شاہ فہد قرآن کمپلیکس

  • نام : شاہ فہد قرآن کمپلیکس

کل کتب 1

  • 1 #675

    مصنف : حافظ صلاح الدین یوسف

    مشاہدات : 69521

    تفسیر احسن البیان

    (اتوار 28 اگست 2011ء) ناشر : شاہ فہد قرآن کمپلیکس
    #675 Book صفحات: 1777

    امت مسلمہ کی ذلت ورسوائی کا ایک بڑا سبب ،صب تصریح حدیث پاک ،قرآن حکیم سے منہ موڑنا ہے ۔اگر کچھ لوگ قرآن پڑھتے بھی ہیں تو اس کے معانی ومفاہیم سے بے خبر ہیں۔ضرورت ہے کہ ہر مسلمان خدا کی آخری کتاب کو سمجھنے کو شش کرے ۔اس کے لیے کسی ایسی مختصر تفسیر کی ضرورت تھی جس کا مطالعہ آسان ہو اور اس کی عبارت عام فہم ہو۔اس ضرورت کو ’تفسیر احسن البیان‘نے بہ خوبی پورا کیا ہے ۔یہ معروف عالم دین جناب حافظ صلاح الدین یوسف کی تفسیر ہے۔جس میں منہج سلف کے مطابق قرآنی مطالب کی تشریح کی گئی ہے۔اسی بناء پر سعودی حکومت اسے شائع کر کے حجاج کرام میں تقسیم کرتی ہے ۔زیر نظر نسخہ بھی سعودیہ کا چھپا ہوا ہے ۔خدا کرے کہ مسلمان قرآن کی طرف لوٹ آئیں تاکہ فلاح وکامرانی ان کا مقدر بن سکے۔(ط۔ا)
     

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1417
  • اس ہفتے کے قارئین 50429
  • اس ماہ کے قارئین 2122346
  • کل قارئین113729674
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست