#6812

مصنف : نسیم حجازی

مشاہدات : 3039

کلیسا اور آگ

  • صفحات: 428
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 17120 (PKR)
(جمعہ 07 اکتوبر 2022ء) ناشر : صدیقی اینڈ کمپنی دہلی

نسیم حجاز ی اردو کے مشہور ناول نگار تھے جو تاریخی ناول نگاری کی صف میں اہم مقام رکھتے ہیں۔ ان کا اصل نام شریف حسین تھا لیکن وہ زیادہ تر اپنے قلمی نام ’’نسیم حجازی‘‘ سے معروف ہیں۔ وہ تقسیم ہند سے قبل پنجاب کے ضلع گرداسپور میں 1914ء میں پیدا ہوئے۔ برطانوی راج سے آزادی کے وقت ان کا خاندان ہجرت کر کے پاکستان آگیا اور باقی کی زندگی انہوں نے پاکستان میں گزاری۔ وہ مارچ 1996ء میں اس جہان فانی سے کوچ کر گئے۔ ان کے ناول مسلمانوں کے عروج و زوال کی تاریخ پر مبنی ہیں جنہوں نے اردو خواں طبقے کی کئی نسلوں پر اپنے اثرات چھوڑے ہیں۔ وہ صرف تاریخی واقعات ہی  بیان  نہیں کر تے بلکہ حالات کی ایسی منظر کشی کرتے ہیں کہ قاری خود کو کہانی کا حصہ محسوس کرنے لگتا ہے اور ناول کے کرداروں کے مکالموں سے براہ راست اثر لیتا ہے۔نسیم حجازی  نے تقریبا 20 کے قریب ایمان افروز ناول تحریر کیے ہیں ۔ زیر نظر  کتاب ’’ کلیسا اور آگ ‘‘ بھی انہی کاتحریر کردہ  تاریخی ناول ہے ۔جوکہ مسلمانوں کا اندلس سے انخلاء سے متعلق ہےاور ناول ’’ندھیری رات کے مسافر ‘‘کا اگلا حصہ    (م۔ا)

پیش لفظ

1

ماں کی وصیّت

9

فرڈی نینڈ کی سوچ

21

غدّاری کا صلہ

27

شہسوار

43

انکشاف

61

ابوالحسن اور سعاد

79

مسرّتیں او رآنسُو

113

سعاد کی بے چارگی

137

اسِیر

149

انکوی زیشن

165

بڑھتے ہُوئے اندھیرے

187

ارہبوں کی سلطنت

207

ابُوالحسن کے دوست

237

الفجارہ سےالجزائر تک

249

عُثمان اور ابُوعامرکی مُہم

263

مورسکو

276

پادری فرانسِس

297

حملہ اور آزادی

319

زیمینس اور ڈان لوئی شاہی دربارمیں

323

حارث کا فریب

347

سعاد کے سپنوں کی تعبیر

371

زمانے کے اندھیرے اور اُجالے

402

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 87376
  • اس ہفتے کے قارئین 121204
  • اس ماہ کے قارئین 1737931
  • کل قارئین111059369
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست