سعید سنز مین مارکیٹ گلبرگ لاہور

  • نام : سعید سنز مین مارکیٹ گلبرگ لاہور
  • ملک : لاہور

کل کتب 1

  • 1 #2433

    مصنف : رانا محمد شفیق خاں پسروری

    مشاہدات : 6919

    انسانیت

    (اتوار 29 مارچ 2015ء) ناشر : سعید سنز مین مارکیٹ گلبرگ لاہور
    #2433 Book صفحات: 128

    اسلام میں معاشرتی نظام کو بڑی اہمیت دی گئی ہے۔ اسی لیے اسلامی تعلیمات میں حقوق اللہ سے زیادہ حقوق العباد پر زور دیا گیا ہے۔ میدان حشر میں حقوق العباد کے متعلق ہی زیادہ پرسش ہوگی اور اس سلسلے میں معمولی سے معمولی غلطی بھی قابل معافی نہ ہوگی۔ حقوق العباد میں انسان کو اپنے بیگانے ، اقارب واجانب ، ماں باپ اور دیگر رشتہ داروں سے نیک سلوک بنی نوع انسان کے ساتھ ہمدردی ، جانوروں کو دکھ نہ پہنچانا ، آداب مجلس ، آداب گفتگو ، آداب ملاقات ، وغیرہ حقوق العباد میں شمار ہوتے ہیں۔لیکن افسوس کہ آج کے اس مادی دور میں لوگ ایک دوسرے سے بے بہرہ  اور بیگانہ ہوچکے ہیں حتی کہ عزیز واقارب ،بہن بھائیوں اور جنم دینے والے والدین سے بھی کچھ تعلق  اور لگاو نہیں رکھتے ہیں۔سوچ صرف مفادات تک محدود ہو کر رہ گئی ہے۔عبادت بھی صرف عادت کے طور پر کی جاتی ہے۔ان حالات کو دیکھتے ہوئے ضرورت تھی کہ کم از کم مسلمانوں کو احساس دلایا جائے کہ وہ اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے احکامات کو نہ بھولیں اور حقوق العباد کا خصوصی طور پر دھیان رکھیں۔ زیر تبصرہ کتاب"انسانیت" مرکزی جمعیت اہل حدیث کے...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 88392
  • اس ہفتے کے قارئین 122220
  • اس ماہ کے قارئین 1738947
  • کل قارئین111060385
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست