#6671

مصنف : ابو عدنان محمد منیر قمر

مشاہدات : 2767

رمضان و روزہ احکام و مسائل تحقیق و دلائل

  • صفحات: 136
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5440 (PKR)
(ہفتہ 02 اپریل 2022ء) ناشر : توحید پبلیکیشنز، بنگلور

رمضان المبارک کے  روضے رکھنا اسلام کےبنیادی ارکان میں سے ہے  نبی کریم ﷺ نے ماہ رمضان اور اس میں کی  جانے والی عبادات  ( روزہ ،قیام  ، تلاوت قرآن ،صدقہ خیرات ،اعتکاف ،عبادت  لیلۃ القدر وغیرہ )کی  بڑی فضیلت بیان کی   ہے ۔روزہ  کے  احکام ومسائل  سے   ا گاہی  ہر روزہ دار کے لیے  ضروری ہے  ۔لیکن افسوس روزہ رکھنے والے بیشتر لوگ ان احکام ومسائل سےلا علم ہوتے ہیں،بلکہ بہت سے افراد تو ایسے بھی ہیں جو بدعات وخرافات کی آمیزش سے  یہ عظیم عمل برباد کرلینے تک پہنچ جاتے ہیں ۔   کتبِ احادیث میں ائمہ محدثین نے   کتاب الصیام  کے نام سے باقاعدہ عنوان قائم کیے ہیں    اور کئی  اہل علم نے    رمضان المبارک  کے احکام ومسائل وفضائل کے  حوالے  سے کتب تصنیف کی  ہیں ۔ زیر نظر کتاب’’رمضان وروزہ احکام ومسائل، تحقیق ودلائل‘‘  فضیلۃ الشیخ محمد منیر قمر  حفظہ اللہ  (مصنف کتب کثیرہ )  کی ان ریڈیائی  تقاریر  کی کتابی صورت ہے  جو انہوں نے متحدہ عرب امارات کے ریڈیو ام لقیوین کی اردو سروس سے   روزانہ پروگرام ’’دین ودنیا میں پیش کیے ۔فاضل مصنف نے اس کتا ب میں  روز کے جملہ احکام ومسائل کو  بادلائل تفصیلاً پیش کیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ  مصنف کی دعوتی وتدریسی،تحقیقی وتصنیفی جہود کو قبول فرمائے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

آئینہ مضامین

3

حکایت دل

9

نماز تراویح

12

نماز تراویح کا حکم

12

رکعت تراویح کی تعداد

12

مسنون عدد تراویح

13

سحری کے مسائل و احکام

13

روزے کی نیت

13

مروجہ نیت

15

نیت کا لغوی و شرعی معنی

17

مروجہ نیت اور علماء و فقہاء احناف

20

لمحہ فکریہ

23

سحری کھانے کی برکت

24

سحری کا وقت

27

افطاری کے مسائل و احکام

31

افطاری میں جلدی کرنا

31

افطاری میں تاخیر پر وعید

32

افطاری کے لیے مسنون اشیاء

33

افطاری کی دعا

34

افطاری کرانے کا ثواب

38

روزے کے مباحثات

39

مسواک کرنا

39

سالن چکھنا

41

کلی کرنا اور ناک میں پانی ڈالنا

42

بھول کر کچھ کھا پی لینا

42

نہانا

43

جنابت کی حالت میں صبح کرنا

43

احتلام

44

بوسہ لینا اور بغلگیر ہونا

44

سینگی لگوانا

47

سرما لگانا

49

آنکھ میں دوا ڈالنا

50

خوشبو لگانا

50

قے کا آنا

51

روزے کے مبطلات

52

جان بوجھ کر کھانا

52

جماع کرنا

53

عدا قے کرنا

54

حیض و نفاس

54

کچھ نگل لینا

55

سحری اور افطار میں غلطی

55

استمناء

57

اصحاب رخصت قضاء

57

مسافر کے لیے روزہ کے احکام اور قضائے رمضان

63

لیلۃ القدر

67

فضائل و برکات

67

لیلۃ القدر کونسی رات

72

احکام و مسائل اعتکاف

77

اقسام اعتکاف

86

قضائے عمری

92

فطرانے کی مقدار

100

صدقہ فطر و زکوۃ کے مصارف و مقامات

109

نفلی روزہ توڑنا

121

عیدین کے مسائل

128

مصادر و مراجع

132

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 49788
  • اس ہفتے کے قارئین 236864
  • اس ماہ کے قارئین 810911
  • کل قارئین110132349
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست