#6328

مصنف : ابو حنظلہ محمد نواز چیمہ

مشاہدات : 3879

نعتوں نظموں کا گنجینہ المعروف گلشن چیمہ

  • صفحات: 186
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6510 (PKR)
(ہفتہ 10 اپریل 2021ء) ناشر : حنظلہ اکیڈمی مرکز توحید، گوجرانوالہ

اسلام کی دعوت وتبلیغ  اور نشرواشاعت کے لئے نثر کے ساتھ ساتھ نظم بھی ایک اہم ذریعہ ہے،مگر نظم کی صلاحیت سب افراد میں نہیں پاتی جاتی بلکہ یہ صلاحیت بہت کم اہل قلم میں پائی جاتی ہے۔شعر وشاعری کی استعداد وہبی ہوتی ہے نہ کہ کسبی،کوئی بھی شخص صرف اپنی کوشش سے شاعر نہیں بن سکتا ہے۔شاعر صرف وہی بن سکتا ہے جسے اللہ تعالیٰ نے یہ ذوق اور ملکہ عطا کیا ہو۔ زیر تبصرہ کتاب ’’نعتوں نظموں کا گنجینہ  المعروف گلشن چیمہ‘‘ہردلعزیز عوامی خطیب جناب مولانا محمد نواز چیمہ حفظہ اللہ کی کاوش ہے،جس میں انہوں نے منظوم انداز میں متعدد دینی واسلامی موضوعات (توحید باری تعالیٰ ، عبادات ، سیرت ، سیرت صحابہ ،تاریخ،اعمال،فکرت آخرت) کو ایک خوبصورت اور حسین انداز میں پیش کیا ہے ۔اہل ذوق حضرات کے لئے یہ ایک نادر تحفہ ہے۔اللہ تعالی ٰمؤلف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے لیےذریعہ نجات بنائے۔آمین (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

توحید باری تعالی

 

حمدباری تعالی

12

سبحان اللہ

14

پیغام توحید

17

غوث اعظم کون؟

19

داتاکون؟

21

مشکل کشاکون؟

23

مشکل کشاکون؟(اردو)

27

مددصرف اللہ ہی کی

30

رازقِ حقیقی کون؟

34

کلمہ طیبہ

35

دکھ دورکرنیوالاکون؟

37

احداوراحمد میں فرق

42

عبادات

 

ذکرالہٰی

45

حج کی تمنا

49

رمضان دیاں برکتاں

53

فرضیت روزہ

55

عید

57

عورتوں کاعید گاہ جانا

58

نماز

59

سیرت

 

شان ابراہیم علیہ السلام

62

حضرت مائی ماشطہ سلام اللہ علیہا

64

ولادت باسعادت

67

اسمائے مصطفٰے صلی اللہ علیہ وسلم

69

نعت مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم

70

نعت مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم(اردو)

72

رحمت مصطفے ،احسان خدا

77

ذکر مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم

79

فکر مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم

81

ادب مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم

83

اخلاق مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم

86

انقلاب مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم

89

برکت یدین مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم

93

اطاعت مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم

95

سنت مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم

97

مرشد کامل

100

بےمثال پیر

103

جعلی پیر

105

مقام محمد صلی اللہ علیہ وسلم

108

مدنی دی شان

110

اہل حدیث کااصول ادب رسول

112

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث قرآن کی تفسیر

113

حوض کوثر

116

نقشہ حوض

117

درودوسلام

118

سِیَرِ صِحَابہ

 

ایمان صحابہ رضی اللہ عنہم

119

شانِ صحابہ رضی اللہ عنہم

120

اصحاب موسی علیہ السلام

123

اصحاب نبی صلی اللہ علیہ وسلم

124

خندق کاموقعہ

126

شان صدیقی رضی اللہ عنہ

128

ابوبکررضی اللہ عنہ کی شان،بولےقرآن

131

شانِ عمررضی اللہ عنہ

132

تاریخ

 

تعمیرکعبہ کےوقت دعائیں

134

ابراہہ کی تباہی

135

فضائل مکہ مکرمہ

136

مدینےکادیوانہ

138

غاروالوں کاواقعہ

140

استحکام پاکستان

144

اعمال

 

فضائل علم

146

فضائل علماء

147

تاثیرقرآن

149

شان قرآن

151

داڑھی

153

شرعی پردہ

156

رزق کی تلاش

158

احترام محرم

162

اہل حدیث کی دعوت

165

اہل حدیث بننےپرشکرگزاری

168

بناوٹی عاشق

170

رسماں دی خرابی

173

فکرِ آخرت

 

میدان محشر

175

خوف خدا

176

فکرموت

178

رباعی بحروف تہجی

181

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 60208
  • اس ہفتے کے قارئین 247284
  • اس ماہ کے قارئین 821331
  • کل قارئین110142769
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست