#7173

مصنف : ابو عدنان محمد منیر قمر

مشاہدات : 1266

مساجد و مقابر اور مقامات نماز

  • صفحات: 175
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7000 (PKR)
(بدھ 08 نومبر 2023ء) ناشر : مکتبہ کتاب وسنت ریحان چیمہ ڈسکہ

نماز کے لیے جسم و لباس کی طہارت کی طرح اس جگہ کا پاک ہونا بھی ضروری ہے جہاں نماز پڑھی جائے۔ جائے نماز کی طہارت و پاکیزگی اہل علم کے نزدیک نماز صحیح ہونے کے لیے شرط ہے۔ مولانا ابو عدنان محمد منیر قمر حفظہ اللہ نے زیر نظر کتاب بعنوان ’’مساجد و مقابر اور مقاماتِ نماز‘‘میں اس بات کو واضح کیا ہے کہ نماز کی صحت و قبولیت کے لیے جسم و لباس کی طرح جائے نماز کا بھی پاک ہونا ضروری ہے، اور کچھ مقامات ایسے ہیں کہ وہ اگرچہ بظاہر پاک ہوں گے مگر وہاں نماز پڑھنا دیگر وجوہات کی بنا پر جائز نہیں۔ مزاروں یا قبرستان میں پائی جانے والی مساجد کے بارے میں اسلامی تعلیمات کیا ہیں؟ اس کی تفصیل بھی اس کتاب میں موجود ہے۔(م۔ا)

افتتاحیہ

5

جانماز کی طہارت کا حکم

7

جانماز کی مختلف اشکال و اقسام

8

صلوٰۃ الخوب پیدل و سوار

35

کفار کی عبادت گاہوں میں نماز اور تصویر کی قباحت و شناعت

39

آگ وغیرہ کے سامنے نماز

45

غیر مسلموں کی عبادت گاہوں کو مساجد میں تبدیل کرنا

51

کفار و مشرکین کے قبرستانوں کو مسمار و صاف کرکے انہیں مساجد میں تبدیل کرنا

53

انبیاء و صالحین اور عام مسلمانوں کی قبروں پر مساجد تعمیر کرنے کا حکم

57

مسجد یا عبادت گاہ بنانے سے مراد

70

جہاں نماز مکروہ ہے

84

قبرسان میں نماز

88

حمام میں نماز کی کراہت و ممانعت

114

چھبیس مقامات پر نماز

132

خانہ کعبہ کے اندر نماز کی مشروعیت

144

حجۃ الوادع کے موقع پر دروازہ بند کر لینے کی حکمت

148

مصادر و مراجع

163

مولف کی دیگر تصانیف اور علمی کاوشیں

166

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 53942
  • اس ہفتے کے قارئین 583084
  • اس ماہ کے قارئین 370329
  • کل قارئین114262329
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست