#7034

مصنف : عبد اللہ بن صالح العبیلان

مشاہدات : 3611

منہج اہل حدیث کتاب شرح السنہ کے اہم نکات کی شرح

  • صفحات: 134
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5360 (PKR)
(پیر 19 جون 2023ء) ناشر : المدینہ اسلامک ریسرچ سنٹر، کراچی

اسلام کی فلک بوس عمارت عقیدہ کی اسا س پر قائم ہے ۔ اگر اس بنیاد میں ضعف یا کجی پیدا ہو جائے تو دین کی عظیم عمارت کا وجود خطرے میں پڑ جاتا ہے۔ عقائد کی تصحیح اخروی فوز و فلاح کے لیے اولین شرط ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اللہ کی طرف سے بھیجی جانے والی برگزیدہ شخصیات سب سے پہلے توحید کا علم بلند کرتے ہوئے نظر آتی ہیں۔ عقائد کے باب میں اب تک بہت سی کتب ہر زبان میں شائع ہو چکی ہیں اردو زبان میں بھی اس موضوع پر قابل قدر تصانیف اور تراجم سامنے آ چکے ہیں ۔ زیر نظر کتا ب ’’ منہج اہل حدیث‘‘ چوتھی صدی ہجری کے عظیم امام اہل السنۃ و الجماعۃ ابو محمد حسن بن علی بن خلف البر بہاری ﷫کی عقیدہ کے اہم ابواب پر مشتمل انتہائی جامع کتاب بعنوان ’’ شرح السنۃ‘‘ کی شرح کا اردو ترجمہ ہے۔ یہ کتاب (شرح السنۃ)72 فرقوں کی تشریح و توضیح پر مشتمل ہے ۔ اس کتاب کی اہمیت کے پیش نظر عصر حاضر کے ایک جید عالم دین فضیلۃ الشیخ عبد اللہ بن صالح العبیلان﷾ نے شرح السنۃ کے بعض اہم نکات کا انتخاب کر کے بڑی عمدگی سے اس کی شرح کی۔شیخ العبیلان کی شرح کو جناب حافظ عثمان صفدر﷾(ریسرچ سکالر المدینہ اسلامک ریسرچ سنٹر،کراچی) نے اردو قالب میں ڈھالنے کے علاوہ اس کتاب میں جابجا انتہائی نافع تعلیقات بھی سپرد قلم کیں کی ہیں جس سے کتاب کی افادیت دو چند ہو گئی ہے ۔ (م۔ا)

عرض مترجم

6

تقریظ از فضیلۃ الشیخ صلاح الدین یوسف

9

تقریظ از فضیلۃ الشیخ عبد اللہ ناصر رحمانی

13

اسلام اور اس کا مفہوم و مطلب

16

اسلام میں لزوم جماعت کی اہمیت

24

الجماعۃ اور اس کا مصداق

39

اہل بدعت کی خوش فہمیاں اور لغواعذار

71

منہج صحابہ واضح ہے اور اس سے انحراف گمراہی ہے

78

اہل حق ہی قابل اتباع اور سواد اعظم ہیں

79

صحابہ کرام ﷢ کے منہج سے اختلاف کفر یا سراسر گمراہی ہے

82

بدعات سنت سے محرومی کا باعث ہیں

83

بدعات کی ہلاکت خیزیاں

85

بدعت ایک متوازی دین اور اہل بدعت کا ایمان کش رویہ

87

نصوص وحی سے روگردانی کے اسباب اور اس کے مذموم اسالیب

89

اہل بدعت اسلام کے لیے کافروں سے زیادہ خطرناک ہیں

106

تقلید اور اتباع

112

اہل باطل کی گمراہیوں کی وضاحت نہایت ضروری ہے

123

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 53286
  • اس ہفتے کے قارئین 240362
  • اس ماہ کے قارئین 814409
  • کل قارئین110135847
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست