حج وعمرہ ایک ایسی عبادت ہے جو روئے زمین پرسوائے مکہ مکرمہ خانہ کعبہ کے کہیں اورادا نہیں ہو سکتی۔یہ عبادت جس کے ادا کرنے کا ایک مخصوص طریقہ ہے، مخصوص جگہ پر مخصوص لباس میں ادا کی جاتی ہے۔ بیت اللہ کی زیارت او رفریضۂ حج کی ادائیگی ہر صاحب ایمان کی تمنا اورآرزو ہے۔ ہر صاحب استطاعت مسلمان پر زندگی میں ایک دفعہ فریضہ حج کی ادائیگی فرض ہے، اور اس کے انکار ی کا ایمان کامل نہیں ہے اور وہ دائرہ اسلام سےخارج ہے۔ اجر وثواب کے لحاظ سے یہ رکن بہت زیادہ اہمیت کاحامل ہے تمام كتبِ حديث وفقہ میں اس کی فضیلت اور احکام ومسائل کے متعلق ابو اب قائم کیے گئے ہیں اور تفصیلی مباحث موجود ہیں ۔حدیث نبوی ہے کہ آپ ﷺنےفرمایا "الحج المبرور لیس له جزاء إلا الجنة "حج مبرور کا ثواب جنت کے سوا کچھ نہیں ۔حج وعمرہ کے احکام ومسائل کے متعلق اب تک اردو و عربی زبان میں چھوٹی بڑی بیسیوں کتب لکھی جاچکی ہیں۔ زیر نظر کتاب’’حج عمرہ اور زیارات‘‘ محترم جناب خالد بشیر مرجالوی کی تصنیف ہے۔فاضل مصنف نے اس کتاب کو تین حصوں میں تقسیم کیا ہے ۔حصہ اول: عمرہ کے احکام ومسائل ،حصہ دوم: حج کےاحکام ومسائل اور حصہ سوم: زیارات سے متعلق ہے ۔حج وعمرہ اورزیارات کےاحکام ومسائل پہلے اختصار سے ساتھ خلاصے کے طور پر بیان کیے گئے ہیں ۔پھر قدرے تفصیل اور وضاحت سے ۔اپنےموضوع میں یہ کتاب اپنی نوعیت کی منفرد کتا ب ہے۔(م۔ا)
عناوین |
صفحہ نمبر |
عرض مولف |
14 |
کتاب میں پیش نظر چند امور |
18 |
مقدمہ حج و عمرہ |
22 |
حج اسلام کا رکن عظیم |
22 |
صاحب استطاعت کون ہے |
23 |
حج کی فضیلت |
23 |
رمضان میں عمرہ کی فضیلت |
24 |
ایک سفر میں بار بار عمرہ کرنا |
25 |
بعض صحابہ کا مکہ سے باہر جاکر عمرے کے لیے احرام باندھنا |
31 |
عورتوں کا جہاد |
31 |
حج بدل |
32 |
عمرہ بدل |
33 |
بچے کا حج |
34 |
میت کی طرف سے حج |
34 |
ابتدائیہ |
35 |
وصیت لکھنا |
35 |
الوداع کرنے والے کی مسافر کو دعا |
36 |
مسافر کی مقیم کو دعا |
36 |
گھر سے نکلتے وقت کی دعا |
37 |
سواری پر سوار ہو کر پڑھنے کی دعا |
38 |
دوران سفر چڑھائی پر کیا کہنا چاہیے |
40 |
تسبیح و تکبیر و تہلیل آہستہ آواز سے کہنا |
40 |
دوران سفر کسی جگہ اترے تو ہر چیز کے ضرر سے بچنے کی دعا |
41 |
عورت کا محرم کے بغیر سفر جائز نہیں |
42 |
کشتی و جہاز وغیرہ میں نماز |
43 |
حصہ اول عمرہ کے احکام و مسائل |
45 |
عمرہ کا طریقہ |
46 |
میقات |
47 |
میقات زمانی |
47 |
میقات مکانی |
48 |
ذوالحلیفۃ |
49 |
الجحفۃ |
50 |
قرن المنازل |
51 |
یلملم |
51 |
ذات عرق |
52 |
حرم مکی کی حدود |
53 |
احرام کے مسائل |
54 |
حالت احرام میں جائز امور |
60 |
حالت احرام میں ناجائز امور |
64 |
کن چیزوں پر دم ہے |
68 |
تلبیہ اور اس کے آداب |
72 |
میقات سے تلبیہ پڑھنے کا آغاز اور تلبیہ کے الفاظ |
73 |
محرم کے لیے مکہ میں داخل ہونے کے آداب |
75 |
خانہ کعبہ کا طواف |
76 |
حجر اسود کے استلام سے طواف کا آغاز |
79 |
حجر اسود کے استلام کے وقت دعا |
83 |
حطیم |
84 |
ملتزم |
85 |
مقام ابراہیم |
86 |
رمل |
88 |
دوران طواف دعا |
88 |
مقام ابراہیم پر دو رکعت (فرض) |
89 |
ان دو رکعتوں میں پڑھی جانے والی سورتیں |
90 |
صفا و مروہ کی سعی |
93 |
صفا کے قریب دعا |
94 |
صفا پر پڑھی جانے والی دعا |
95 |
بطن الوداعی میں دوڑنا |
96 |
مردہ پر پڑھی جانے والی دعا |
97 |
حلق قصر ( حجامت) |
98 |
حصہ دوم حج کے احکام و مسائل |
101 |
حج کا طریقہ |
102 |
حج کی تین اقسام |
106 |
حج کا بیان |
108 |
روانگی کا وقت |
111 |
خطبہ حج |
113 |
میدان عرفات میں وقوف |
113 |
عرفہ کے دن کی فضیلت |
116 |
عرفات سے مزدلفہ روانگی |
118 |
10 ذوالحجہ کے چار کام |
124 |
جمرہ عقبہ کی رمی |
124 |
قربانی |
127 |
حق قصر حجامت |
132 |
طواف افاضہ |
132 |
صفا ومروہ کی سعی |
135 |
مکہ سے منٰی واپسی |
137 |
ایام تشریق میدان منٰی میں |
138 |
طواف وداع |
141 |
حصہ سوم زیارت |
146 |
زیارت کا بیان |
149 |
مکۃالمکرمہ |
155 |
المدینۃالنویہ |
168 |
مسجد نبوی کی زیارت |
172 |
مدینہ نبویہ میں مستحب زیارتیں |
174 |
القدس شریف |
187 |
خاتمہ |
195 |
سفر سے واپسی |
196 |
تحائف و ھدایا |
197 |
حرام تحائف |
199 |
مکروہ تحائف |
199 |
تحفہ میں اولاد کے درمیان عدل نہ کرنا ظلم ہے |
200 |
کام پورا ہو جانے کے بعد اپنے گھر جلد واپس آنا |
201 |
اپنے شہر یا بستی کو دیکھنے پر دعا |
203 |
شادی شدہ مرد لمبی مسافری کے بعد رات کو اطلاع دیے بغیر گھر نہ آئے |
203 |
گھر میں داخل ہونے کی دعا |
204 |
سفر سے واپسی پر دعوت طعام کا اہتمام |
205 |
یاداشت |
206 |
|
|