#7277

مصنف : حافظ شفیق الرحمن زاہد

مشاہدات : 1442

ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کے مجرم

  • صفحات: 40
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1600 (PKR)
(پیر 22 اپریل 2024ء) ناشر : الحکمہ انٹر نیشنل

مسلمانوں کے عقیدہ کے مطابق ختم نبوت سے مراد یہ ہے کہ حضور نبی اکرم ﷺ اللہ تعالیٰ کے آخری نبی اور آخری رسول ہیں۔ اللہ رب العزت نے آپ ﷺ کو اس جہاں میں بھیج کر بعثت انبیاء کا سلسلہ ختم فرما دیا ہے۔ اب آپ ﷺ کے بعد کوئی نبی مبعوث نہیں ہو گا۔ حضور نبی اکرم ﷺ کی ختم نبوت کا ذکر قرآن حکیم کی متعدد آیات میں نہایت ہی جامع انداز میں صراحت کے ساتھ کیا گیا ہے۔ قرآن حکیم میں متعدد آیات ایسی ہیں جو عقيدہ ختم نبوت کی تائید و تصدیق کرتی ہیں۔ خود نبی اکرم ﷺ نے متعدد متواتر احادیث میں خاتم النبیین کا یہی معنیٰ متعین فرمایا ہے۔ زیر نظر کتاب ’’ختم نبوت کے مجرم‘‘ فاضل نوجوان حافظ شفیق الرحمٰن زاہد حفظہ اللہ (فاضل جامعہ لاہور الاسلامیہ ، مدیر ’’الحکمۃ انٹرنیشنل،لاہور ) کی کاوش ہے ۔انہوں نے اس کتابچہ میں متعلقہ موضوع پر کتاب و سنت اور تاریخی حقائق کی روشنی میں جامع تجزیہ پیش کیا ہے۔قاری شفیق الرحمٰن صاحب اور ان کے رفقاء ماشاء اللہ بڑی جدوجہد سے اصلاح معاشرہ ، عصری تقاضوں کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم تربیت اور جدید فتنوں کے سد باب کے لیے کوشاں ہیں اللہ تعالیٰ ان کی کاوشوں کو قبول فرمائے اور انکے ادارے کو ترقی کی مزید منازل طے کرنے کی توفیق دے ۔آمین۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

عقیدہ ختم نبوت قرآنی آیات کی روشنی میں

 

5

عقیدہ ختم نبوت احادیث کی روشنی میں

 

7

عقیدہ ختم نبوت آثار صحابہ اور اقوال سلف کی روشنی میں

 

10

نیا پیغمبر آنے کی عقلی وجوہات کیا ہو سکتی ہیں

 

11

عقیدہ ختم نبوت اور اجماع امت

 

11

قادیانی کافر اور زندیق کیوں

 

12

نبوت و رسالت کا دعویٰ

 

12

اللہ تعالیٰ کی گستاخی

 

13

تمام انبیاء علہم السلام کی گستاخی

 

13

نبی کریم ﷺ کی گستاخی

 

14

عیسیٰ و مریم علیہم السلام کی گستاخی

 

14

قرآن مجید کی توہین

 

15

احادیث مبارکہ کی توہین

 

15

صحابہ کرام ﷢ کی گستاخی

 

16

حرمین شریفین کی توہین

 

16

پوری امت مسلمہ کی تکفیر

 

17

جہاد کا انکار

 

17

اسلام کی مقدس اصطلاحات کا ناجائز استعمال

 

18

مرزا قادیانی کے بتدریج کفریہ دعوے

 

18

اللہ رسول اور قرآن کو ماننے کے باوجود قادیانی مسلمان کیوں نہیں

 

22

مرزا قادیانی کا قبیح کردار اور خصائل

 

28

قادیانیوں کی سرگرمیاں اور ہتھکنڈے

 

30

قادیانیت کا خاتمہ کیسے ممکن ہے

 

30

آئین پاکستان میں قادیانیوں کی حیثیت

 

32

قادیانی دین ملت کے دشمن

 

32

قادیانیوں کے متعلق علماء امت کا فتویٰ

 

38

قادیانی مصنوعات کا بائیکاٹ

 

38

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 63671
  • اس ہفتے کے قارئین 97499
  • اس ماہ کے قارئین 1714226
  • کل قارئین111035664
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست