#7516

مصنف : ڈاکٹر ارشاد الحق ابرار

مشاہدات : 737

اولیات عقیدہ

  • صفحات: 307
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13815 (PKR)
(اتوار 02 فروری 2025ء) ناشر : شاکرین، لاہور

اوائل یا اولیات عربی کے لفظ ’’اول‘‘ کی جمع ہے، جس کے معنی ’’پہلی چیز ‘‘ کے آتے ہیں ۔ ہر وہ کام جو سب سے پہلے سرانجام پائے ’’ اول‘‘ کہلاتا ہے ’’اوائل‘‘ یا ’’اولیات‘‘ کے موضوع پر کئی محدثین نے ’’کتب الاوئل‘‘ کے نام سے مختلف علوم و فنون پر گراں قدر کتب مرتب کیں ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’اولیات عقیدہ‘‘ڈاکٹر ارشاد الحسن ابرار حفظہ اللہ(فاضل مدینہ یونیورسٹی،اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ علوم اسلامیہ دی یونیورسٹی آف لاہور ) کی ایک اچھوتی تصنیف ہے جو اپنے موضوع پر اردو زبان میں اولین فکری ، علمی ،تحقیقی اور منفرد کاوش ہے ۔انہوں نے بڑی عرق ریزی سے اس اچھوتے موضوع پر قلم اٹھایا اور عقیدہ اسلامیہ سے متعلق اولیات کا کوئی گوشہ تشنہ نہیں چھوڑا۔کتب سلسلہ اولیات میں کتاب ہذا ایک بہترین اضافہ ہے۔اللہ تعالیٰ اسے قبول فرمائے اور مصنف کے زورِ قلم میں مزید اضافہ فرمائے ۔(م۔ا)

عناوین

   

صفحہ نمبر

مقدمة الشيخ ارشاد الحق الاثر ی

 

11

مقدمة الشيخ حافظ محمد شریف

 

15

عرض مؤلف

 

18

فصل اول ... توحید باری تعالی میں اوائل عقد یہ

 

23

مبحث اول تو حید ربوبیت میں مبحث اول تو حید ربوبیت میں اوائل عقد یہ

 

23

تو حید ربوبیت کی لغوی واصطلاحی تعریف

 

22

اصطلاحی تعریف

 

26

پہلا مسئلہ: سب سے پہلی مخلوق

 

33

مذکورہ اقوال میں جمع وتطبیق

 

34

دوسرا مسئلہ: سب سے پہلے فرشتوں کی تخلیق

 

40

تیسرا مسئلہ: سب سے پہلے انسان کی تخلیق

 

42

چوتھا مسئلہ: کرہ ارض پر سب سے پہلے پہاڑ کی تخلیق

 

45

پانچواں مسئلہ: سب سے پہلے ربوبیت کا دعوی کرنے والا

 

46

مبحث دوم ..... توحید الوہیت سے متعلق ادائل عقد یہ

 

46

توحید الوہیت کی لغوی و اصطلاحی تعریف

 

46

پہلی گزارش: توحید الوہیت کو قولاً وعملاً اختیار نہ کرنے والے کا حکم

 

47

دوسری گزارش توحید ربوبیت والوہیت کا آپسی تعلق

 

47

تیسری گزارش: توحید ربوبیت والوہیت میں فرق

 

48

پہلا مسئلہ: مکلف پر سب سے پہلا واجب

 

50

دوسرا مسئلہ: روئے زمین پر سب سے پہلا بابرکت گھر ۔

 

51

تیسرا مسئلہ: روئے زمین پر سب سے پہلے ہونے والا شرک

 

53

چوتھا مسئلہ: سب سے پہلے دین حنیف ملت ابراہیم علیہا) کو بدلنے والا .

 

55

پانچواں مسئلہ: سب سے پہلے ستاروں کی عبادت کو عرب میں رواج دینے والا

 

57

چھٹا مسئلہ: سب سے پہلے شرکیہ تلبیہ پڑھنے والا

 

60

ساتواں مسئلہ: امت محمدیہ میں سب سے پہلا ارتداد اور سب سے پہلا شرک

 

61

مبحث سوم ..... توحید اسماء وصفات میں اوائل عقد یہ

 

65

توحید اسماء وصفات کی تعریف

 

65

پہلی گزارش: اللہ رب العزت کے لیے تو حید اسماء وصفات کا اثبات کرتے وقت

 

65

  دوسری گزارش: به اعتبار ذات وافعال الہی کے صفات الہیہ کی دو اقسام

 

66

پہلا مسئلہ: سب سے پہلے اللہ تعالیٰ جس کے لیے ہنسے (مسکرائے )

 

67

دوسرا مسئلہ: قیامت والے دن سب سے پہلے اللہ تعالیٰ کی طرف دیکھنے والا

 

69

تیسرا مسئلہ: سب سے پہلا دن جس میں اللہ تعالیٰ کی زیارت ہوگی

 

72

چوتھا مسئلہ: سب سے پہلے صفات الہیہ کا انکار کرنے والا

 

73

فصل  دوم۔ اللہ تعالیٰ ، فرشتوں اور کتابوں پر ایمان لانے میں اوائل عقد یہ

 

75

مبحث اول ... ایمان باللہ میں اوائل عقد یہ

 

75

ایمان کی لغوی و اصطلاحی تعریف

 

75

پہلا مسئلہ: انصار کے بعد عام عرب میں سے سب سے پہلے سے ایمان لانے والے

 

77

دوسرا مسئلہ بنی اسرائیل میں سب سے پہلے ایمان لانے والا

 

79

بنی اسرائیل میں سب سے پہلے مومن کے متعلق تین اقوال

 

80

مذکورہ تینوں اقوال میں جمع تطبیق

 

85

تیسرا مسئلہ: بنی اسرائیل میں ظاہر ہونے والا سب سے پہلا نقص

 

85

مبحث دوم ... ایمان بالملائکہ میں اوائل عقد یہ

 

87

پہلا مسئلہ: وحی الہی کے بعد سر اٹھانے والا سب سے پہلا فرشتہ

 

87

دوسرا مسئله آدم ؑ کو سب سے پہلے سجدہ کرنے والا فرشتہ

 

89

تیسرا مسئلہ: سب سے پہلے تلبیہ پکارنے والا ۔

 

91

چوتھا مسئلہ: سب سے پہلے بیت اللہ کا طواف کرنے والا

 

93

پانچواں مسئلہ: سب سے پہلے اللہ تعالیٰ کا حکم وصول کرنے والا فرشتہ

 

96

دونوں اقوال میں جمع و تطبیق

 

99

چھٹا مسئلہ : قیامت والے دن سب سے پہلے اٹھنے والا فرشتہ

 

100

ساتواں مسئلہ: سب سے پہلے اللہ تعالیٰ کی صفت (غضب) کو جاننے والے فرشتے

 

102

آٹھواں مسئلہ: قیامت والے دن جسے سب سے پہلے پکارا جائے گا

 

104

نواں مسئلہ: فرشتوں نے جسے سب سے پہلے غسل دیا

 

108

مبحث سوم ... ایمان بالکتب میں اوائل عقد یہ

 

113

پہلا مسئلہ: سب سے پہلے نازل ہونے والی آیات

 

115

قرآن مجید میں پہلے نازل ہونے والی آیات کے متعلق دو اقوال

 

115

مذکورہ دونوں اقوال میں جمع و تطبیق

 

118

دوسرا مسئلہ: سب سے پہلے منسوخ ہونے والی آیت

 

119

نسخ کی لغوی تعریف

 

119

نسخ کی اصطلاحی تعریف

 

119

نسخ میں موجود حکمت

 

120

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 8587
  • اس ہفتے کے قارئین 458558
  • اس ماہ کے قارئین 538943
  • کل قارئین119243533
  • کل کتب8975

موضوعاتی فہرست