#1203.02

مصنف : اساتذہ مدرسہ عائشہ صدیقہؓ

مشاہدات : 24606

مفتاح لسان القرآن ۔ جزء سوم

  • صفحات: 232
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6960 (PKR)
(جمعرات 20 فروری 2014ء) ناشر : مکتبۃ البشریٰ، کراچی

عربی ایک مبارک زبان ہے اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کا نزول بھی اسی زبان میں کیا۔ عربی زبان کی تفہیم کے لیے بہت سے قواعد مرتب کیے جا چکے ہیں اور اس پر تقریباً ہر بڑی زبان میں بہت سی قیمتی کتب منظر عام پر آ چکی ہیں۔ زیر مطالعہ کتاب ’مفتاح لسان القرآن‘ بھی اسی سلسلہ کی ایک اہم کاوش ہے۔ جس میں عربی کو سمجھنے کے لیے طالبان علم کی سہولت کی خاطر قواعد و ضوابط رقم کیے گئے ہیں۔ اس علمی کام کے پیچھے کراچی میں واقع مدرسہ عائشہ صدیقہ ؓ کے اساتذہ کی محنت کارفرما ہے، جنھوں نے نہایت جانفشانی کے ساتھ آسان اسلوب میں یہ کتاب مرتب کی تاکہ ہر سطح کے طالب علم حتیٰ کہ عوام الناس بھی اس سے استفادہ کر سکیں۔ اس سے قبل ہم قارئین کتاب و سنت ڈاٹ کام کی خدمت میں اسی ادارے کی شائع کردہ کتاب ’لسان القرآن‘ پیش کر چکے ہیں۔ ’لسان القرآن‘ سے درست طریقے انداز سے استفادہ اسی صورت میں ممکن ہے کہ ’مفتاح لسان القرآن‘ کا مطالعہ کیا جائے اور جو قواعد بیان کیے گئے ہیں ان کو یاد کیا جائے اور ہر سبق کے اخیر میں دی گئی مشقوں کو حل کیا جائے۔ یہ کتاب ابتدائی کلاسوں کے طلبا کے لیے خاصی مفید ہے ۔(ع۔م)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مضمرۃ

 

5

شرط اورقسم

 

16

کان واخواتہا

 

40

لائےنفی جنس

 

59

صیغ المبالغۃ

 

72

اسم زماں اور مکاں

 

84

بدل

 

101

عطف

 

108

مفعول معہ

 

114

نداء

 

126

ندبۃ

 

141

الاختصاص

 

161

التنازع

 

171

افعال مدح وذم

 

179

کنایات العدد

 

216

تصغیر

 

226

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 82269
  • اس ہفتے کے قارئین 116097
  • اس ماہ کے قارئین 1732824
  • کل قارئین111054262
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست