انسان کا سب سے بڑا دشمن کون؟

  • صفحات: 113
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5085 (PKR)
(منگل 24 دسمبر 2024ء) ناشر : مکتبہ کتاب وسنت ریحان چیمہ ڈسکہ

قرآن مجید جو انسان کے لیے ایک مکمل دستور حیات ہے ۔اس میں بار بار توجہ دلائی گئی ہے کہ شیطان مردود سے بچ کر رہنا  یہ تمہارا کھلا دشمن ہے ۔ شیطان انسان کو کہیں خواہشِ نفس کو ثواب کہہ کر ادھر لگا دیتا ہے ،کبھی زیادہ اجر کا لالچ دے کر اور اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے احکامات کے منافی خود ساختہ نیکیوں میں لگا دیتا ہے اور اکثر کو آخرت کی جوابدہی سے بے نیاز کر کے دنیا کی رونق میں مدہوش کر دیتا ہے۔قرآن مجید اور احادیثِ صحیحہ میں شیطانوں سے بچنے کی آسان تدابیر مفصل طور پر موجود ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’انسان کا سب سے بڑا دشمن کون؟‘‘ محترمہ ام عابد نسیم بنت ڈاکٹر عبد الماجد لاری رحمہ اللہ کی تصنیف ہے مصنفہ نے اگرچہ یہ کتاب بنیادی طور پر حلقہ خواتین کے لیے مرتب کی ہے لیکن اس سے مرد حضرات بھی یکساں مستفید ہو سکتے ہیں ۔مصنفہ نے اس کتاب میں شیطان کو انسان کے سب سے بڑے دشمن کے طور متعارف کروایا ہے۔اور سلیس و سادہ اور عام فہم انداز میں شیطان کی اصلیت کو بے نقاب کرنے کی ایک کامیاب کوشش کی ہے۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

تصدير     ابو عدنان محمد منیر قمر الله

 

13

پیش لفظ

 

15

انسان کا سب سے بڑا دشمن کون ؟

 

19

قرآنی تنبیہات

 

21

انسان اور شیطان کی دشمنی کے اسباب اور تاریخ

 

23

جن، انسان اور شیطان

 

27

جنات کیا ہیں؟

 

27

جنات کی قسمیں

 

27

شیطان اور جنات

 

28

شیطان مخلوق ہے

 

28

انسان اور جنات میں شادی بیاہ کے واقعات

 

29

جنات کے مکانات اور ملنے کے اوقات

 

30

جنوں میں بھیس بدلنے کی صلاحیت

 

31

جنوں کی کمزوری

 

34

جن شریعت کے پابند ہیں

 

34

جنوں کی تخلیق کا مقصد

 

34

حضرت محمد  ﷺ نبی انس وجن

 

35

نیکی و بدی کے لحاظ سے جنوں کے طبقے

 

37

جن اور شیطان کے کمزور پہلو

 

38

اللہ تعالیٰ کے نیک بندوں پر شیطان کا تسلط نہیں

 

38

اللہ کے کچھ بندوں سے شیطان بھاگتا ہے

 

39

جن معجزات پیش کرنے سے قاصر ہیں

 

40

جنات خواب میں رسول اللہ علی ایم کی شکل اختیار نہیں کر سکتے

جس دروازے کو بسم اللہ کہہ کر بند کیا گیا ہو اس کو جنات نہیں کھول سکتے

 

41

شیطان کے اغراض و مقاصد

 

42

شیطان کا مزاج

 

42

بنیادی مقصد

 

42

بندوں کو کفر و شرک میں مبتلا کرنا

 

43

شیطان کا بندوں کو اللہ کی اطاعت سے روکنا

 

44

عبادت و اطاعت میں خرابی پیدا کرنا

 

45

رحمان کی ہر مخالفت شیطان کی اطاعت ہے

 

45

جسمانی اور ذہنی ایذا رسانی

 

46

شیطانی خواب

 

46

موت کے وقت شیطان کا انسان کو جھنجھوڑنا

 

47

پیدائش کے وقت شیطان کا بچے کو تکلیف دینا

 

47

انسان کے کھانے ، پانی اور گھر میں شیطان کا حصہ

 

48

سالار جنگ

 

50

شیطان کا اپنے دوستوں کے ساتھ فریب

 

50

شیطان کے غلام ، مومنوں کے دشمن

 

52

انسان کو گمراہ کرنے کے لیے شیطان کے ہتھکنڈے

 

53

باطل کی تزئین

 

53

افراط و تفریط

 

54

آج نہیں تو کل

 

55

جھوٹا وعدہ جھوٹی امید

 

56

انسان سے اظہار ہمدردی

 

57

گمراہ کرنے کا تدریجی طریقہ

 

57

غفلت

 

58

نفس پر قبضہ

 

58

شکوک وشبہات کا القا

 

59

شراب، جوا، بت پرستی اور فال نکالنا

 

60

فال نکالنا

 

61

جادو گری

 

62

نبی کریم ﷺ پر ایک یہودی کی جادوگری

 

63

شیطان کی دعوت

 

64

پہلا مرحلہ  کفر و شرک اور اللہ اور اس کے رسول اللہ علی الزام سے دشمنی

 

64

دوسرا مرحلہ بدعت

 

64

تیسرا مرحلہ  گناه کبیره  

 

65

چوتھا مرحلہ  گناہ صغیرہ  

 

65

پانچواں مرحلہ  مباح چیزوں میں مشغول ہونا   

 

65

چھٹا مرحلہ  مفضول میں مشغول  

 

65

انسان کی کمزوری  

 

65

عورت اور دنیا سے محبت

 

66

گیت اور سنگیست

 

67

شریعت کی پابندی میں سستی   

 

68

شیطان کا انسان کے نفس تک پہنچنے کا راستہ وسوسہ ہے   

 

68

شیطان کا بہروپ

 

69

شیطان کی خدمات حاصل کرنے کے لیے کفر و شرک کا نذرانہ   

 

69

روحوں کو حاضر کرنا  

 

70

کیا روحوں کو حاضر کرنا ممکن ہے؟  

 

70

جن اور علم غیب  

 

72

کا ہن اور نجومی      

 

74

ایک شبہے کا ازالہ

 

75

امت کی ذمہ داری

 

75

جن اور اڑن طشتریاں  

 

76

شیطان سے مقابلہ کرنے کے لیے مومن کا ہتھیار

 

77

قرآن و حدیث کی پابندی  

 

77

اللہ کے حضور میں پناہ مانگنا

 

77

بیت الخلاء میں داخل ہوتے وقت پناہ مانگنا

 

78

غصے کے وقت پناہ مانگنا   

 

79

جماع کے وقت پناہ مانگنا

 

80

گدھے کے ہنہنانے کے وقت پناہ مانگنا    

 

80

پناہ مانگنے کی بہترین دیما         

 

81

ایک شبہ

 

81

ذکر الہی میں مشغولیت

 

82

مسلمانوں کی جماعت سے وابستگی  

 

82

شیطانی منصوبوں کی نقاب کشائی

 

83

شیطان کی مخالفت  

 

83

جلدی کام شیطان کا

 

85

جماہی لینا

 

86

تو به اور استغفار   

 

86

شک و شبہ کا ازالہ جس سے شیطان دلوں میں پہنچ سکتا ہے  

 

87

آسیب زد کا علاج

 

88

آسیب زدگی کے اسباب

 

88

ہمارا فرض

 

88

جنات چھڑانے کے لیے ذکر الہی اور تلاوت قرآن سے مدد

 

89

معالج کو کیسا ہونا چاہیے؟

 

90

جھاڑ پھونک اور تعویذ گنڈے

 

90

جنات سے محفوظ رہنے اور ان کے شر کو دفع کرنے کے طریقے

 

91

جنات کے شرسے اللہ کی پناہ مانگنا   

 

91

معوذتین کی تلاوت      

 

92

آیتہ الکرسی کی تلاوت  

 

92

سورت بقرہ کی تلاوت

 

92

سورت بقرہ کا آخری حصہ  

 

92

ایک کلمہ

 

93

ذکر الہی کی کثرت  

 

93

وضو اور نماز

 

94

فضول نظر بازی سے پر ہیز کرنا چاہیے

 

94

جنات و جادو کا علاج دوم     

 

94

علاج شرعی  

 

94

ایک ضروری وضاحت

 

97

(21) شیطان کی تخلیق کا فلسفہ و حکمت  

 

97

شیطان بندوں کے لیے فتنہ و آزمائش

 

97

شیطان سامان عبرت

 

98

بندوں کا گناہوں سے ڈرتا

 

98

متضاد چیزوں کی تخلیق کے ذریعے کمال قدرت کا اظہار   

 

99

شیطان کی تخلیق اللہ کی نشانیوں کے ظہور کا ذریعہ  

 

99

ابلیس کی تخلیق اللہ کے صبر اور حلم و بردباری کا مظہر   

 

99

ابلیس کے تاقیامت زندہ رہنے کی حکمت   

 

100

بندوں کا امتحان  

 

100

سابقہ نیک اعمال کے بدلے میں لمبی عمر   

 

100

بنی آدم کو ہلاک کرنے میں شیطان کہاں تک کامیاب ہوا ؟

 

101

ہلاک ہونے والوں کی اکثریت سے دھوکا نہ کھایا جائے  

 

102

جنات و جادو کے اثرات سے نجات لیے قرآنی آیات

 

106

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 6708
  • اس ہفتے کے قارئین 6708
  • اس ماہ کے قارئین 2078625
  • کل قارئین113685953
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست