#7421

مصنف : علی بن سعد الغامدی المکی

مشاہدات : 426

حرز الامانی ووجہ التہانی

(حرز الامانی و وجه التهانی)
  • صفحات: 329
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13160 (PKR)
(منگل 29 اکتوبر 2024ء) ناشر : مدرسہ تعلیم القرآن و السنہ للبنات لاہور

1173 ؍اشعار پر مشتمل شاطبیہ امام شاطبی رحمہ اللہ کی قراءات ِ سبعہ میں اہم ترین اساسی اور نصابی کتاب ہے۔ شاطبیہ کا اصل نام حرز الاماني و وجه التهاني ہے لیکن یہ شاطبیہ کے نام سے ہی معروف ہے اور اسے قصیدة لامیة بھی کہتے ہیں کیونکہ اس کے ہر شعر کا اختتام لام الف پر ہوتا ہے۔ یہ کتاب قراءاتِ سبعہ کی تدریس کے لئے ایک مصدر کی حیثیت رکھتی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اسے بے پناہ مقبولیت سے نوازا ہے۔ بڑے بڑے مشائخ اور علماء نے اس قصیدہ کی تشریح کو اپنے لیے اعزاز سمجھا۔ شاطبیہ کے شارحین کی طویل فہرست ہے ۔ حرز الاماني و وجه التهاني کا زیر نظر نسخہ شیخ القراء و المجودین قاری محمد ادریس عاصم رحمہ اللہ کے قائم کردہ ادارہ ’’العاصم اسلامک بکس ‘‘ سے مطبوعہ ہے ترجمہ کی سعادت قاری اویس ادریس العاصم (فاضل مدینہ یونیورسٹی ) نے حاصل کی ہے ۔یہ ترجمہ شیخ علی بن سعد غامدی کے تحقیق شدہ نسخہ کا اردو ترجمہ ہے۔ (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض مترجم

 

10

تقریظ

 

12

مقدمہ

 

13

مقدمۃ المؤلف

 

15

امام شاطبی کے حالات زندگی

 

18

نام و نسب اور نسبت

 

18

ولادت باسعادت

 

20

رحلات امام شاطبی

 

20

خاندان

 

24

شیوخ

 

25

تعلیمی ذمہ داریاں

 

29

تلامذہ

 

33

علمی مقام و مرتبہ اور علماء کی طرف سے تعریفی کلمات

 

40

تالیفات

 

46

وفات

 

50

قصیدہ حرز الامانی ووجہ التہانی

 

52

شروحات

 

64

الشاطبیہ کے نسخوں اور تحقیق میں معتمد علیہ روایات کی خصوصیات

 

66

تحقیق کے مناہج

 

82

خطی نسخوں کی تصاویر

 

93

مقدمہ

 

100

رموز القراء

 

279

ضبط  اعراب

 

280

المصادر

 

320

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 68503
  • اس ہفتے کے قارئین 102331
  • اس ماہ کے قارئین 1719058
  • کل قارئین111040496
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست