#6355

مصنف : حافظ صلاح الدین یوسف

مشاہدات : 3522

قبر پرستوں کے جال میں

  • صفحات: 219
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7665 (PKR)
(جمعہ 07 مئی 2021ء) ناشر : دار الابلاغ، لاہور

قبرپرستی شرک اورگناہ کبیرہ  ہے نبی کریم ﷺ نے   سختی سے   اس  سےمنع فرمایا اور اپنی  وفات کے وقت کے بھی صحابہ کرام کو اس سے  بچنے کی  تلقین  کی ۔ صحابہ کرام  نے اس پر عمل کیا  اور  پھر  ائمہ کرام  اور محدثین نے   لوگوں کو تقریر وتحریر کے  ذریعے  اس   فتنۂ عباد ت ِقبور سے  اگاہ کیا ۔زیر نظر کتاب بھی اسی سلسلہ کی کڑی ہے۔ زیر نظر کتاب’’قبرپرستوں کے جال میں ‘‘ مفسر قرآن حافظ  صلاح الدین یوسف حمہ اللہ(مصنف کتب کثیرہ) کے  قلم سے قبرپرستی کے ردّ میں لکھے گئے  مختلف  رسائل وجرائد میں مطبوعہ مضامین کا مجموعہ ہے ۔ ان مضامین میں  حافظ  صاحب  مرحوم نے   ان دلائل کا باریک بینی سے جائزہ لیا ہے  جو قبرپرستی جیسے  شرکِ صریح کے جواز  میں بالعموم بریلوی علماء یا ان  کے ہمنوا اہل قلم  کی طرف سے  پیش کیے جاتے ہیں ۔ اور اس کے متعلق شیطان اور اس کے  نمائندوں کی طرف سے پھیلائے گئے  شکوک وشبہات اور تاویلات فاسدہ کی حقیقت  قرآن وحدیث کی روشنی میں بیان کر کے  ان کا خوب بطلان کرتے  ہوئے احقاق حق کا فریضہ سرانجام دیا ہے ۔ دار الدعوۃ السلفیۃ ،لاہورنے کتاب  ہذا  کو’’ قبر پرستی کا ایک حقیقت پسندانہ  جائزہ‘‘  کے  نام  سے شائع کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ  محترم حافظ صاحب کی اس کاوش کو  شرک کی دلدل میں  دھنسی امت کےلیے راہنمائی کاباعث بنائے  اور حضرت حافظ صاحب مرحوم کی  تمام مساعی حسنہ  کو قبول فرمائے اور انہیں جنت الفردس عطافرمائے ۔ آمین (م۔ا) 

عناوین

صفحہ نمبر

قبرپرستوں کےجال میں

7

آئینہ قبرپرستوں کےجال میں

 

غیراللہ کی مددکےلیےپکارناشرک ہےیانہیں؟

15

دعاء(پکارنا)عبادت ہےیانہیں؟

15

صحابہ وتابعین نےکسی بھی فوت شدہ کوکبھی نہیں پکارا

18

فوت شدہ بزرگوں کاوسیلہ پکڑناجائزنہیں

18

امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کاایک واقعہ(قبروالے نہیں سن سکتے)

21

علامہ آلوسی رحمہ اللہ کی وضاحت

22

صنم پرست مشرکین بھی فاعلِ حقیقی اللہ ہی کو مانتےتھے

23

قوم نوح کےپانچ بت۔دراصل پانچ بزرگ تھے(صحیح بخاری)

24

قبرپرست مسلمانوں کاشرک۔بزرگانِ دین کی تصریحات

26

فقہ حنفی کی صراحت (قبروں پرکیےجانےوالے کام حرام ہیں)

28

اللہ کےسواکسی اورکوعالم الغیب سمجھناکفرہے(فقہ حنفی کافتوی)

30

’’یاشیخ عبدالقادرشیئاللہ‘‘وظیفہ کیوں ناجائز ہے؟

32

قبرپرستوں کاشرک صریح(شیخ جیلانی رحمہ اللہ کی شان میں مشرکانہ نظم)

34

دعوت توحید(مولاناخرم علی بلہوری رحمہ اللہ کی موحدانہ نظم)

37

قبرپرستوں کی ایک وکالت کاجائزہ(ڈاکٹرغلام جیلانی کےجواب میں)

39

شہداکی برزخی زندگی سےغلط استدلال

43

مردہ کےتصورکےباتیں کرنااورابتلاءمیں مردہ استمدادالگ الگ چیزیں ہیں

44

التحیات میں السلام علیک ایہا النبی تعمیلا اورحکایۃً پڑھاجاتاہے

45

نداءبغیراللہ شرک وبدعت ہےیانہیں؟

46

واقعہ یاساریۃ الجبل سےغلط استدلال

47

ایک مجہول الحال آدمی کےخواب سے استدلال(مالک الدارکی روایت پربحث)

48

’’الادب المفرد‘‘کی ایک روایت سے استدلال اوراس کی حقیقت

50

’’عبادت ‘‘کسے کہتےہیں اور’’معبود‘‘کون ہوتاہے؟

54

ایک اسٹکرکاتجزیہ’’یارسول اللہ مدد‘‘مشرکانہ نعرہ ہے)

57

جوبات کی ،خداکی قسم ،لاجواب کی

61

ماورائے اسباب طریقے سے استمداد لغیراللہ شرک ہے(جناب طاہر القادری کےجواب میں)

65

بریلویوں کےترجمان’’رضائے مصطفے‘‘کےسوالات کےجوابات

70

غلوکی انتہاکیاہے؟اورشرعااس کاکیاحکم ہے؟

71

شرک کی تعریف کیاہے؟اورشرک کی انتہاءسےکیامرادہے

75

اموات پرستی اورگورپرستی اورحیات برزخی کاکیامطلب ہے؟

76

غوث اعظم کی زیربحث منقبت میں شرک وپرستش کی باتیں کون سی ہیں؟

77

کچھ کرامات نقل وبیان کرنےوالوں کاکیاحکم ہے؟

78

بےثبوت کہانیوں اورباثبوت کرامات جاننے کاکیااصول وضابطہ ہے؟

79

’’بہتجہ الاثار‘‘وغیرہ کتابیں اوران کے مصنفین معتبر ہیں یانہیں؟

79

کیابریلوی مسلمان ہیں یادائرے اسلام سے خارج؟

79

مدیر’’رضائے مصطفے‘‘کی بے حواسی

82

کیایہ سب کچھ فقہ حنفی سے ثابت ہے؟مدیر’’رضائے مصطفے ‘‘سے 10سوال

84

پروفیسر طاہرالقادری کی خدمت میں

87

بزرگانِ دین کی قبروں پرمیلوں ٹھیلوں کااہتمام۔شریعت اسلامیہ کی نظرمیں

88

عرس کےاثبات میں ڈاکٹرطاہرالقادری کے’’دلائل‘‘اوران کاتجزیہ

94

ڈاکٹرصاحب کے’’دلائل‘‘کاخلاصہ

95

مذکورہ استدلالات کی حقیقت مسئلے کی نوعیت اوراس کی تنقیح

97

قدموں کی آہٹ سننے سے سماع موتی پراستدلال؟

99

’’دلہن کی طرح سوجا‘‘کےالفاظ سے عرس کااثبات

100

ڈاکٹرصاحب کامبلغ علم۔مسئلہ شفاعت

102

کیاہرقبرمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حاضرہوتےہیں؟

103

عرس کی اصل حقیقت

106

استخواں فروشی(قبرپرستی)کایہ فروغ پزیرکاروبار(ایک بریلوی عالم کااعتراف)

107

ماہنامہ’’البر‘‘کےاداریےکی تلخیص اورہماری گزارشات

108

قبرمیں مدفون بزرگ اورحضرت شاہ ولی اللہ دہلوی رحمہ اللہ

118

شاہ صاحب کی طرف منسوب غلط عقائد کی وضاحت

118

محکمہ اوقاف کےذرائع آمدنی۔حرام اورحلال آمدنی کوالگ الگ کرنےکی ضرورت

125

’’نوائے وقت‘‘کے’’نورِبصیرت‘‘کےجواب میں

130

وسیلے کاصحیح مفہوم اورصحابہ کرام کاطرز عمل

133

فوت شدہ کےوسیلے سے دعاءجائز نہیں۔فقہائے احناف کافتوی

133

کیا’’مسلمان ‘‘شرک کامرتکب نہیں ہوسکتا؟

135

قبروں پرکیےجانے والےامورشرکیہ ہیں یابت پرستوں کی مشابہت ہے

138

کالم نگارکی چند مثالوں کی حقیقت

140

التحیات میں السلام علیک ایہا النبی اورخود ساختہ صلاۃ وسلام میں بڑا فرق ہے

140

ماورائے اسباب اورماتحت اسباب میں فرق عظیم ہے

141

شرک ظلم عظیم ہے،اسی لیے اہلحدیث اس کےاستیصال میں سرگرم ہیں

142

کچھ بدعات کےبارےمیں

143

کیاتسبیح اورترجمہ قرآن بھی بدعت ہے

144

عہد صحابہ کاواقعہ ،عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کامجلسِ ذکرپراعتراض

145

بدعت کی صحیح تعریف

148

ترجمہ وتفسیر کےلیے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اورسلف کی تعبیر کوضروری قراردیاجائے

150

بریلوی ترجمہ وحاشیہ قرآن میں تحریفات معنوی کی چند مثالیں

151

حضرت بلال رضی اللہ عنہ سے منسوب ایک واقعہ کی تحقیق اورمسئلہ وفات النبی صلی اللہ علیہ وسلم

156

’’منہاج القرآن‘‘اور’’رضائے مصطفے‘‘کی جواب میں

156

حضرت بلال رضی اللہ عنہ کی طرف منسوب واقعہ اذان کی تحقیق

158

وفات النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر’’منہاج القرآن‘‘کی پیش کردہ روایات

161

کون کہتاہےکہ انبیاءاولیاءمرےنہیں؟کون کہتاہےکہ وہ مرگئے؟

166

ماہنامہ’’ضیائے حرم‘‘لاہورکےایک مضمون کےجواب میں

171

’’ضیائےحرم‘‘کی بے سروپاحکایات اوروضعی داستانیں

174

کیاان حکایات اورداستانوں سے قرآن وحدیث کےمحکم دلائل کاردممکن ہے

174

قبروں کوپختہ کرنےیاان پرگنبد وغیرہ بنانے کی ممانعت کےبارےمیں احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

178

بعض ضروری وضاحتیں(قبرمسطح بنائی جائےیامسنم)

181

فقہ حنفی سے قبروں کوپختہ بنانےکی ممانعت کی صراحت

182

ایک ضروری وضاحت،مطلق کراہت سےمراد کراہت تحریمی ہے

184

زیارت قبوراوردعاءکاصحیح اورمسنون طریقہ

185

توحید کی تین قسمیں

187

زیارت قبرونبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی شرعی حیثیت اوراس کامسنون طریقہ

189

سلطان عبدالعزیزرحمہ اللہ،حرمین شریفین اورانہدام قبور

193

شریعت ،تاریخ اورواقعات کی روشنی میں

193

سعودی حکومت کاعظیم تاریخی واسلامی کارنامہ

198

ایک ضروری وضاحت۔تین وفودِ خلافت کمیٹی

203

تائیدمزید۔مولاناسید سلیمان ندوی رحمہ اللہ کی وضاحت

205

مولانا ابوالکلام آزادرحمہ اللہ کی تفصیلی وضاحت

206

مولاناظفرعلی خاں رحمہ اللہ کی نعرہ حق

211

تطہیر یثرب(مولاناظفرعلی خاں رحمہ اللہ کی نظم)

214

امیرالمؤمنین ابن سعود رحمہ اللہ (مولانان ظفرعلی خاں رحمہ اللہ کی نظم)

215

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 39929
  • اس ہفتے کے قارئین 227005
  • اس ماہ کے قارئین 801052
  • کل قارئین110122490
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست