#6509

مصنف : ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی

مشاہدات : 2641

اربعین فتن ( سلسلہ اربعینات حدیث نبوی 32)

  • صفحات: 56
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2240 (PKR)
(پیر 18 اکتوبر 2021ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

تدوینِ حدیث کا آغاز عہد نبوی ﷺ سے ہوا صحابہ وتابعین کے دور میں پروان چڑھا او ر ائمہ محدثین کےدور میں خوب پھلا پھولا ۔مختلف ائمہ محدثین نے احادیث کے کئی مجموعے مرتب کئے او رپھر بعدمیں اہل علم نے ان مجموعات کے اختصار اور شروح ،تحقیق وتخریج او رحواشی کا کام کیا۔مجموعاتِ حدیث میں اربعین نویسی، علوم حدیث کی علمی دلچسپیوں کا ایک مستقل باب ہے ۔اربعون؍اربعین سے مراد حدیث کی وہ کتاب ہےجس میں کسی ایک باب سےمتعلق احادیث یا مختلف ابواب سے یا مختلف اسانید سے چالیس احادیث جمع کی جائیں۔اس طرح کی تصانیف کا اصل سبب یہی احایث ہیں جن میں چالیں احادیث جمع کرنے والے کے لیے بہت فضیلت بیان کی گئی ہے ۔عبداللہ بن مبارک﷫ وہ پہلے محدث ہیں جنہوں نے اسی طرز پر پہلی اربعین مرتب کرنے کی سعادت حاصل کی ۔بعد ازاں اربعین کے سینکڑوں مجموعے مرتب ہوتے رہے ۔اربعین میں سب سے زیادہ متداول اربعین نووی ہےاس پر بہت سے علماء کے حواشی ، شروحات اور زاوئد موجود ہیں ۔  ’’سلسلہ اربعینا ت حدیث نبوی‘‘ادارہ انصار السنۃ پبلی کیشنز،لاہورکےرئیس مولانا ابو حمزہ عبدالخالق صدیقی،اور حافظ حامد محمود الخضری حفظہما اللہ کی مشترکہ کاوش ہے۔ انہوں نے منہج محدثین کے مطابق مختلف 115؍اہم موضوعات پر اربعین مرتب کیں ہیں ہر موضوع سے متعلق 40 ؍احادیث مع تخریج و ترجمہ جمع کر کے ان کی ابواب بندی کی ہے ۔ادارہ انصار السنہ ’’ سلسلہ اربعینات الحدیث النوی‘‘ کے تقریباً 63 سلسلے شائع کرچکا ہے۔ مزید اشاعت کا کام جاری ہے۔عامۃ الناس کےاستفادہ کےلیے کتاب وسنت سائٹ نے اس سلسلہ اربعینات نبوی کو پبلش کرنا شروع کیا ہے ۔اللہ تعالیٰ اس سلسلۂ اربعینا ت نبوی کے مرتبین وناشرین کی کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عامۃ الناس کے لیے نفع بخش بنائے۔(آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تقریظ

5

فتنوں کے ظہور کا بیان

14

فتنوں کی شدت کا بیان

16

علم کے اٹھ جانے کا بیان

17

والدین کی نافرمانی

18

عمل کے ناپید ہونے کا بیان

20

امانت کے اٹھ جانے کا بیان

21

جھوٹی گواہی کا بیان

22

وعدہ کو  ضائع کرنے کا بیان

23

قطع رحمی کا بیان

25

حق کو چھپانے کا بیان

25

ہمسابہ سے برا سلوک کرے کا بیان

26

خود غرضی کا بیان

27

اخلاقی اقدار کی پامالی

28

عوام کا نااہل حکمرانوں کو پسند کرنے کا بیان

29

دنیا سے محبت اور موت سے نفرت

30

شرک کی کثرت

31

بدعات کی کثرت

31

جھوٹ کی کثرت

32

کثرت فریب

33

گانوں اور آلات موسیقی کی کثرت

34

بے حیائی اور فحش گوئی کی کثرت

35

کثرت زنا اور شراب

36

خونریزی کی کثرت

37

پیٹ اور شرمگاہ کے فتنوں کا بیان

38

باب دین کو دولت دنیا کے بدلے بیچنے کا فتنہ

39

حرام کمائی کا فتنہ

40

لباس کے باوجود ننگی عورتوں کے فتنہ کا بیان

41

جھوٹے اور فریبی پیشواؤں کے فتنہ کا بیان

41

عورتوں کی حکمرانی کے فتنہ کا بیان

42

گمراہ کرنے والے حکمرانوں کے فتنہ کا بیان

43

یہود و نصاریٰ کی پیروی

44

فتنوں سے بچنے کی فضیلت

45

اس بات کا بیان کہ فتنوں کے دوران کیا کیا جائے

46

فتنوں سے پناہ مانگنے کی دعا کا بیان

46

علماء کی اموات کا بیان

47

مسیح دجال کے ظہور کا بیان

48

فہرست آیات قرآنیہ

50

فہرست احادیث نبویہ

52

مراجع و مصادر

55

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 87135
  • اس ہفتے کے قارئین 120963
  • اس ماہ کے قارئین 1737690
  • کل قارئین111059128
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست