#6597

مصنف : صالح بن فوزان الفوزان

مشاہدات : 6148

خواتین کے مخصوص مسائل ( اضافہ شدہ ایڈیشن )

  • صفحات: 161
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6440 (PKR)
(جمعہ 14 جنوری 2022ء) ناشر : دار المعرفہ لاہور، پاکستان

روز مرہ زندگی میں خواتین کو بہت  سارے  خصوصی مسائل کاسامنا کرنا پڑتا ہے جن میں سے  بیشتر کاتعلق نسوانیت کے تقاضوں،عبادات اور معاشرتی مسائل سے ہوتا ہے  عموماً خواتین ان مسائل  کوپوچھنے میں جھجک محسوس کرتی ہیں جبکہ ان  مسائل  کا جاننا پاکیزہ زندگی گزارنے کے لیے  انتہائی ضروری ہے  کیونکہ پاکیزگی او رطہارت کسی  بھی   قوم کا طرۂ امتیاز ہے  معاشرے  اور خاندان میں عورت کی اہمیت او رمقام مسلمہ ہے اگر آپ  معاشرہ کو مہذب دیکھناچاہتے ہیں تو عورت کومہذب بنائیں۔ زیر نظر  کتاب’’ خواتین کےمخصوص مسائل‘‘شیح صالح بن فوزان  الفوزان کی تصنيف تنبيهات على أحكام تختص بالمؤمنات ہے كا اردو ترجمہ ہے ۔یہ کتاب عورتوں کے مخصوص مسائل پر ایک نہایت عمدہ مجموعہ ہے جو کتاب وسنت کےدلائل وبراہین سے مزین ومرصع ہے،اردو ترجمہ کی سعادت  ابویحییٰ محمد زکریا زاہد رحمہ اللہ  نےحاصل کی ہے۔ احادیث کی تصحیح وتخریج  کا فریضہ   حافظ  حامد محمود الخضری حفظہ اللہ (پی ایچ ڈی سکالر یونیورسٹی آف سرگودھا) اور نظرثانی مولانا منیر احمدو قار حفظہ اللہ  نے کی ہے جس سے اس کتاب کی افادیت دوچند ہوگئی ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ از : الشیخ مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ

۷

مقدمہ از مؤلف

۹

باب اوّل:

 

عام مسائل و احکام

 

عورتوں کا مقام قبل از اسلام

۱۱

اسلام میں عورت کا مقام و مرتبہ

۱۲

دشمنانِ اسلام خواتین سے ان کی عزت و ناموس اورحقوق سلب کرناچاہتے ہیں

۱۵

خواتین کے لیے تعلیم و تعلم اور ملازمت کی اجازت

۱۷

باب دوم:

 

خواتین کی جسمانی زینت و آرائش سے متعلق مسائل

 

ناخن تراشنا خصائلِ فطرت میں سے ہے

۱۸

سر اور ابرو کے بالوں کے بارے میں اسلام کا حکم

۱۹

مصنوعی بال (وِگ) کے متعلق حکم

۲۳

بالوں کو منڈوانے والی خواتین پر رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم  کی لعنت

۲۴

دانتوں کو گھسا کر ان میں جھری (دراز) کرنا حرام ہے

۲۶

جسم میں گودنا گودوانے کا عمل

۲۶

مہندی لگانے کا حکم

۲۷

سیاہ خضاب کی ممانعت

۲۸

خواتین کے لیے زیورات کا حکم

۲۹

باب سوم: حیض، استحاضہ اور نفاس کے مسائل

 

حیض اور اس کے مسائل

۳۰

کس عمر میں حیض کا خون شروع ہوتا ہے

۳۰

حالت حیض میں وطی حرام ہے

۳۱

حالت حیض میں نماز اور روزہ حرام ہے

۳۲

حیض کی حالت میں قرآنِ کریم پڑھنا

۳۳

حالت حیض میں خانہ کعبہ کا طواف حرام ہے

۳۴

حائضہ عورت کا مسجد میں ٹھہرنا حرام ہے

۳۴

عورت سے خارج ہونے والے صفرہ یا کدرہ (زرد یا مٹیالے رنگ کا مادہ) کا حکم

۳۵

عورت کس طرح حیض کی انتہا معلوم کرسکتی ہے؟

۳۶

حیض کا خون بند ہونے کے بعد عورت کیا کرے؟

۳۷

غسل کا طریقہ

۳۷

استحاضہ اور اس کے مسائل

۳۹

مستحاضہ کو طاہر ماننے کی صورت میں کیا کرنا ہوگا؟

۴۳

نفاس اور اس کے مسائل

۴۴

نفاس کے احکام

۴۵

دلائل

۴۶

مانع حیض دواؤں کا استعمال

۴۷

اسقاط حمل کا حکم

۴۸

باب چہارم:لباس اور پردے کے مسائل

 

مسلم خاتون کا شرعی لباس اور اس کے اوصاف

۵۲

مرد و زن کے لباس میں فرق

۵۳

حجاب (پردہ)

۵۵

باب پنجم:نماز کے متعلق عورتوں کے مخصوص مسائل

 

خواتین کے لیے نماز کے مخصوص احکام

۶۱

خواتین کے لیے مسجد میں جانے کے چند آداب

۶۵

باجماعت نماز میں خواتین مردوں سے چند امور میں مختلف ہوتی ہیں

۷۰

خواتین کا نمازِ عید کے لیے نکلنا

۷۱

خواتین کے عیدگاہ جانے کے چند اسباب

۷۲

باب ششم:جنازے سے متعلق عورتوں کے مخصوص مسائل

 

عورتوں کا غسلِ جنازہ

۷۵

عورتوں کا کفن

۷۶

فوت شدہ عورت کے بالوں کا حکم

۷۷

جنازے کے ساتھ خواتین کے چلنے کا حکم

۷۷

خواتین کے لیے قبروں کی زیارت

۷۸

نوحہ اور گریہ زاری کی حرمت

۷۹

باب ہفتم:روزے سے متعلق خواتین کے مخصوص مسائل

 

کس عمر میں روزہ فرض ہے؟

۸۲

کن لوگوں پر روزہ رکھنا واجب ہے؟

۸۳

جس کو روزہ رکھنے کی استطاعت نہ ہو؟

۸۳

حیض و نفاس کی حالت میں روزہ حرام ہے

۸۴

حالت حیض میں روزے کی ممانعت کا راز

۸۵

حمل و رضاعت کی حالت میں افطار کا حکم

۸۵

تنبیہ، مستحاضہ عورت پر روزہ فرض ہے

۸۶

حائضہ و حاملہ عورتوں کے روزوں کی قضاء کب تک ہے؟

۸۷

خاوند کی اجازت کے بغیر نفلی روزہ رکھنا

۸۷

حائضہ اگر رمضان میں دن کے وقت پاک ہو تو؟

۸۸

باب ہشتم:حج و عمرہ سے متعلق خواتین کے مخصوص مسائل

 

عورتوں کا جہاد حج کرنا ہے

۸۹

عورت کا سفر حج کن کے ساتھ ہو؟

۹۰

نفلی حج کے لیے خاوند کی اجازت

۹۱

مرد کی جانب سے عورت کے حج بدل کا حکم

۹۲

سفر حج کے دوران عورت حیض یا نفاس میں مبتلا ہوجائے تو کیا کرے؟

۹۳

عورت احرام کے وقت کیا کرے گی؟

۹۶

حالت احرام میں عورت پر کیا لازم ہے؟

۹۷

احرام میں خواتین کے لیے کون سا لباس جائز ہے

۹۹

خواتین کے تلبیہ پکارنے کا حکم اور اس کی کیفیت

۱۰۰

طوافِ کعبہ کے وقت خواتین کیا کریں؟

۱۰۰

خواتین کی سعی کب درست ہوگی؟

۱۰۱

حائضہ اور ارکانِ حج کی ادائیگی؟

۱۰۲

طواف کے بعد سعی کا حکم

۱۰۶

طواف کے بعد عورت کو حیض آجائے تو سعی کرسکتی ہے؟ ۱۰۷

 

خواتین کا مزدلفہ سے کوچ کرنا و کنکری مارنے کا حکم

۱۰۸

حج یا عمرہ میں عورت اپنے کتنے بال کاٹے گی؟

۱۰۹

عورت احرام سے کب حلال ہوگی

۱۰۹

حائضہ سے طواف وداع ساقط ہے

۱۱۱

خواتین کے لیے مسجد نبوی اور رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم  کی قبر مبارک کی زیارت کا حکم

۱۱۱

باب نہم:ازدواجی زندگی کے خاص مسائل

 

نکاح کی حکمت

۱۱۳

شادی معاشی خوشحالی کا سبب ہے

۱۱۴

مومنوں کے لیے شادی و طلاق کو مباح قرار دیا ہے

۱۱۵

ازدواجی زندگی کے تین اہم مقاصد

۱۱۶

شادی کے عظیم فوائد

۱۱۶

گھر سے باہر سروس کرنے میں عورت کے عظیم نقصانات

۱۱۷

مرد و زن کی برابری کا نظریہ غلط اور باطل ہے

۱۱۷

مسلم بہنوں کی عمر ضائع ہونے سے پہلے شادی کرنا چاہیے

۱۱۹

شادی کے لیے عورت کی رضا مندی

۱۲۰

کم سن لڑکی کا نکاح اس کا والد کرسکتا ہے

۱۲۰

نکاح کے لیے عورت کی رضا مندی اس کی خاموشی میں ہے

۱۲۱

نکاح کے لیے لڑکی کی اجازت لازمی ہے

۱۲۲

بیوہ اورمطلقہ عورت کے نکاح کے لیے اس کی اجازت ضروری ہے

۱۲۲

لڑکی کی شادی میں ولی الامر کی شرط

۱۲۴

ولی کی اجازت کے بغیر نکاح باطل ہے

۱۲۴

نکاح کے اعلان کی غرض سے بچیوں کا دف بجانا

۱۲۵

شادی بیاہ میں فضول خرچی سے بچو

۱۲۶

خاوند کی اطاعت واجب اور اس کی نافرمانی حرام ہے

۱۲۷

فرشتوں کی لعنت

۱۲۸

اللہ تعالیٰ کی ناراضگی

۱۲۸

عورت شوہر کے گھر کی محافظ و نگہبان ہے

۱۲۸

عورت کو شوہر سے بدسلوکی اور بے رخی کا خوف ہو تو کیا کرے؟

۱۳۱

خاوند ناپسند ہو تو کیا کرے؟

۱۳۲

بغیر کسی عذر کے شوہر سے جدائی

۱۳۳

ازدواجی تعلق منقطع کرلینے کے بعد عورت کے واجبات ۱۳۴

 

عدت گزار عورت پر کیا کیا چیزیں حرام ہیں؟

۱۳۶

شادی کا پیغام

۱۳۶

عدت گزارنے والی خواتین پر نکاح حرام ہے

۱۳۷

دخول سے پہلے دی گئی طلاق پر عورت عدت گزارے گی ؟

۱۳۸

شوہر کی وفات کے بعد پانچ چیزیں حرام ہیں

۱۳۹

باب دہم:خواتین کی عزت و ناموس اور عفت و شرافت کو تحفظ فراہم کرنے والے احکام و مسائل

 

عورت پر نگاہوں کو نیچا رکھنا اور عفت کی حفاظت واجب ہے

۱۴۲

ایک سنگین جرم

۱۴۳

نگاہوں کی حفاظت

۱۴۴

گانے و موسیقی سننے پر خواتین کو سخت تنبیہ

۱۴۵

محرم کی معیت کے بغیر خواتین کے سفر کی حرمت

۱۴۷

نامحرم کے ساتھ عورت کا تنہائی میں ہونا حرام ہے

۱۵۰

خاوند کے نامحرم رشتہ دار کے ساتھ خلوت (تنہائی) میں ہونا حرام ہے

۱۵۲

اجنبی ڈرئیوار کے ساتھ عورت کا تنہا سوار ہونا

۱۵۳

ڈاکٹروں کے پاس عورت کا تنہا جانا

۱۵۵

ڈاکٹر کا اجنبی عورت کے ساتھ خلوت

۱۵۵

گھر کے اندر خادمہ یا خادم کے ساتھ خلوت

۱۵۶

عورت کا غیر محرم سے مصافحہ کرنا حرام ہے

۱۵۶

اللہ تعالیٰ کی وصیت کی یاد دہانی

۱۵۹

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 86486
  • اس ہفتے کے قارئین 299241
  • اس ماہ کے قارئین 86486
  • کل قارئین113978486
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست