#6771

مصنف : نسیم حجازی

مشاہدات : 3395

گمشدہ قافلے

  • صفحات: 310
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12400 (PKR)
(جمعہ 19 اگست 2022ء) ناشر : جہانگیر بک ڈپو پاکستان

نسیم حجاز ی اردو کے مشہور ناول نگار تھے جو تاریخی ناول نگاری کی صف میں اہم مقام رکھتے ہیں۔ ان کا اصل نام شریف حسین تھا لیکن وہ زیادہ تر اپنے قلمی نام ’’نسیم حجازی‘‘ سے معروف ہیں۔ وہ تقسیم ہند سے قبل پنجاب کے ضلع گرداسپور میں 1914ء میں پیدا ہوئے۔ برطانوی راج سے آزادی کے وقت ان کا خاندان ہجرت کر کے پاکستان آگیا اور باقی کی زندگی انہوں نے پاکستان میں گزاری۔ وہ مارچ 1996ء میں اس جہان فانی سے کوچ کر گئے۔ ان کے ناول مسلمانوں کے عروج و زوال کی تاریخ پر مبنی ہیں جنہوں نے اردو خواں طبقے کی کئی نسلوں پر اپنے اثرات چھوڑے ہیں۔ وہ صرف تاریخی واقعات ہی  بیان  نہیں کر تے بلکہ حالات کی ایسی منظر کشی کرتے ہیں کہ قاری خود کو کہانی کا حصہ محسوس کرنے لگتا ہے اور ناول کے کرداروں کے مکالموں سے براہ راست اثر لیتا ہے۔نسیم حجازی  نے تقریبا 20 کے قریب ایمان افروز ناول تحریر کیے ہیں ۔ زیر نظر  کتاب ’’ گم شدہ قافلے‘‘ بھی انہی کاتحریر کردہ ناول ہے ۔ان کایہ تاریخی ناول  برطانوی راج، تقسیم ہند، تحریک پاکستان سے متعلق  ہےجوکہ چار حصوں پر مشتمل ہے۔(م۔ا)

زندگی اور راحتیں

1

کوکے شاہ کا زہر

8

دُھند اور روشنی

71

مُسرتیں اور مسکراہٹیں

114

عزائم اور حوصلے

158

مسوری سے واپسی

206

یوسف

229

بیلا سِنگھ کی موت

258

امینہ کی شادی

290

مہکتی خاک

324

منزل اور راستہ

360

یوسف پر حملہ

395

کمسن عباس

431

خواب اور تعبیریں

448

سازش

458

گاؤں کی مسجد میں آخری نماز

468

نسرین کے آنسو اور سسکیاں

505

کشمیر کی رزمگاہ

544

عنبرین

575

امینہ کی دعوت

593

کمال الدین کا سفر اور واپسی

606

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 84471
  • اس ہفتے کے قارئین 118299
  • اس ماہ کے قارئین 1735026
  • کل قارئین111056464
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست