#7118

مصنف : قاری سلمان احمد میر محمدی

مشاہدات : 1323

الروضة الزخرة في تشجير اصول القراءات العشر المتواترة

  • صفحات: 66
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2640 (PKR)
(بدھ 13 ستمبر 2023ء) ناشر : کلیۃ القرآن الکریم والتربیۃ الاسلامیہ قصور

قرآن مجید کتبِ سماویہ میں سے آخری کتاب ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے امت کی آسانی کی غرض سے قرآن مجید کو سات حروف پر نازل فرمایا ہے۔ یہ تمام کے تمام ساتوں حروف عین قرآن اور منزل من اللہ ہیں ۔ ان تمام پر ایمان لانا ضروری اور واجب ہے، ان کا انکار کرنا کفر اور قرآن کا انکار ہے۔ اس وقت دنیا بھر میں سبعہ احرف پر مبنی دس قراءات اور بیس روایات پڑھی اور پڑھائی جا رہی ہیں۔ نبی کریم ﷺ نے اپنی زندگی میں صحابہ کرام کے سامنے قرآن مجید کی مکمل تشریح و تفسیر اپنی عملی زندگی،اقوال و افعال اور اعمال کے ذریعے پیش فرمائی اور صحابہ کرام کو مختلف قراءات میں اسے پڑھنا بھی سکھایا۔ صحابہ کرام اور ان کے بعد آئمہ فن اور قراء نے ان قراءات کو آگے منتقل کیا۔ کتبِ احادیث میں احادیث کی طرح مختلف قراءات کی اسناد بھی موجود ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’ الروضة الزاخرة في تشجير أصول القراءات العشر المتواترة‘‘ شیخ القراء قاری سلمان احمد میر محمدی حفظہ اللہ کی کاوش ہے۔ یہ کتاب قراء سبعہ اور قراء ثلاثہ کے اصولی مسائل پر مشتمل اور نہایت مفید کتاب ہے۔ قاری صاحب نے انتہائی محنت اور جانفشانی سے قراء عشرہ کے اصولوں کو بطور دلیل شاطبیہ اور درّہ کے اشعار کے ساتھ بہترین اور آسان اسلوب پر مرتب کیا ہے۔ یہ کتاب تجوید و قراءت کے شائقین کے لیے انمول تحفہ ہے ۔ (م۔ا)

تقدیم

8

تقریظ

10

عرض مولف

12

باب الاستعاذه

14

باب البسملہ

15

باب ام القرآن

16

باب میم الجمع

17

باب الادغام الکبیر

18

باب الادغام الحرفین المتقاربین فی کلمۃ فی کلمتین

20

باب ھاء الکنایۃ

23

باب المد و القصر

25

باب الہمزتین من کلمۃ

26

باب الهمزتين من كلمتين

32

باب الهمز المفرد

34

باب نقل الحركة الهمزه الي الساكن قبلها

37

باب النقل والسكت

39

باب الوقف همزه و هشام علي العمز

40

باب ذكر ذال اذ

42

باب ذكر دال قد

43

باب ذكر تاء التانيث

44

باب ذكر لام هل ويل

45

باب اتفاقهم في ادغام اذ وقد و تاء التانيث وهل وبل

46

باب حروف قرب مخارجها

47

باب احكام النون الساكنة والتنوين

49

باب الفتح والا مالة وبين اللفظين

50

باب مذهب الكسائي في امالة هاء التانيث في والوقف

53

باب مذاهبهم في الراءات

54

باب اللامات

55

باب الوقف علي اواخر الكلم

56

باب الوقف علي مرسوم الخط

57

باب مذاهبهم في ياءات الاضافه

61

باب ياءات الزوائد

63

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 60594
  • اس ہفتے کے قارئین 247670
  • اس ماہ کے قارئین 821717
  • کل قارئین110143155
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست