#7162

مصنف : ابو عدنان محمد منیر قمر

مشاہدات : 1973

نماز میں عدم پابندی کا انجام اور تارک نماز کا حکم ( قرآن و سنت اور علماء کی نظر میں )

  • صفحات: 175
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7000 (PKR)
(جمعہ 27 اکتوبر 2023ء) ناشر : مکتبہ کتاب وسنت ریحان چیمہ ڈسکہ

نماز دینِ اسلام کا دوسرا رکنِ عظیم ہے جو بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔ قرآن و حدیث میں نماز کو بروقت اور با جماعت ادا کرنے کی بہت زیادہ تلقین کی گئی ہے۔ نماز کی ادائیگی اور اس کی اہمیت و فضلیت اس قدر اہم ہے کہ سفر و حضر، میدان ِجنگ اور بیماری کی حالت میں بھی نماز ادا کرنا ضروری ہے۔ نماز کی اہمیت و فضیلت کے متعلق بے شمار احادیث ذخیرہ حدیث میں موجود ہیں۔ بیسیوں اہل علم نے نماز سے متعلقہ امور، تارک نماز کے حکم اور اسلام میں اس کے مقام و مرتبے کے حوالے سے بے شمار کتب تالیف کی ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’ نماز میں عدم پابندی کا انجام اور تارک نماز کا حکم ( قرآن و سنت اور علماء کی نظر میں) ‘‘مولانا ابو عدنان محمد منیر قمر حفظہ اللہ کی تصنیف ہے۔ انہوں نے اس کتاب میں اس بات کو واضح کیا ہے کہ قرآن و سنت میں نمازوں کو ان کے مقرر اوقات میں پابندی کے ساتھ ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے اور نماز میں عدم پابندی یعنی اسی طرح کبھی بروقت اور باجماعت ادا کر لی اور کبھی بے وقت قضاء دیتے رہیں، اس طرح کبھی پڑھ لی کبھی چھوڑ دی، اس سے سختی سے منع کیا گیا ہے۔ بالکل ترک نماز تو کسی مسلمان کو زیب ہی نہیں دیتا کیونکہ مسلمان اور کافر و مشرک کے مابین یہ نماز ہی تو وجہ امتیاز ہے ۔ (م۔ا)

ابتدائے نگارش

9

فضائل نماز پنجگانہ و جمعہ قرآن کریم کی رو سے

12

فضائل نماز پنجگانہ حدیث شریف کے آئینہ میں

21

علیین و سجین

36

نماز میں پابندی وقت قرآن کریم کی روشنی میں

42

نماز وسطی

43

آثار صحابہ رضی اللہ عنہم

57

آثار تابعین 

59

نماز میں پابندی وقت حدیث شریف کی روشنی میں

60

نماز میں عدم پابندی کا انجام

73

تارک نماز کا انجام قرآن کریم کی رو سے

83

تارک نماز کا انجام حدیث شریف کے آئینہ میں

87

قائلین فسق کے دلائل

95

قائلین کفر کے دلائل قرآن کریم سے

123

قائلین کفر کے دلائل حدیث شریف سے

133

خلاصہ کلام

155

محاکمہ

166

مصادر و مراجع

172

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 80233
  • اس ہفتے کے قارئین 114061
  • اس ماہ کے قارئین 1730788
  • کل قارئین111052226
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست