#7375

مصنف : عطاء محمد جنجوعہ

مشاہدات : 833

عیسائیوں کو دعوتِ فکر

  • صفحات: 163
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6520 (PKR)
(بدھ 11 ستمبر 2024ء) ناشر : مرکز معاذ بن جبل لاہور روڈ بھاگٹانوالہ ضلع سرگودھا

عیسائیت کے بارے میں جہاں عوام میں پھیلانے کے لئے مختصر اور عام فہم لٹریچر کی ضرورت ہے وہاں اس امر کی بھی شدید ضرورت ہے کہ تعلیم یافتہ طبقہ کو اس مذہب کی تحقیقی معلومات فراہم کی جائیں اور جو لوگ تقریر و تحریر کے ذریعے عیسائیوں میں تبلیغ اسلام کا فریضہ انجام دے رہے ہیں، ان کو عیسائیت کے صحیح خدو خال سے آگاہ کیا جائے،ورنہ نامکمل معلومات کی بنیاد پر جو کام کیا جائے وہ بعض اوقات الٹے نتائج پیدا کرنے کا سبب بن جاتا ہے۔ زیرنظر کتاب ’’عیسائیوں کو دعوتِ فکر‘‘معروف کالم نگار محترم جناب عطاء محمد جنجوعہ صاحب کی کاوش ہے انہوں نے سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کے بارے افراط و تفریط کا شکار ہونے والے یہودیوں اور عیسائیوں کو خوب جھنجوڑا ہے اور ان کو دعوت فکر دی ہے اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی اصل شخصیت اور ان کے سیرت و کردار کے اس روشن اور تاباں پہلو کی طرف متوجہ کرنے کی کوشش کی ہے۔یہ کتاب مسیحیت کے لیے دعوت ہدایت بھی ہے اور ہدایت نما بھی ہے۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

انتساب

 

3

مقدمہ

 

7

تقریظ

 

11

روشن قندیل

 

12

پیش لفظ

 

15

عیسائیوں کو دعوت فکر

 

19

سیرت حضرت عیسیٰ ابن مریم علیہما السلام

 

24

عیسائی شبہ کا ازالہ

 

44

صلیبی عقائد کی تردید

 

50

حقوق نسواں کا محافظ دین اسلام

 

55

عورتوں کے حقوق سےمتعلق اقوام متحدہ کا غیرفطری چارٹر

 

60

پادریوں میں جنسی بےراہ روی جرم کیوں نہیں

 

67

شرعی سزائیں وحشیانہ یا حکیمانہ

 

72

اہل مغرب کی سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کے گستاخوں سے دوستی

 

75

صلیبی قوم کےلیے لمحہ فکریہ

 

82

عہدنامہ جدید

 

86

عقیدہ تثلیث کا تجزیہ

 

92

حضرت مسیح علیہ السلام ابن اللہ نہیں عبد اللہ

 

96

عقیدہ کفارہ کا تحقیقی جائزہ

 

107

قرآن برحق کلام الٰہی

 

116

فتح بیت المقدس نبوت و خلافت کی صداقت کی دلیل

 

119

ایسٹر تہوار

 

122

حضرت مسیح علیہ السلام کیوں نہیں

 

138

موجودہ انجیل میں رحمۃ للعالمین ﷺ کی بشارات

 

142

صلیبی قوم کو دعوتی پیغام

 

156

ماخذ و مراجع

 

158

مؤلف کی دیگر کتب

 

159

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 61093
  • اس ہفتے کے قارئین 94921
  • اس ماہ کے قارئین 1711648
  • کل قارئین111033086
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست