#5451

مصنف : خورشید احمد فاروق

مشاہدات : 6133

حضرت عمر ؓکے سرکاری خطوط

  • صفحات: 322
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8050 (PKR)
(جمعرات 20 ستمبر 2018ء) ناشر : پرنٹ لائن پبلشرز لاہور

خطوط لکھنے  اورانہیں محفوظ رکھنے کاسلسلہ بہت قدیم ہے قرآن مجید میں حضرت سلیمان  ؑ کا  ملکہ سبا کو  لکھے گئے خط کا تذکرہ موجود ہے  کہ  خط ملنے پر ملکہ سبا حضرت سلیمان ؑ کی  خدمت میں حاضر ہوئی۔خطوط نگاری کا  اصل سلسلہ اسلامی دور سے شروع ہوتا ہے  خود نبیﷺ نے اس  سلسلے کا آغاز فرمایا کہ جب آپ نے  مختلف بادشاہوں اور  قبائل  کے سرداروں کو خطوط ارسال  فرمائے  پھر  اس کے  بعد   خلفائے راشدین﷢  اور اموی  وعباسی  خلفاء نے  بھی بہت سے لوگوں کے نام خطوط لکھے  جو مختلف  کتب سیر میں  موجود ہیں ان میں  سے کچھ مکاتیب تو  کتابی صورت میں بھی شائع ہوچکے ہیں ۔اہل علم اپنی تحریروں او رتقریروں میں ان کے حوالے دیتے ہیں ۔برصغیرکے مشاہیر اصحاب علم میں سے   شاہ ولی اللہ  محدث دہلوی ، سید ندیر حسین محدث دہلوی، سیرسید ،مولانا ابو الکلام  آزاد، علامہ اقبال ، مولانا غلام رسول مہر اور دیگر بے شمار  حضرات کے خطوط کتابی صورت میں مطبوع  ہیں  اور نہایت دلچسپی سے  پڑ ھےجاتے ہیں۔ابتدائے اسلام کے خطوط  میں سے کسی ایک  کے بارے میں   یقین کے ساتھ یہ کنہا مشکل ہے کہ  و ہ اپنی  لفظی ومعنوی شکل میں ویسا  ہی ہے  کہ جیسا ان کو لکھا گیا تھا۔اس میں شک نہیں  کہ یہ خطوط ہمارے پاس مکتوب ومدون شکل میں آئے  ہیں لیکن قید تحریر میں آنے سے پہلے بہت عرصہ تک وہ سینہ بہ سینہ اور زبان بہ زبان نقل ہوتے رہے  ۔سینہ بہ سینہ انتقال کے دوران بعض خطوط کے مضمون بڑھ گئے اور بعض کے گھٹ گے اور بعض کے بدل گئے ۔ زیر تبصرہ کتاب’’حضرت عمرفاروق ﷜ کے سرکاری خطوط‘‘  ڈاکٹر خورشید احمد فاروق کی مرتب شدہ ہے اس میں  خلیفہ ثانی امیر المومنین سیدنا عمر فاروق﷜کے 454 خطوط  ہیں۔ فاضل مصنف  نے ان خطوط  کو مختلف کتب سیر وتاریخ سے تلاش کر کے اس میں   بحوالہ جمع کیا ہے ۔ سیدنا  عمر کے ان  خطوط کی ثقاہت  جاننے کے لیے  فاضل مصنف کا تمہیدی مقدمہ پڑھنا ضروری ہے ۔ جو کتاب کے صفحہ نمبر 42 سے شروع ہوتا ہے ۔ ۔نیٹ پر ان   کو محفوظ  کرنے کی  خاطر سائٹ پر پبلش کیا گیا ہے ۔ اس کتاب کا پہلا ایڈیشن 1959ء میں شائع ہوا تھا۔موجودہ ایڈیشن اس کتاب کا تیسرا ایڈیشن ہے۔اس ایڈیشن میں   خطوط  اور ان کے مقدموں پر نظر ثانی  کی  ہے  اور ان کو ادبی وتحقیقی اور معنوی اعتبار سے پہلے  سے زیادہ بہتر بنانے کی کوشش کی ہے اور کچھ مزید خطوط  اورسیدنا عمر فاروق﷜ کے تعارف کا اضافہ کیا  گیا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

16

حضرت عمرفاروقؓ

17

خطوط

40

اختلاف مضمون اختلاف

44

حجم اورمتعدد واشکال والے خط مضمونی تنائض والے خط

58

محاذ شام وجزیرہ

63

حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام

68

خط کی دوسری شکل

69

خط کی تیسری شکل

69

خط کی چوتھی شکل

69

خط کی پانچویں شکل

70

خط کی چھٹی شکل

70

شام کےمسلمانوں کےنام

71

حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام

72

حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام

74

حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ اورحضرت معاذبن جبل کےنام

75

حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام

76

حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام

78

حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام

78

حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام

78

حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام

79

حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام

80

حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام

81

حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام

82

حضرت جبلہ بن اہم کےنام

85

حض حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام

86

حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام

88

حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام

89

حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام

90

حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام

91

حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام

93

حضرت جبلہ بن اہم کےنام

94

خط کی دوسری شکل

98

خط کی تیسری شکل

100

خط کی چوتھی شکل

100

حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام

101

خط کی دوسری شکل

102

مسلمانوں کےنام

102

حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام

103

حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام

103

حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام

104

بیت المقدس کاصلح نامہ

104

صلح نامہ کی دوسری شکل

106

صوبائی گورنروں کےنام

106

حضرت عماربن یاسر ؓکےنام

107

حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام

107

حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام

108

حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام

108

حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام

108

حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام

109

حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام

109

حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام

110

خط کی دوسری شکل

110

حضرت خالد بن ولیدؓ کےنام

111

حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام

111

ہرقل کےنام

113

ہرقل کےنام

113

حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام

114

چھاؤرمیوں کے مسلمانوں کےنام

115

حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام

115

حضرت ابوجندل ؓ کےنام

116

مسلمانوں کےنام

116

ر

117

حضرت ابوجندلؓ کےنام

117

حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام

118

حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام

119

خط کی دوسری شکل

119

ر

119

حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ کےنام

119

حضرت یزید بن ابی سفیانؓ کےنام

122

شام کےفوجی سالاروں کےنام

123

حضرت یزیدبن ابی سفیانؓ کےنام

123

حضرت یزید بن ابی سفیانؓ کےنام

123

حضرت عیاض بن غنم ؓ کےنام

124

حضرت عیاض بن غنم ؓ کےنام

125

حضرت عیاض بن غنم ؓ کےنام

126

حضرت عیاض بن غنم ؓ کےنام

127

حضرت عیاض بن غنم ؓ کےنام

128

حضرت عیاض بن غنم ؓ کےنام

129

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 5980
  • اس ہفتے کے قارئین 322369
  • اس ماہ کے قارئین 109614
  • کل قارئین114001614
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست