#6547

مصنف : ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی

مشاہدات : 3079

رمضان المبارک فضائل ، مسائل اور ثمرات

  • صفحات: 237
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9480 (PKR)
(جمعرات 25 نومبر 2021ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

رمضان المبارک کے روضے رکھنا اسلام کےبنیادی ارکان میں سے ہے نبی کریم ﷺ نے ماہِ رمضان اور اس میں کی جانے والی عبادات ( روزہ ،قیام ، تلاوت قرآن ،صدقہ خیرات ،اعتکاف ،عبادت لیلۃ القدر وغیرہ )کی بڑی فضیلت بیان کی ہے ۔روزہ کے احکام ومسائل سے ا گاہی ہر روزہ دار کے لیے ضروری ہے ۔لیکن افسوس روزہ رکھنے والے بیشتر لوگ ان احکام ومسائل سےلا علم ہوتے ہیں،بلکہ بہت سے افراد تو ایسے بھی ہیں جو بدعات وخرافات کی آمیزش سے یہ عظیم عمل برباد کرلینے تک پہنچ جاتے ہیں ۔ کتبِ احادیث میں ائمہ محدثین نے کتاب الصیام کے نام سے باقاعدہ عنوان قائم کیے ۔ اور کئی علماء اور اہل علم نے رمضان المبارک کے احکام ومسائل وفضائل کے حوالے سے کتب تصنیف کی ہیں ۔ زیر نظرکتاب’’رمضان المبارک فضائل،مسائل اور ثمرات ‘‘ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی(رئیس انصار السنۃ پبلی کیشز،لاہور) اور حافظ حامد محمود الخضری (نگران انصار السنۃ پبلی کیشز،لاہور) حفظہما اللہ کی مشترکہ تصنیف ہے ۔اس کتاب کاموضوع احکام رمضان کےساتھ ساتھ اکتسابِ ثمراتِ رمضان کے طرق کا بیان ہے ، تشویق وترغیب کےلیے رمضان المبارک کے فضائل ومسائل، اہداف ومقاصد اور قیام اللیل کے فضائل اور سلف کےقیام اللیل کےنمونے بھی بیان کردئیے گئے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ مولانا ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی، حافظ حامد محمود الخضری صاحب کی تحقیق وتصنیفی جہود کو قبول فرمائے ۔(آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تقریظ

5

اخلاص نیت کی فضیلت

14

کلمہ توحید کے فضائل

15

سنت زندہ کرنے کا ثواب

16

وضوء کے بعد کلمہ شہادت پڑھنے کی فضیلت

18

مسجد تعمیر کرنے کی فضیلت

19

نماز کی فضیلت

20

نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنے کی فضیلت

20

تشہد کی ایک خاص دعا اور اس کی فضیلت

22

معمولی صدقہ کی فضیلت

23

آمدنی کا تیسرا حصہ صدقہ کرنے والے آدمی کی فضیلت

24

غلطی سے غیر مستحق کو دیا ہوا صدقہ بھی رائیگاں نہیں جاتا

25

جانوروں پر صدقہ کی فضیلت

27

رمضان میں عمرہ کا ثواب

28

روزہ  کی فضیلت

29

حج  کی فضیلت

30

مسجد حرام میں نماز  کی فضیلت

31

مسجد نبوی میں نماز  کی فضیلت

32

طاعون اور پیٹ کی بیماریوں کے باعث موت  کی فضیلت

32

مریض کی عیادت کی فضیلت

33

توبہ کی فضیلت

33

ستر پوشی کا ثواب

35

نماز جنازہ میں چالیس افراد کی شرکت سے میت کی بخشش

36

رات کو نوافل پڑھنے کا ثواب

36

اللہ کا ذکر کرنے کی فضیلت

37

ذکر کی مجالس میں بیٹھنے  کی فضیلت

38

سوتے وقت دعا کی فضیلت

38

رسول اللہ ﷺ کی ذات اقدس پر درود بھیجنے کی فضیلت

41

شہداء  کی فضیلت

43

حصول علم کے لیے نکلنے کی فضیلت

44

عالم دین کی عابد پر فضیلت

45

حسد سے اجتناب  کی فضیلت

47

غیبت سے اجتناب  کی فضیلت

47

خیر کے کام میں کسی کی رہنمائی کرنے  کی فضیلت

48

کسی مسلمان کو خوشی دینے  کی فضیلت

48

مسلمان بھائیوں کے کام آنے  کی فضیلت

49

بیوہ اور مسکین کے کام آنے کی فضیلت

49

پڑوسیوں سے حسن سلوک  کی فضیلت

50

فہرست آیات قرآنیہ

52

فہرست احادیث نبویہ

53

مراجع و مصادر

55

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 79817
  • اس ہفتے کے قارئین 113645
  • اس ماہ کے قارئین 1730372
  • کل قارئین111051810
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست