#6181

مصنف : حافظ عبد الستار حامد

مشاہدات : 7490

خطبات سورۃ الحجرات

  • صفحات: 562
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 22480 (PKR)
(پیر 21 ستمبر 2020ء) ناشر : حامد اکیڈمی وزیر آباد

سورۃ الحجرات قرآن مجید کی 49 ویں سورت جو نبی   کریم ﷺ کی مدنی زندگی میں نازل ہوئی۔ اس سورت میں 2 رکوع اور 18 آیات ہیں۔یہ سورت ایک ہی  دفعہ نازل نہیں کی  گئی بلکہ حسب ِضرورت اس  کانزول کئی حصوں او رمختلف اوقات میں ہوا ۔اس سورت میں  ایجاز واختصار کے ساتھ ایسے اہم مضامین بیان کیے گئے ہیں۔جن پر اعتقاد ،اخلاق،سیرت،اور کردار کا خوبصورت اور پائیدار محل تعمیر کیا جاسکتا ہے ۔اور ایک اسلامی معاشرہ میں امن، محبت ، انس اور ایثار کی  فضا پیدا کی جاسکتی ہے۔یعنی اس  سورت کااجمالی  موضوع  اہل ایمان اورمسلمانوں کے ان امور کی اصلاح  ہے جن  کا تعلق ان کے  باہمی معاملات او رمجمتع اسلامی سے ہے۔ زیر تبصرہ کتاب’’خطبات سورۃ الحجرات ‘‘ پروفیسر حافظ عبد الستار حامد ﷾ کے سورۃ الحجرات سےمتعلق  دسمبر 2010ء تا مارچ 2011ء تفسیری خطبات کامجموعہ ہے  ۔موصوف نےاس سورۂ مبارکہ کی تشریحات ، توضیحات  وتفسیر کو خطبا ت جمعہ  میں   مکمل بیان کیا بعد ازاں افادۂ عام کے لیے اسے کتابی صورت میں مرتب کیا ہے ۔ فاضل مصنف  نے  اس کتاب میں ہر واقعہ، ہر حدیث اور ہربات مستند اور باحوالہ تحریرکرنے کی کوشش کی ہے ۔خطیبانہ  انداز میں یہ سورۃالحجرات کی   کی منفرد  تفسیر ہے ۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

ابتدائیہ

11

فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کااحترام

13

سورۃ کاتعارف

13

سورۃ کے مضامین

14

وجہ تسمیہ

16

حجرہ عائشہ رضی اللہ عنہا

17

آیت کےمفاہیم

20

لیس منی

21

فیصلہ رسول کی حیثیت

27

فاروق اعظم کافیصلہ

30

افسوس صد افسوس

34

الفاظ میں تبدیلی

38

(2)تقوی کی اہمیت وضرورت

40

اللہ تعالی سے ڈرو

41

تقوی کا مفہوم

44

تقوی کامقام

45

فلسفہ عبادات

49

تعمیر مسجد اورتقوی

51

تقوی کالباس

54

تبلیغ نوح علیہ السلام

56

دیگر انبیائے کرام علیہم السلام

58

سیدنا ابراہیم علیہ السلام

60

وصیت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم

64

تقوی کی برکات اورثمرات

65

(3)ذاتِ رسول کااحترام

70

تمہیدی کلمات

71

احترام رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اہمیت

73

صحابہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کاعجب انداز

82

احترام رسالت کے پہلو

84

اجازت حاصل کریں

84

آگے نہ بڑھیں

89

امامت آپ کروائیں

90

ذومعنی الفاظ استعمال نہ کریں

92

آواز بلند نہ کریں

93

شان نزول

94

ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ  کی فکرمندی

96

اخلاقی اصول

97

حدیث رسول کااحترام

98

(4)نام رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے آداب

101

افتتاحی کلمات

102

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ذاتی نام

103

ذاتی ناموں کے معانی

106

صفاتی ناموں کی تعداد

109

چند قرآنی اسماءمبارکات

110

مزید قرآنی نام

114

اسماءرسول بزبان رسول

120

نام لے کر آواز نہ دیں

125

ندائے یامحمد

128

نام سن کردرودشریف

130

درودنہ پڑھنے والے

132

ضروری وضاحت

134

(5)صحابہ کرام کے امتحانات

136

صحابہ کرام اورتقوی

141

صحابہ کرا م رضی اللہ عنہم کاامتحان

144

صحابہ کرام کاامتحانی سنٹر نمبر1

147

علامہ اقبال اورسیدنا بلال رضی اللہ عنہ

149

امتحانی سنٹر نمبر2

151

امتحانی سنٹر نمبر3

157

دیگر امتحانی سنٹرز

162

(6)گستاخان رسول کاانجام

171

ربط خطبات

172

باادب اوربے ادب

174

گستاخ رسول ....ابو لہب

183

ابولہب کانام کیوں؟

187

یہودی گستاخ کعب بن اشرف

194

قتل رسول کےقتل کاحکم

198

گستاخ رسول کی سزا سرتن سے جدا

201

گستاخ مصطفی ...ابورافع کاقتل

203

(7)تحقیق خبر

210

قبیلہ بنو مصطلق کاتعارف

213

سیدہ جویریہ رضی اللہ عنہا

214

حارث کاقبول اسلام

216

آیت حجرات کاشان نزول

219

خالد بن ولید کادستہ

223

(8)صحابہ کرام کامثالی ایمان

242

اوصاف صحابہ کرام رضی اللہ عنہم

244

انتخاب الہی

248

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی محبت ایمان

256

جناب سعد رضی اللہ عنہ کااعلان حق

266

خبیب رضی اللہ عنہ کی کرامت وشہادت

270

گناہوں سے نفرت

273

(9)اہل ایمان کے درمیان صلح

276

باہمی لڑائی کی مذمت

278

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کاطرز عمل

281

صلح کےلئے جھوٹ بولنا جائز ہے

283

شان نزول

284

اوس اورخزرج کےمابین اختلاف

286

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تشریف آوری

288

میاں بیوی کے درمیان صلح

291

طلاق اورحلالہ

292

سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کامصالحانہ کردار

295

سیدنا حسن اورسیدنا معاویہ رضی اللہ عنہما کی صلح

297

منافقین کی سازش

299

(10)اسلامی اخوت

304

(11)معاشرتی آداب

332

(12)بدگمانی اورجاسوسی

359

(13)غیبت کی مذمت

394

(14)انسانی مساوات

428

(15)ایمان اوراسلام

455

(16)اطاعت رسول کے فوائد

478

(17)حقیقی مومن کی پہچان

508

(18)علم الہی کی وسعت

534

شان نزول

535

اللہ تعالی تو وہ ہے

535

غیب کیا ہے

538

غیب کی کنجیاں

540

پانچ غیبی امور

542

علم غیب اورآدم علیہ السلام

552

انبیاءکرام علیہم السلام غیب دان نہیں

555

اگرمیں غیب دان ہوتا

556

اظہارتشکروامتنان

560

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 63861
  • اس ہفتے کے قارئین 593003
  • اس ماہ کے قارئین 380248
  • کل قارئین114272248
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست