اولاد کی تربیت صالح ہوتو ایک نعمت ہے وگرنہ یہ ایک فتنہ اور وبال بن جاتی ہے ۔ دین وشریعت میں اولاد کی تربیت ایک فریضہ کی حیثیت رکھتی ہے ۔ کیونکہ جس طرح والدین کے اولاد پر حقوق ہیں اسی طرح اولاد کےوالدین پر حقوق ہیں اور جیسے اللہ تعالیٰ نے ہمیں والدین کےساتھ نیکی کرنے کا حکم دیا ہے ایسے ہی اس نے ہمیں اولاد کےساتھ احسان کرنے کا بھی حکم دیا ہے ۔ان کے ساتھ احسان اور ان کی بہترین تربیت کرنا دراصل امانت صحیح طریقے سے ادا کرنا ہے اورانکو آزاد چھوڑنا اور ان کے حقوق میں کوتاہی کرنا دھوکہ اور خیانت ہے۔ کتاب وسنت کے دلائل میں اس بات کا واضح حکم ہے کہ اولاد کے ساتھ احسان کیا جائے ۔ ان کی امانت کوادا کیا جائے ، ان کوآزاد چھوڑنے اوران کےحقوق میں کتاہیوں سے بچا جائے ۔کیونکہ اللہ تعالیٰ کی بے شمار نعمتوں میں سے ایک بہت بڑی نعمت اولاد بھی ہے ۔ اور اس بات میں کوئی شک نہیں کہ اگر اولاد کی صحیح تربیت کی جائے تو وہ آنکھوں کا نور اور دل کا سرور بھی ہوتی ہے ۔ لیکن اگر اولاد بگڑ جائے اور اس کی صحیح تربیت نہ کی جائے تو وہی اولاد آزمائش بن جاتی ہے ۔ قاری فیاض الرحمٰن العلوی صاحب (بانی وسرپرست مرکزی دار القراء،پشاور) نےزیر نظر کتاب ’’ رہنمائے والدین واساتذہ‘‘ میں تربیت اولاد سے متعلق اہم راہنمائیاں پیش کی ہیں ۔ اس کتاب سے بچے ،بچیوں کی تربیت کے زریں اصولوں کی رہنمائی ملتی ہے۔(م۔ا)
عناوین |
صفحہ نمبر |
مقدمہ |
1 |
دینی تعلیم وتربیت اورسرپرستوں کی ذمہ داری |
6 |
اولادپرخرچہ کرناصدقہ ہے:بچوں کی کفالت سےغفلت سنگین گناہیں |
15 |
وہ خرچ جس کااجرسب سےبڑھ کرہے:بیٹی ماں باپ کی جنت ہے |
16 |
لخت جگر کوزندہ درگورکرنے کاحسرتناک واقعہ منکر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کےآنسوبہہ جانا |
17 |
عبرت ناک آپ بیتی جورحم نہیں کرتااس پررحم نہیں کیاجاتا |
19 |
ایک سبق آموز واقعہ |
22 |
والدین کی بدسلوکی کےبرےنتائج |
24 |
بچیاں قیامت کےدن دوزخ کی آگ سے آڑہونگی اولاد سےسردمہری اوردکھاپن نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اخلاق کےمنافی ہے |
25 |
بچوں کی عزت نفس کاخیال |
26 |
تعلیم وتربیت کاآغاز |
29 |
بچے کابامعنی اچھانام رکھنےکی تاکید محسن انسانیت صلی اللہ علیہ وسلم کافرمان |
30 |
جب بچے کی زبان کھلنےلگے تواسے کلمہ سکھایاجائے |
35 |
بچوں اورشاگردوں کےساتھ نرمی،ملاطفت اورشفقت سےپیش آئیے |
36 |
حکیم الامت حضرت العلامہ مولنااشرف علی تھانوی رحمہ اللہ فرماتےہیں |
38 |
مقدمہ علامہ ابن خلدون حصہ دوم |
38 |
تشدد سےجھوٹ اوربدباطنی پیداہوتی ہےاورخودداری سلب ہوجاتی ہے |
39 |
حضرت حافظ الحدیث علامہ حزری رحمہ اللہ کی طلباء کوخیر خواہانہ نصیحت |
41 |
آداب معلم ومتعلم حضرت امام القراء مولنا قاری فتح محمد صاحب نوراللہ مرقدہ |
41 |
شاگرد کےآداب |
45 |
قرآن،دعائیں اوراذکارنماز کی تعلیم |
48 |
اسلامی آداب کی تعلیم |
50 |
پاکیزہ قصے کہانی سنانے کااہتمام |
51 |
نماز کی تاکید |
52 |
اولاد کی شادی |
53 |
اسلامی ہدایات |
54 |
شادی میں تاخیر کاوبال |
55 |
مناسب رشتہ کی تلاش |
56 |
شریک حیات کےانتخاب کامعیار |
57 |
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہدایت |
58 |
بیوہ ،مطلقہ کےساتھ ماں باب اوربھائیوں کاحسن سلوک |
60 |
نکاح کےلیے اجازت طلبی |
61 |
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کاارشاد گرامی ہے |
61 |
موت کےبعد بھی بیوی سےوفاحضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں |
62 |
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کاارشاد گرامی ہے۔خاتون کاستر چھپانا |
62 |
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہا سےروایت ہےکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایاغیرمحرم اورخلوت |
63 |
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کارارشاد گرامی ہے۔عورت کاخوشبو لگاکرباہر نکلنا |
64 |
عورت کےجسم کاپردہ سورۃ نورکی روشنی میں |
65 |
نگاہوں کاپردہ شرمگاہ کےتحفظ کےباعث |
65 |
چہرہ اوردونوں ہاتھوں کاپردہ عام حالات میں |
65 |
ہیجڑوں سےپردہ اوراختلاط کی ممانعت |
66 |
مسلمان بچیوں اوربہنوں کوچند نصیحتیں |
68 |
برائی کی ابتداءاوربگاڑکےاسباب |
68 |
پیروں،فقیروں اورعلماء سےپردہ |
68 |
بچوں،بچیوں کوگھروں میں مردمولویوں ،حافظوں اورماسٹروں سےٹیوشن |
68 |
مؤمنہ عورت کاشرعی لباس اوراس کےاوصاف |
72 |
پتلون سکرٹ اورمؤمنہ عورت |
74 |
کشادہ پتلون اورمؤمنہ عورت |
75 |
مؤمنہ عورت کےلیے چست اورسفید لباس |
75 |
کم سن بچیوں کےلیے مختصر لباس |
76 |
کمسن بچی کےلیے پردے کاحکم |
77 |
بیوی کےحقوق |
78 |
بیوی کےحقوق |
78 |
ساس بہوکےساتھ رہنےکامسئلہ |
79 |
اپنے بچوں کوبچائیے مسلمان بچے اورفرنگی تعلیم گاہیں |
81 |
سلف صالحین کاطریقہ |
84 |
خوشگوارازدواجی کےلیے تقوی کی ضرورت ہےجسٹس مولنامفتی تقی عثمان صاحب |
86 |
اللہ کاخوف حقوق کی ادائیگی کراسکتاہے |
87 |
گھرآنےپراہل وعیال کاسہم جاناتودرندےکاوصف ہے |
87 |
ہرکام کی درستی’’تقوی‘‘میں ہے |
88 |
نکاح خاندانوں کوجوڑنےکاذریعہ |
88 |
دنیاکی بہترین چیز ’’نیک خاتون‘‘ |
89 |
دنیاکی جنت |
89 |
تین چیزوں کاحصول نیک بختی کی علامت |
90 |
اقوال زریں سیدناعمرفاروق رضی اللہ عنہ |
90 |
اقوال زریں سیدناعلی رضی اللہ عنہ |
91 |
چند نصائح سیدنا امام بخاری رحمہ اللہ علیہ |
93 |
شراب کےمفاسداوردینی ودنیوی نقصانات |
95 |
دیوث کون ہے؟ |
95 |
شراب کی وجہ سے دس قسم کےلوگوں پرلعنت |
98 |
آداب نبوی صلی اللہ علیہ وسلم |
100 |
مجلس کےآداب |
101 |
سلام کےآداب |
101 |
چھینک اورجمائی کےآداب |
102 |
سفرکےآداب |
103 |
طہارت کےآداب |
104 |
مہمان اورمیزبان کےمتعلق آداب |
104 |
بعض وہ آداب جوعورتوں اورلڑکیوں کےلیے مخصوص ہیں |
105 |
متفرق آداب |
106 |
کھانےپینےکےآداب |
107 |
بےپردگی کی تباہ کاریاں |
107 |
ایمان کی تین عادتیں |
108 |
صبرکی تین علامات |
109 |
تصورعرش پرہے وقف سجدہ ہےجبیں میری میرااب پوچھناکیاہےفلک میرازمیں میری |
109 |
ایمان کی بنیادی تین چیزیں |
109 |
طلاق ازکتاب الطلاق قاری فیاض الرحمن علوی |
112 |
طلاق کنایہ |
114 |
عدالت |
115 |
خلع |
115 |
عدالت کادائرہ اختیار |
115 |
عدالت اورخلع |
116 |
شوہرکی کوتاہی |
116 |
طلاق ثلاثہ مغلظہ(تین طلاق) |
116 |
عملیات وتعویذات اوراس کےشرعی احکام ازافادات |
118 |
سحر جادووغیرہ سےحفاظت کی اہم دعاء |
120 |
جنات کےبارے میں میراپچاس سالہ مشاہدہ فیاض الرحمن علوی |
123 |
سرسام کی مریضہ افغانی |
124 |
جنات کاعامل بھیابجلیوں والاجہانگیرپورہ |
125 |