#6801.01

مصنف : نسیم حجازی

مشاہدات : 1343

اور تلوار ٹوٹ گئی حصہ دوم

  • صفحات: 313
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12520 (PKR)
(پیر 26 ستمبر 2022ء) ناشر : جہانگیر بکس

نسیم حجاز ی اردو کے مشہور ناول نگار تھے جو تاریخی ناول نگاری کی صف میں اہم مقام رکھتے ہیں۔ ان کا اصل نام شریف حسین تھا لیکن وہ زیادہ تر اپنے قلمی نام ’’نسیم حجازی‘‘ سے معروف ہیں۔ وہ تقسیم ہند سے قبل پنجاب کے ضلع گرداسپور میں 1914ء میں پیدا ہوئے۔ برطانوی راج سے آزادی کے وقت ان کا خاندان ہجرت کر کے پاکستان آگیا اور باقی کی زندگی انہوں نے پاکستان میں گزاری۔ وہ مارچ 1996ء میں اس جہان فانی سے کوچ کر گئے۔ ان کے ناول مسلمانوں کے عروج و زوال کی تاریخ پر مبنی ہیں جنہوں نے اردو خواں طبقے کی کئی نسلوں پر اپنے اثرات چھوڑے ہیں۔ وہ صرف تاریخی واقعات ہی  بیان  نہیں کر تے بلکہ حالات کی ایسی منظر کشی کرتے ہیں کہ قاری خود کو کہانی کا حصہ محسوس کرنے لگتا ہے اور ناول کے کرداروں کے مکالموں سے براہ راست اثر لیتا ہے۔نسیم حجازی  نے تقریبا 20 کے قریب ایمان افروز ناول تحریر کیے ہیں ۔ زیر نظر  کتاب ’’ اور تلوار ٹوٹ گئی ‘‘ بھی انہی کاتحریر کردہ  تاریخی ناول ہے ۔یہ  ناول اینگلو میسور جنگیں (ٹیپو سلطان) کے دور سے متعلق  ہےجوکہ  ناول  ’’معظم علی‘‘  کا اگلا حصہ اور دوحصوں پر مشتمل ہے    (م۔ا)

سترھواں باب

18

اٹھارواں باب

42

انیسواں باب

55

بیسواں باب

79

اکیسواں باب

97

بائیسواں باب

116

تیسواں باب

130

چوبیسواں باب

172

پچیسواں باب

172

چھبیسواں باب

187

ستائیسواں باب

209

اٹھائیسواں باب

232

انتیسواں باب

260

تیسواں باب

273

اکتیسواں باب

292

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 99642
  • اس ہفتے کے قارئین 133470
  • اس ماہ کے قارئین 1750197
  • کل قارئین111071635
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست