#6536

مصنف : ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی

مشاہدات : 2228

اربعین مسکراہٹ وآنسو ( سلسلہ اربعینات حدیث نبوی 59)

  • صفحات: 56
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2240 (PKR)
(اتوار 14 نومبر 2021ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

تدوینِ حدیث کا آغاز عہد نبوی ﷺ سے ہوا صحابہ وتابعین کے دور میں پروان چڑھا او ر ائمہ محدثین کےدور میں خوب پھلا پھولا ۔مختلف ائمہ محدثین نے احادیث کے کئی مجموعے مرتب کئے او رپھر بعدمیں اہل علم نے ان مجموعات کے اختصار اور شروح ،تحقیق وتخریج او رحواشی کا کام کیا۔مجموعاتِ حدیث میں اربعین نویسی، علوم حدیث کی علمی دلچسپیوں کا ایک مستقل باب ہے ۔اربعون؍اربعین سے مراد حدیث کی وہ کتاب ہےجس میں کسی ایک باب سےمتعلق احادیث یا مختلف ابواب سے یا مختلف اسانید سے چالیس احادیث جمع کی جائیں۔اس طرح کی تصانیف کا اصل سبب یہی احایث ہیں جن میں چالیں احادیث جمع کرنے والے کے لیے بہت فضیلت بیان کی گئی ہے ۔عبداللہ بن مبارک﷫ وہ پہلے محدث ہیں جنہوں نے اسی طرز پر پہلی اربعین مرتب کرنے کی سعادت حاصل کی ۔بعد ازاں اربعین کے سینکڑوں مجموعے مرتب ہوتے رہے ۔اربعین میں سب سے زیادہ متداول اربعین نووی ہےاس پر بہت سے علماء کے حواشی ، شروحات اور زاوئد موجود ہیں ۔  ’’سلسلہ اربعینا ت حدیث نبوی‘‘ادارہ انصار السنۃ پبلی کیشنز،لاہورکےرئیس مولانا ابو حمزہ عبدالخالق صدیقی،اور حافظ حامد محمود الخضری حفظہما اللہ کی مشترکہ کاوش ہے۔ انہوں نے منہج محدثین کے مطابق مختلف 115؍اہم موضوعات پر اربعین مرتب کیں ہیں ہر موضوع سے متعلق 40 ؍احادیث مع تخریج و ترجمہ جمع کر کے ان کی ابواب بندی کی ہے ۔ادارہ انصار السنہ ’’ سلسلہ اربعینات الحدیث النوی‘‘ کے تقریباً 63 سلسلے شائع کرچکا ہے۔ مزید اشاعت کا کام جاری ہے۔عامۃ الناس کےاستفادہ کےلیے کتاب وسنت سائٹ نے اس سلسلہ اربعینات نبوی کو پبلش کرنا شروع کیا ہے ۔اللہ تعالیٰ اس سلسلۂ اربعینا ت نبوی کے مرتبین وناشرین کی کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عامۃ الناس کے لیے نفع بخش بنائے۔(آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تقریظ

5

مردو عورت حقوق میں برابر ہیں

15

اہل وعیال پر مال و دولت خرچ کرنے کا اجر و ثواب

16

بیوی کے خاوند پر حقوق

17

بیوی کے بارے بدگمانی نہ کرو

18

شادی کے موقعہ پر جوڑے کو برکت کی دعا دینا

18

منصوبہ بندی کی ممانعت

19

خاوند بیوی آپس کے معاملات میں اللہ عزوجل کا تقویٰ اختیار کرنا

19

نیک عورت سے نکاح کرنے کی فضیلت

20

بیوی سے صحبت کےحقوق کا خیال رکھنا

20

دنیا کی بہترین متاع نیک بیوی

21

خاوند گھر کے کام کاج میں بیوی کا ہاتھ بٹائے

21

بیوی کے ساتھ بھلائی سے پیش آنا

22

بیوی کوگالی گلوچ نہ کرو

23

بیوی سے صحبت کے مسائل

24

بیوی کو چہرے پر مت مارو

24

شوہر کی فرمانبرداری ضروری ہے

25

خاوند بیوی کو تحائف دے

25

ناپسند اور زبردستی کا نکاح درست نہیں

26

نکاح سنت نبوی ﷺ ہے

26

نکاح کے وقت کنواری لڑکی سے اجازت اس کا حق ہے

27

خاوند بیوی ایک دوسرے سے اچھے اخلاق سے پیش آئے

28

اپنی بیوی کا ہر لحاظ سے خیال رکھو

28

نکاح آنکھوں میں شرم پیدا کرتا ہے

29

قطع رحمی سے بچو

29

بیوی اور خوشبو سے محبت

31

خاوند بیوی باہم محبت کریں

31

بیوی کے حقوق کی حفاظت کرنا

31

خاوند اور بیوی ایک دوسرے کی جنت بھی اور جہنم بھی

32

خاوند بیوی ایک دوسرے کو خوش رکھیں

33

خاوند بیوی کے ایک دوسرے کو فتنہ میں نہ ڈالیں

33

اہل و عیال سے شفقت سے پیش آنا

34

بیوی اپنے خاوند کے گھر اور اولاد پر حاکم

35

بہترین بیوی کی خصوصیات

35

میاں بیوی خلوت کا رازفاش نہ کریں

36

خاوند اور بیوی ایک دوسرے کو نیکی کی ترغیب دلائیں

36

بیوی کی نازک مزاجی کا خیال رکھنا

37

خاوند بیوی ایک دوسرے کواچھی طرح سمجھیں

38

نیک خاوند اور بیوی جنت الفردوس ایک ساتھ ہوں گے

38

خاوند بیوی ایک دوسرے سے پیار ومحبت کا اظہار کیا کریں

39

مثالی خاوند بیوی کی مثال

40

اچھے خاوند کی علامت

40

فہرست آیات قرآنیہ

41

فہرست احادیث نبویہ

42

مراجع و مصادر

45

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7833
  • اس ہفتے کے قارئین 279366
  • اس ماہ کے قارئین 853413
  • کل قارئین110174851
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست