#6646

مصنف : ایم طارق محمود

مشاہدات : 4129

علمی تفسیر پرچہ اول تعارف مضامینِ قرآن

  • صفحات: 270
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10800 (PKR)
(منگل 08 مارچ 2022ء) ناشر : علمی کتب خانہ لاہور

کتاب وسنت ڈاٹ کام پر جہاں مذہبی ، دینی، اور علمی وتحقیقی کتب اپلوڈ کی جاتی ہیں ۔وہاں  مدارس وسکولز اور کالجز ویونیورسٹیز کے طلباء کی سہولت کے لئے نصابی کتب کو بھی ترجیحا اپلوڈ کیا جاتا ہے، تاکہ طلباء بآسانی ان کتب کو حاصل کر سکیں اور علمی ونصابی تیار بھر پور طریقے سے کر سکیں۔ زیر نظر  کتاب ’’ علمی  تفسیر1؍تعارف مضامین قرآن‘‘ پروفیسر  طارق محمود  کی کاوش ہے  تفسیر1 پنجاب یونیورسٹی کے پرچہ اول کےلیے  ہے  جبکہ تعارف مضامین قرآن گورنمنٹ کالج یونیورسٹی ،فیصل آباد کےلیے  ہے ۔ یہ کتاب کثیر الانتخابی سوالات، مختصر سوالات، انشائیہ سوالات اور یونیورسٹیز کے حل شدہ پیپر پر مشتمل ہےجوکہ   بی ایس  چار سالہ پروگرام کے طلبہ کےلیے بے حد مفید ہے۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

علم تفسیر کا تعارف

1

علم تفسیر کی ضرورت و اہمیت

3

کتب تفسیر کا اجمالی تعارف

9

تفسیر حقانی

9

تفسیربیان القرآن

11

تفسیر ماجدی

12

تفسیر ثنائی

12

تفسیر عثمانی

13

تفسیر معارف القرآن

15

تفسیر تفہیم القرآن

15

تفسیر تدبر القرآن

16

تفسیر ترجمان القرآن

17

تفسیر ضیاء القرآن

18

سورۃ البقرۃ کے آخری بیس رکوع

20

سورۃ البقرۃ کے مندرجہ ذیل عنوانات کا مطالعہ

123

سورۃ الحجرات

150

سورۃ الحدید

170

سورۃ الاحزاب

196

سابقہ پرچہ جات یونیورسٹیز

261

کتابیات

263

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 55365
  • اس ہفتے کے قارئین 584507
  • اس ماہ کے قارئین 371752
  • کل قارئین114263752
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست