سفر انسانی زندگی کا ایک حصہ ہے،جس کے بغیر کوئی بھی اہم مقصد حاصل نہیں ہو سکتا ہے۔انسان متعدد مقاصد کے تحت سفر کرتا ہے اور دنیا میں گھوم پھر کر اپنے مطلوبہ فوائد حاصل کرتا ہے۔اسلام دین فطرت ہے جس نے ان انسانی ضرورتوں اور سفر کی مشقتوں کو سامنے رکھتے ہوئے بعض رخصتیں اور گنجائشیں دی ہیں۔مثلا مسافر کو حالت سفر میں روزہ چھوڑنے کی اجازت ہے ،جس کی بعد میں وہ قضاء کر لے گا۔اسی طرح مسافر کو نماز قصر ونماز جمع پڑھنے کی رخصت دی گئی ہے کہ وہ چار رکعت والی نماز کو دو رکعت کر کے اور دو دو نمازوں کو جمع کر کے پڑھ سکتا ہے۔اسی طرح سفر کے اور بھی متعدد احکام ہیں جو مختلف کتب فقہ میں بکھرے پڑے ہیں۔ زیر نظر کتاب’’سفر کےاحکام ومسائل قرآن وسنت کی روشنی میں ‘‘ مولانا عبد العلیم بن عبدالحفیظ سلفی صاحب کی کاوش ہے ۔فاضل مصنف نے اس کتاب میں قرآن وسنت کی روشنی میں عوام کو سفر کے ضروری احکام ومسائل سے روشناس کرنے کی بھر پور کوشش کی ہے۔ہر مسئلہ میں علماء کے درمیان پائے جانے والے اختلاف کو بیان کر کےان کےدلائل کو بھی بیان کردیا ہےاور ان کےدلائل کو ذکر کر کےان کامختصر جائزہ لے کر راجح مسلک کی وضاحت کردی ہے۔اللہ تعالی ٰ اس کتاب کو عامۃ الناس کےلیے نفع بخش بنائے اور مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے ۔آمین (م-ا)
عناوین |
صفحہ نمبر |
مقدمہ |
3 |
سفر کی تعریف |
10 |
سفر کی لغوی تعریف |
10 |
سفر کی اصطلاحی تعریف اور اس کی شرعی تحدید |
10 |
سفر کی قسمیں |
12 |
حرام سفر |
12 |
مشروع ومباح سفر |
13 |
سفر میں غیر شرعی آلات سے اجتناب |
14 |
سفر کےلئے جمعرات کو نکلنا مستحب ہے |
15 |
ملاحظہ |
16 |
صبح کے وقت سفر کے لئےنکلنا چاہیے |
16 |
شروع رات میں سفر کرنا مکروہ ہے |
17 |
جماعت کے ساتھ سفر کرنا مستحب ہے |
18 |
سفر میں اجتماعیت کی رعایت |
21 |
سفر میں ایک آدمی کو امیر بنانا جس کی اطاعت کی جائے |
21 |
وداع کے وقت مقیم کی مسافر کےلئے دعاء |
22 |
مسافر کی مقیم کے لئے دعاء |
23 |
سفر کی دعاء |
23 |
جانور یا سواری کے لڑکھڑانے پر دعاء |
24 |
بستی یا شہر میں داخل ہونے کی دعاء |
25 |
بازار میں داخل ہونے کی دعاء |
26 |
تکبیر وتسبیح کا مقام |
26 |
کسی جگہ اترنے کی دعاء |
26 |
سفر میں صبح کی دعاء |
27 |
سفر میں دعائیں قبول ہوتی ہیں |
27 |
اثنائے سفر کا قیام |
28 |
سفر سے جلد واپسی مستحب ہے |
28 |
سفر سے واپسی پر دن میں گھر آنا مستحب ہے |
29 |
فائدہ |
30 |
سفر سے واپسی کی دعاء |
32 |
سفرسے واپسی پر پہلے مسجد میں جاکر دور کعتیں نماز ادا کرنا مستحب ہے |
33 |
سفر سے واپسی پر دعوت کرنا |
34 |
سفر سے واپسی پر گرم جوش استقبال |
35 |
عورت کاسفر |
36 |
ذومحرم کی تعریف |
38 |
سفر میں بیویوں کے درمیان انصاف |
40 |
سفر میں موزوں پر مسح کرنے کا بیان |
40 |
مسافر کے لئے تیمم کا مسئلہ |
43 |
جمعہ کےدن سفر کرنے کا مسئلہ |
46 |
مسافر پر جمعہ واجب ہے یانہیں؟ |
50 |
سفر میں اذان واقامت |
53 |
قصر صلاۃ کا مسئلہ |
54 |
نماز کے قصر کے مسئلہ میں ائمہ کرام کا اختلاف |
55 |
سبب اختلاف |
56 |
پہلا قول |
57 |
قائلین وجوب کے دلائل |
59 |
دوسرا قول |
65 |
دلائل |
66 |
مذکورہ دلائل پر ایک نظر |
70 |
تیسرا قول |
89 |
مسافت قصر |
91 |
پہلا قول |
91 |
دوسرا قول |
92 |
تیسراقول |
92 |
چوتھا قول |
93 |
پانچواں قول |
96 |
چھٹا قول |
97 |
ساتواں قول |
97 |
کیلو میٹر میں مسافت قصر کی تحدید |
99 |
راجح قول |
99 |
قصر کب سے شروع کریں |
100 |
مدّت قصر |
102 |
پہلا قول |
102 |
دوسرا قول |
103 |
تیسرا قول |
103 |
چوتھا قول |
104 |
پانچواں قول |
105 |
متردد کے بارے میں ائمہ اربعہ کا موقف |
111 |
ملاحظہ |
112 |
نماز کا وقت ہوجانے پر سفر کرے تو کرے تو کیا کرے؟ |
113 |
مقیم کے مسافر کی اقتداء کرنے کا مسئلہ |
114 |
مسافر کے مقیم کی اقتداء کا مسئلہ |
115 |
اقتداء کا طریقہ |
118 |
جمع بین الصلاتین |
118 |
جمع بین الصلاتین اورائمہ کے درمیان اختلاف |
118 |
راحج مسلک اور دیگر اقوال کی دلائل پر ایک نظر |
126 |
جمع بین الصلاتین کے لئے اذان واقامت کا مسئلہ |
130 |
اگر کوئی شخص سفر میں نماز بھول جائے تو کیا کرے؟ |
134 |
سفر میں نوافل وسنن کا مسئلہ |
136 |
راجح قول |
137 |
مجوّزین کی دلائل پر ایک نظر |
139 |
امام نووی کی تاویل |
141 |
صاحب المغنی کی تطبیق |
142 |
سواری پر نماز پڑھنے کا مسئلہ |
143 |
سفر میں روزے کے مسائل |
146 |
جمہور کا قول |
150 |
ظاہریہ کی دلائل پر ایک نظر |
152 |
دوران سفر روزہ رکھنے اور نہ رکھنے میں افضل کیا ہے ؟ |
156 |
مراجع ومصادر |
158 |
فہرست مضامین |
165 |