قرآن اکیڈمی جوہر ٹاؤن لاہور

  • نام : قرآن اکیڈمی جوہر ٹاؤن لاہور
  • ملک : جوہر ٹاؤن لاہور

کل کتب 1

  • 1 #2805

    مصنف : پروفیسر محمد یونس جنجوعہ

    مشاہدات : 6790

    خلاصہ تعلیمات قرآن

    (پیر 17 اگست 2015ء) ناشر : قرآن اکیڈمی جوہر ٹاؤن لاہور
    #2805 Book صفحات: 100

    رمضان المبارک قرآن پاک کےنزول کا مہینہ ہے ۔ قرآن اسلامی تعلیمات کا ماخذ ِ اوّل اور رسول اللہﷺ کا ابدی معجزہ ہے ۔رمضان المبارک میں جبریل امین آپ ﷺ کی پاس آتے اور آپ کے ساتھ قرآن کادور کرتے ۔ رسو ل اللہ ﷺ ماہ رمضان میں رات کی عبادت میں غیرمعمولی مشقت اٹھاتے اورگھر والوں اور صحابہ کرام کو قیام الیل کی ترغیب دلاتے ۔اور اپنی زبانِ رسالت سے رمضان میں قیام اللیل کی ان الفاظ میں’’من قام رمضان ایمانا واحتسابا غفرلہ ما تقدم من ذنبہ ‘‘ فضیلت بھی بیان کی ۔سیدنا عمرفاروق کے عہد خلافت میں صحابہ کرام کے مشوورہ سے رمضان المبارک کی راتوں میں تراویح باجماعت پڑھنا مقرر ہوا ۔ جس میں اما جہری قراءت کرتا اور مقتدی سماعت سےمحظوظ ہوتے ۔ لیکن ارض ِپاک وہند میں ہماری مادری زبان عربی نہیں اس لیے ہم امام کی تلاو ت سنتے تو ہیں مگر سمجھ نہیں پاتے ۔تو اس ضرورت کے پیش نظر بعض مساجد میں اس بات کا اہتمام کیاگیا کہ قراءت کی جانے والی آیات کا خلاصہ بھی اپنی زبان میں بیان کردیا جائے ۔اور بعض اہل علم نے اس کو تحریر ی صورت میں مختصرا مرتب کیا ۔ تاکہ ہر کوئی قرآن کریم سنے...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 40669
  • اس ہفتے کے قارئین 227745
  • اس ماہ کے قارئین 801792
  • کل قارئین110123230
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست