہ  کا فتویٰ

203

 فقیہ مرغینانی کا فتویٰ

204

 علماء عقائد کے فتاویٰ

204

 ملا علی قاری حنفی رحمۃ اللہ علیہ  کا فتویٰ

205

 تصرف میت

207

 علامہ محمد امین شامی کا فتویٰ

207

 علامہ قاسم حنفی کا فتویٰ

208

 حضرت شاہ اسحاق کا فتویٰ

208

 اہل قبور سے فتویٰ پوچھنا

209

 احادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم

210

 محدث ابن طاہر حنفی کا فتویٰ

211

 شرکِ جلی

213

 شاہ اسحاق کا فتویٰ

215

 علامہ اقبال کی رائے گرامی

215

 پیر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ  کی آخری وصیت

217

 حصول فیض کے لیے کسی قبر کے پاس جانا ناجائز ہے

218

 سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ  کا فیصلہ

219

 قبر کو قبلہ بنانا

220

 قبر کے سامنے دست بستہ کھڑا ہونا

222

 قبر کو سجدہ کرنا شرک ہے

224

 غیر اللہ کو سجدہ کفر ہے

226

 فتویٰ احمد رضا بریلوی

227

 طوافِ قبر

228

 قاضی ثناء اللہ حنفی کا فتویٰ

228

 شاہ عبدالعزیز رحمۃ اللہ علیہ  کا فتویٰ

229

 معانقہ قبر

229

 شاہ اسحاق رحمۃ اللہ علیہ  کا فتویٰ

229

 قبر پر پھول چڑھانا دلائل اور ان کا جواب

230

 شیخ الاسلام مولانا ثناء اللہ امرتسری رحمۃ اللہ علیہ  کا فتویٰ

234

 قبر کو بوسہ دینا

234

 شاہ اسحاق رحمۃ اللہ علیہ  کا فتوی

234

 مفتی رشید احمد لدھیانوی حنفی کا فتویٰ

234

 چراغ جلانا

235

 قبر پر چراغاں کرنا مجوسیوں کا مذہب ہے

235

 شاہ رفیع الدین رحمۃ اللہ علیہ  کا فتویٰ

236

 قبر پر غلاف چڑھانا

236

 علامہ ابن عابدین شامی حنفی رحمۃ اللہ علیہ  کا فتویٰ

237

 شاہ عبدالعزیز رحمۃ اللہ علیہ  کا فتویٰ

237

 شاہ محمد اسحاق رحمۃ اللہ علیہ  کا فتویٰ

237

 قبر پر کتبہ لگانا

238

 ترجمان حنفیہ امام محمد کا فتویٰ

238

 قبروں پر نذریں چڑھانا

239

 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم  کی تصریح

240

 درسِ عبرت

240

 شیخ قاسم بن قطلوبغا حنفی کا فتویٰ

241

 شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ  کا فتویٰ

242

 شاہ اسحاق رحمۃ اللہ علیہ  کا فتویٰ

243

 شیخ الکل سید نذیر حسین محدث رحمۃ اللہ علیہ  کا فتویٰ

243

 زیارتِ قبور

244

 زیارت کا طریقہ

245

 زیارت قبر کی دعائیں

246

 زیارتِ قبر نبوی کی شرعی حیثیت اور اس کا مسنون طریقہ

247

 قبر مبارک پر کھڑے ہو کر کیا پڑھا جائے؟

251

 زیارت قبور اور دعا کا صحیح اور مسنون طریقہ

252

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 853
  • اس ہفتے کے قارئین 49865
  • اس ماہ کے قارئین 2121782
  • کل قارئین113729110
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست