سید ابوبکر جامع مسجد ربانی اہلحدیث گوجرانوالہ

  • نام : سید ابوبکر جامع مسجد ربانی اہلحدیث گوجرانوالہ
  • ملک : گوجرانوالہ

کل کتب 1

  • 1 #4121

    مصنف : سید محمد اسماعیل ایم اے

    مشاہدات : 4290

    علامہ احسان اور انکے رفقاء کی دردناک شہادت حالات و واقعات

    (جمعرات 15 دسمبر 2016ء) ناشر : سید ابوبکر جامع مسجد ربانی اہلحدیث گوجرانوالہ
    #4121 Book صفحات: 219

    23 مارچ 1987 کو لاہور میں جلسہ سیرت النبی ﷺ میں مولانا حبیب الرحمن یزدانی ﷫ کی تقریر کے بعد جناب علامہ شہید کا خطاب شروع ہوا ،آپ کا باطل شکن خطاب اپنے نقطہ عروج کو پہنچ رہا تھا، ابھی آپ 20منٹ کی تقریر کرپائے تھے کہ بم کا انتہائی خوفناک لرزہ خیز دھماکہ ہوا ،تمام جلسہ گاہ میں قیامت صغریٰ کا عالم تھا ،دور دور تک دروبام دھماکے سے لرز اٹھے، ماحول مہیبت تاریخی میں ڈوب گیا، دلدوز آہوں سے ایک کہرام سا مچ گیا۔ درندہ صفت، بزدل دشمن اپنے مزموم مقصد میں کامیاب ہو چکا تھا ۔اس حادثہ میں مولانا حبیب الرحمٰن یزدانی ، مولانا عبد الخالق قدوسی، محمد خان نجیب، حافظ عمران ، شیخ احسان الحق، سلیم پردیسی﷭ نے جام شہادت نوش کیا اور تقریبا 90 سامعین نے زخمی ہوئے ۔ خطیب ملت علامہ احسان الٰہی ظہیر﷫، بھی اس دھماکہ میں شدید زخمی ہوئے میوہسپتال میں زیر علاج رہے ۔ 29 مارچ کو سعودی ائیر لائن کی خاص پرواز کے ذریعہ شاہ فہد کی دعوت پر سعودی عرب علاج کے لئے روانہ ہوئے آپ کو فیصل ملیٹری ہسپتال میں داخل کیا گیا، ڈاکٹروں نے آپریشن کے لئے بے ہوش کیا لیکن آپ کا وقتِ موعود آچکا تھا۔علامہ صاحب 22 گھن...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 69908
  • اس ہفتے کے قارئین 149986
  • اس ماہ کے قارئین 558960
  • کل قارئین114450960
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست