امام طحاوی مشہور محدث وفقیہ ہیں اور کئی کتابوں کے مصنف ہیں ۔عقیدے سے متعلق ان کی معروف کتاب ’’عقیدہ طحاویہ ‘‘ ہے۔ جس میں بہت ہی مختصر انداز میں اسلامی عقائد کا احاطہ کیا گیا ہے اور اہل سنت والجماعت کے عقائد بیان کیے گئے ہیں عقیدہ کی تعلیم اوراس کے عناصر سے واقفیت حاصل کرنے کے لیے اس کامطالعہ ازحدضروری ہے اس کتاب کی خو بی یہ ہے کہ اس میں تمام اسلامی عقائد کو مختصراً بیان کردیا گیا ہے اور باطل فرقوں کے بالمقابل اہل سنت والجماعت کے افکارونظریات کی نمائندگی کی گئی ہے۔اس کی بہت ساری شروحات لکھی گئی ہیں ۔علامہ البانی رحمہ اللہ نے بھی اس کی شرح لکھی ہے۔مولانا صادق خلیل رحمہ اللہ نے ’’اسلامی عقائد ‘‘ کے نام سے علامہ البانی رحمہ اللہ کی شرح کا اردو ترجمہ کیا ہے۔زیر نظر کتاب ’’ العصیدۃ السماویۃ شرح العقیدۃ الطحاویۃ‘‘مولانا مفتی رضاءالحق کےافادات کی کتابی صورت ہے۔مولانا محمد عثمان بستوی نے اسے دوجلدوں میں مرتب کیا ہے ۔(م۔ا)
عناوین |
صفحہ نمبر |
مسخ علی الخفین اہل السنہ والجماعہ کی علامات میں سے ہے |
25 |
شیخ سقاف کا مصنف پر تحقیر آمیز انداز میں رد ، اور مسخ علی الخفین کے اجماعی ہونے کا رد |
26 |
جہاد کے لغوی واصطللا حی معنی اور جہاد کی اقسام |
29 |
حج اور جہاد امت مسلمہ پر تا قیامت فرض ہے |
31 |
شیعوں کے یہاں جہادکے پا نچ مواقع |
33 |
ہر انسان کے اچھے برے اعمال لکھنے کے لیے اللہ کی طرف سے فرشتے مقرر ہیں |
36 |
ہر انسان کے ساتھ کراماً کاتبین کے علاوہ کچھ اور بھی فرشتے ہوتے ہیں |
38 |
فرشتے ہر عمل لکھتے ہیں ، یا صرف ان اعمال کو جن سے جزا یا سزا متعلق ہو ؟ |
40 |
روح کے متعدد معانی |
41 |
روح کی تعریف |
41 |
روح اور نفس دونوں ایک ہیں ، یا ان میں کچھ فرق ہے ؟ |
42 |
صوفیاء حضرات کے یہاں نفس کے سات قسمیں |
45 |
نفس کی تین مشہور اقسام |
46 |
عقل کی متعدد تعریفات |
47 |
عقل کا محل دل ہے ، یا دماغ ؟ |
47 |
روح کی حقیقت اور حالات ممکن الادراک ہیں ، یا نہیں ؟ |
48 |
حضرت ثابت بن قیس کا واقعہ |
49 |
سلطان نورالدین زنگی کا واقعہ |
49 |
عراق کے بادشاہ شاہ فیصل کا واقعہ |
49 |
موت کا فرشتہ ایک ہے اور اس کے م بہت سے معاونین ہیں |
52 |
ملک الموت کا نام |
55 |
قبر سے مراد عالم برزخ ہے |
57 |
مسئلہ حیات قبر وعذاب قبر |
57 |
حیات قبر وعذاب قبر کے منکرین کے دلائل اور ان کے جوابات |
58 |
عذاب قبر کی مثال نیند میں خواب کی سی ہے |
59 |
عالم مثال میں روح وغیرہ کے متشکل ہونے کے چند مثالیں |
60 |
حیات قبر وعذاب قبر کے ثبوت پر اہل سنت وجماعت کے دلائل |
62 |
عذاب قبر سے متعلق اختلاف |
65 |
جمعہ کے دن انتقال ہونے پر عذاب قبر نہ ہونے سے متعلق روایات کی تحقیق |
66 |
عذاب قبر سے نجات پانے والے دوسرے حضرات |
68 |
کیا عذاب قبر ایک دفعہ اٹھا لیے جانے کے بعد دوبارہ نہیں ہوتا ؟ |
69 |
شیخ سقاف قبر میں ضغطۃ القبر سے انکاری ہیں |
72 |
خوف حزن میں فرق |
63 |
قبر میں سوال کرنے والے فرشتوں کے نام |
74 |
قبر میں سوال کرنے والے منکر نکیر دو فرشتے ہیں ،یا پوری جماعت کا نام ہے ؟ |
75 |
روح کے متعدد حالات اور مراحل |
75 |
حیات النبی ﷺ |
77 |
حیات انبیاکے چند دلائل |
77 |
ارواح کا مستقر کہاں ہے ؟ |
82 |
قبر میں سوال سے مستثنیٰ لوگ |
83 |
قبر جنت کا ایک باغ ہے ، یا پھر جہنم کا ایک گڑھا ہے |
85 |
قیامت کے روز پیش آنے والے آٹھ امور |
86 |
بعث کے متعدد معانی |
90 |
جسم انسانی کے اجزائے اصلیہ |
90 |
بعث اور اعدام (افناء)میں فرق اور علماء کے اقوال |
90 |
فرشتوں کاحساب ہوگا، یا نہیں ؟ |
93 |
کیا رسولوں سے بھی سوال ہوگا؟ |
93 |
حساب کی اقسام |
93 |
جانوروں کا حساب |
94 |
حساب وکتاب کے دلائل |
94 |
بعض امراض کے لیے اسباب ظاہریہ جسمانیہ سبب اصلی ہیں اور بعض کے لیے اسباب روحانیہ |
97 |
اسباب کی اقسام |
97 |
قیامت کے روز ہر شخص کو اس کا نامہ اعمال پیش کیا جائے گا |
98 |
نفس طراط کا معتزلہ اقرار کرتے ہیں ، البتہ صفات میں تاویل کرتے ہیں |
99 |
موؤلین کی دوسری قسم |
101 |
سقاف کا صراط سے انکار اور اس پر اشکالات ، اور سعید فودہ کے جوابات |
101 |
احادیث میں پل صراط کا ذکر |
102 |
پل صراط پر گزرنے کی کیفیت |
102 |
آسانی سے پل صراط پار کرنے کے اعمال |
105 |
پل صراط پرگزرتے وقت 7 پل پار کرنے ہونگے |
107 |
وزن اعمال حق ہے |
107 |
وزن اعمال کا ثبوت قرآن سے |
108 |
وزن اعمال کا ثبوت حدیث سے |
109 |
وزن اعمال کا ثبوت پر اجماع امت |
110 |
وزن اعمال سب کے لیے ہے ،یا بعض کے لیے ؟ |
110 |
کفار کے اچھے اعمال کا اثر |
111 |
صاحب میزان کون ہے ؟ |
111 |
میزان میں کیا چیز تولی جائی گی ؟ |
112 |
پہلا قول : اعمال مجردہ کا وزن ہوگا |
112 |
دوسرا قول : تجسید اعمال کا ہے |
114 |
تیسرا قول : صحف اعمال کا وزن ہوگا |
116 |
حدیث بطاقہ پر اشکال وجواب |
117 |
چوتھا قول : صاحب اعمال کا وزن ہو گا |
118 |
مذکورہ اقوال میں تطبیق |
119 |
راجح ومرجوح کی پہچان |
119 |
وزن اعمال کی حکمت |
120 |
کیا جنت وجہنم اس وقت موجود ہیں ، یا ابھی تک موجود نہیں ؟ |
122 |
معتزلہ کے دلائل |
122 |
اہلسنت وجماعت کے دلائل |
124 |
جنت وجہنم دونوں ہمیشہ باقی رہیں گی |
127 |
اہلسنت والجماعتہ کے دلائل |
127 |
فنائے نار کے بارے حافظ ابن قیم اور علامہ ابن تیمیہ کا تفرد اور متضاد اقوال |
130 |
جہمیہ کے دلائل اور ان کے جوابات |
134 |
کافر کی سزا ہمیشہ کے لیے جہنم کیوں ، جبکہ اس کا کفر ایک محدود عرصے تک ہوتا ہے ؟ |
137 |
اللہ تعالی نے انسان کو پیدا کرنے سے پہلے جنت وجہنم کو پیدا فرمایا |
139 |
ازل ہی میں ہر شخص کے جنتی یا جہنمی ہونے کا فیصلہ ہوچکا ہے |
139 |
اللہ تعالی جسے چاہے اپنے فضل سے جنت میں داخل فرما ئے اور جسے چاہے اپنے عدل کے ساتھ دوزخ میں داخل کرے |
140 |
ہر آدمی وہی کرتا ہے جوپہلے سے اس کے لیے مقدر ہوچکا ہے |
142 |
اللہ تعالی کے فیصلے کا مقررہ وقت پر متعینہ کیفیت کے ساتھ ہونا یقینی ہے |
143 |
استطاعت کے معنی |
144 |
وعلي الذين يطيقونه میں چھ توجیہات |
145 |
توفیق وخذلان |
146 |
استطاعت قبل الفعل کی اقسام |
147 |
استطاعت مع الفعل کے دلائل |
148 |
استطاعت قبل الفعل کے دلائل |
148 |
شیخ ھبۃ اللہ ترکستانی کی شرح سے استطاعت کی تشریح مع ترمیم واضافہ |
149 |
کسب اور خلق میں فرق |
150 |
بندوں کے افعال کا خالق اللہ ہے |
150 |
بندے اپنے افعال کے کاسب ہں |
151 |
فعل اور ارادے کے بارے میں مذاہب کی تفصیل |
151 |
(1)جبریہ |
151 |
(2)قدریہ اور معتزلہ |
153 |
افعال مباشرہ وافعال تولید |
153 |
(3)ماتریدیہ |
155 |
(4)اشاعرہ |
155 |
انسان صرف انہی چیزوں کا مکلف ہے جن کی اسے طاقت ہے |
158 |
مالا یطاق کی اقسام |
158 |
تکلیف مالا یطاق کے بارے مذاہب کی تفصیل |
159 |
انسان توفیق الہی کے بغیر کچھ نہیں کر سکتا |
163 |
قضا کے متعدد معانی |
167 |
قضا کی اقسام |
167 |
فائدہ: (ان الله يامر بالعدل ....)كی تشریح |
168 |
وہی ہوتا ہے جو اللہ چاہتا ہے |
170 |
اللہ تعالی کے فیصلے کے سامنے ہر تدبیر عاجز ہے |
173 |
اللہ تعالی ٰ ظلم سے پاک ہے |
175 |
اللہ تعالی اپنی ذات وصفات میں ہر عیب سے پاک ہے |
177 |
دعا کے متعدد معانی |
179 |
میت کے لیے دعا واستغفار اور ایصال ثواب کا حکم |
179 |
عبادات کی اقسام |
179 |
میت کے لیے دعا کی افادیت سے معتزلہ کا انکار |
183 |
قبر کے پاس تلاوت کا حکم |
185 |
قبر کے پاس تلاوت کے بارے میں ائمہ اربعہ کا مسلک |
191 |
احناف کا مسلک |
191 |
مالکیہ کا مسلک |
192 |
حنابلہ کا مسلک |
172 |
شافعیہ کا مسلک |
193 |
سلفی حضرات کا تلاوت کے ایصال ثواب سے انکار |
194 |
ایصال ثواب میں قیاس سے استدلال |
195 |
اجتماعی ختم قر آن وسورہ یٰسن کا حکم |
196 |
کیا فرض وواجب عبادات کا ثواب میت کو ایصال کیا جاسکتا ہے ؟ |
196 |
میت کے چھوٹے ہوئے فرض یا واجب روزوں کی قضا کا طریقہ |
197 |
کیا ایصال ثواب کے لیے عمل سے پہلے نیت ضروری ہے ، یا عمل کے بعد بھی ایصال ثواب کی نیت کی جا سکتی ہے ؟ |
197 |
بوقت دعا اللہ تعالیٰ کی چھ صفات کا استحضار ضروری ہے |
198 |
کافر کی دعا قبول ہوتی ہے ،یا نہیں ؟ |
198 |
اہل السنۃوالجماعۃ کے دلائل |
199 |
کیا معتزلہ دعا کی افادیت کے منکر ہیں ؟ |
199 |
کیا قضا کی تقسیم صحیح ہے ، یا قضا صرف مبرم ہے ؟ |
201 |
قبولیت دعا کی شرائط |
203 |
دعا کی قبولیت وافادیت قرآن وحدیث کی روشنی میں |
204 |
فائدہ : (قل ما يعبؤ بكم ربي لولا دعاؤكم ) کے متعدد معانی |
205 |
شیخ عبداللہ ہرری کا مسلمانوں کے سب گناہوں کی طلب مغفرت کوحرام کہنا |
208 |
اللہ تعالیٰ ہر چیز کا مالک ہے ، اس کا کوئی مالک نہیں |
209 |
اللہ تعالیٰ سے پلک جبھپکنے کے برابر بھی بے نیازی کفر ہے |
210 |
اللہ تعالی ٰکا غضب ورضا مخلوق کے غضب ورضا کی طرح نہیں |
212 |
اللہ تعالیٰ کی رحمت غضب پر مقدم ہے |
213 |
اللہ تعالیٰ اپنی ذات وصفات میں یکتا وبے مثل ہے |
214 |
صحابی کی تعریف |
215 |
صحابہ کرام کی محبت ایمان کی علامت اور ان سے بغض گمراہی ہے |
218 |
صحابہ کے فضائل قرآن کی روشنی میں |
219 |
صحابہ کے فضائل حدیث کی روشنی میں |
223 |
حدیث (لاتسبو اصحابي )میں (صحابی ) سے تمام صحابہ مراد ہیں |
224 |
صحابہ کرام کے فضائل حضرات صحابہ اور سلف صالحین کے اقوال کی روشنی میں |
228 |
شیخ عبداللہ ہرری کا غیر صحابی کو صحابی پر فضیلت دینا |
232 |
بلااستثناء تمام صحابہ کرام کی عدالت اہل سنت وجماعت کا اجماعی عقیدہ ہے |
234 |
عادل کی تعریف |
235 |
عدالت صحابہ پر بعض روایات سے اشکالات وجوابات |
236 |
شیخ عبداللہ ہرری کی بعض صحابہ پر تنقید |
240 |
کسی بھی صحابی کی تنقیص ، اس پر لعنت یا سب وشتم حرام ہے |
243 |
صحابہ کرام کو برا کہنے والے پر اللہ ، اس کے فرشتوں اور تمام انسانوں کی لعنت |
245 |
صحابہ کرام پر تنقید سے روافض وزنادقہ کا مقصد |
246 |
شیخ عبداللہ ہرری کے تنقید صحابہ کے جوازپر استدلالات کے جوابات |
248 |
حضرت معاویہ پر قتل نفس اور اکل مال بالباطل کا الزام |
248 |
حضرت معاویہ پر بسیار خوری کا الزام اور اس کس تحقیق |
248 |
شیخ ہرری کا فاطمہ بنت قیس ؓ کی حدیث سے بعض صحابہ کی تنقید پر استدلال اور اس کا جواب |
252 |
حضرت عمار کے قاتل کون ؟ |
252 |
لفظ ’’ ویح ‘‘ کے معانی کی وضاحت |
255 |
’’فئۃ باغیۃ ‘‘ کا مصداق وہ جماعت ہے جو حضرت عثمان کی خلافت کی باغی تھی |
256 |
عکرمہ پر ثقاہت کے باوجود خارجیت کا الزام |
263 |
مستدرک حاکم کس بعض روایات سے بعض صحابہ کرام پر حضرت عمار کے قتل کا الزام اور اس کی تحقیق |
265 |
’’فئۃ باغیۃ ‘‘ سے حضرت ابن عمر کی مراد |
266 |
حضرت حذیفہ کی ایک روایت سے حضرت علی کے برحق ہونے اور مخالفین کے اہل باطل ہونے پر استدلال اور اس کا جواب |
268 |
حضرت معاویہ پر سب وشتم کا الزام |
269 |
امام ابوالحسن اشعری کی طرف حضرت معاویہ کے اجتہاد کو خطا، باطل ، منکر ، اور بغا وت کہنے کی نسبت کی وضاحت |
271 |
امام ابوالحسن اشعری کی طرف ((الابانة عن اصول الديانه )) کی نسبت |
272 |
حضرت علی کی بیعت نہ کرنے پر شیخ ہرری کا صحیح مسلم کی ایک روایت سے حضرت معاویہ کے خلاف استدلال اور اس کا جواب |
275 |
حدیث ((امرت بقتال الناكثين والقاسطين والمارقين )) كی تحقیق |
282 |
شیخ ہرری کا حضرت معاویہ کو سرکش اور طالب مُلک کہنا |
288 |