#6914

مصنف : کرنل اشفاق حسین

مشاہدات : 2834

جنٹلمین استغفر اللہ (سانحہ کارگل کے اصل حقائق)

  • صفحات: 227
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9080 (PKR)
(جمعرات 02 فروری 2023ء) ناشر : ادارہ مطبوعات سلیمانی لاہور

لیفٹیننٹ کرنل (ر) اشفاق حسین کا نام ادبی حلقوں میں کافی مشہور ہے ۔موصوف  نے     پنجاب  یونیورسٹی سے صحافت اور انگریزی ادب میں ایم اے کرنے  علاوہ  نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز سے عربی میں ایڈوانس لیول انٹر پر یٹرشپ  کے ڈپلومہ ہولڈر ہیں ۔اور تقریباً 29 سال پاک فوج سے وابستہ بھی رہے ، کالج آف آرمی ایجوکیشن،اپرٹوپا اور ملٹری کا لج جہلم میں تدریسی فرائض انجام دینے کے علاوہ  سعودی عرب میں  بطور مترجم بھی تعینات رہے  ، انہوں نے کئی شہرہ آفاق کتابیں تصنیف کی ہیں جن میں طنز ومزاح کی شگفتہ کتابیں، جنٹلمین بسم اللہ ، جنٹلمین الحمد للہ ، جنٹلمین اللہ اللہ اور جنٹلمین سبحان اللہ ، جنٹل مین  فی ارض اللہ شامل ہیں ۔ جینٹل مین سیریز کرنل (ر) اشفاق حسین صاحب کی خود نوشت ہے۔ یہ کتابیں ایک فوجی کی زندگی کی عکاسی کرتی ہیں۔ ان میں  مزاح سے بھرپور، اور کچھ رلا دینے والے اقتباسات بھی۔ ہوشربا انکشافات بھی ہیں ۔کرنل اشفاق حسین کی زیر  نظر کتاب ’’ جنٹلمین استغفر اللہ‘‘ سانحۂ کارگل کے اصل حقائق کو پیش کیا گیا ہے۔(م۔ا)

عرض ناشر

9

دیباچہ

11

تعارف

17

دو کارگل ناکام فوجی مہم جوئی اور سیاسی بربادی

21

عقل بے مایہ امامت کی سزاوار نہیں

29

پس منظر

35

ورائے عقل تھیں اہل ہوس کی تدبیریں

47

تھکے ماندے فوجی لائن آف کنٹرول کے پار

59

ایٹمی دھماکے اور سفارتی سرگرمیاں

71

سینئر کمانڈر لائن آف کنٹرول کے پار

79

مگر یہ بات چھپانے سے کب چھپی رہتی

83

حکومت پاکستان اور جرنیلوں کی مہم جوئی

87

یلغار

91

توپخانے کی کارکردگی

111

شباب جس کا تھا بے داغ ضرب تھی کاری

119

ہے تری شان کے شایاں اسی مومن کی نماز

131

گلاب کی خوشبو

143

آتس نمرود میں عشق

175

طویل ترین دن

185

اختتامیہ

219

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 59540
  • اس ہفتے کے قارئین 93368
  • اس ماہ کے قارئین 1710095
  • کل قارئین111031533
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست