#7467

مصنف : حافظ حسنین خالق

مشاہدات : 391

قراءات اربعہ شاذہ میں تفردات کی لغوی و تفسیری توجیہات ایک تجزیاتی مطالعہ

(مقالہ پی ایچ ڈی)
  • صفحات: 416
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16640 (PKR)
(اتوار 15 دسمبر 2024ء) ناشر : شعبہ علوم اسلامیہ فیکلٹی آف سوشل سائنسز دی یونیورسٹی آف لاہور

قراءات کی دو اقسام ہیں قراءات متواترہ اور قراءات ِشاذہ۔قراءات متواترہ سے ہر وہ قراءات مراد ہے جو عربی زبان کے مطابق ہو، مصاحف عثمانیہ میں کسی ایک کے موافق اور بطریق تواتر منقول ہو ۔ قراءات شاذہ وہ قراءات ہیں جو متواتر نہ ہوں اور اسے ائمہ قراءات کے ہاں تلقی بالقبول کا درجہ بھی حاصل نہ ہو۔ زیر نظر مقالہ بعنوان ’’قراءات ِ اربعہ شاذہ میں تفردات کی لغوی و تفسیری توجیہات ایک تجزیاتی مطالعہ‘‘وہ تحقیقی مقالہ ہے جسے محترم جناب حافظ حسنین خالق نے ’’دی یونیورسٹی آف لاہور۔ میں پیش کر کے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی ہے۔ (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

1

تعارف موضوع

 

1

ضرورت و اہمیت

 

1

اسباب انتخاب موضوع

 

1

فرضیہ تحقیق

 

1

مقاصد تحقیق

 

1

سابقہ کام کا جائزہ

 

1

امکانی فوائد و نتائج

 

1

منہج تحقیق

 

1

قراءات اربعہ شازہ کا تعارف  مبادیات اور شرعی حیثیت

 

2

قراءات شاذہ کا مفہوم اقسام ارتقاء اور تدوین

 

3

قراءات اربعہ شاذہ کے ائمہ اور ان کے راویوں کا تعارف

 

20

تفسیر قرآن میں قراءات اربعہ شاذہ سے استدلال کا شرعی حیثیت

 

44

علم توجیہ القراءات کا تعارف ارتقاء اور علوم شرعیہ سے تعلق

 

57

علم توجیہ القراءات کا مفہوم اقسام اور  اہمیت

 

59

علم توجیہ القراءات کا آغاز و ارتقا اور اہم مقاصد

 

75

علم توجیہ القراءات کا دیگر علوم شرعیہ سے تعلق

 

94

قراء اربعہ کے اصولی تفردات اور سورت الفاتحہ تا سورت التوبہ میں فرشی تفردات کی توجیہات

 

104

قراء اربعہ کے اصولی تفردات اور ان کی توجیہات

 

106

سورت الفاتحہ تا سورت آل عمران میں فرشی تفردات اور ان کی توجیہات

 

116

سورۃ النساء تا سورۃ الانعام میں فرشی تفردات اور ان کی توجیہات

 

157

سورۃ الاعراف تا سورۃ التوبہ میں فرشی تفردات اور ان کی توجیہات

 

185

سورت یونس تا سورت الشعراء میں قراء اربعہ کے فرشی تفردات اور ان کی توجیہات

 

203

سورت یونس تا سورت ابراہیم میں فرشی تفردات اور ان کی توجیہات

 

205

سورت الحجر تا سورت مریم میں فرشی تفردات اور ان کی توجیہات

 

223

سورت طٰہٰ تا سورت الشعراء میں فرشی تفردات اور ان کی توجیہات

 

240

سورت النمل تا سورت الناس میں قراء اربعہ کے فرشی تفردات اور ان کی توجیہات

 

258

سورت النمل تا سورت الصافات  میں فرشی تفردات اور ان کی توجیہات

 

260

سورت ص تا سورت الصف میں فرشی تفردات اور ان کی کی توجیہات

 

279

سورت الحشر تا سورت الناس میں فرشی تفردات اور ان کی کی توجیہات

 

307

نتیجہ تحقیق

 

325

تجاویز و سفارشات

 

328

فہارس

 

329

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 6103
  • اس ہفتے کے قارئین 6103
  • اس ماہ کے قارئین 2078020
  • کل قارئین113685348
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست