محمد یوسف ملک نزد صغیر پارک گوجرانوالہ

  • نام : محمد یوسف ملک نزد صغیر پارک گوجرانوالہ
  • ملک : گوجرانوالہ

کل کتب 1

  • 1 #2428

    مصنف : حافظ محمد الیاس اثری

    مشاہدات : 6113

    اعزاز القرآن لعباد الرحمن المعروف اوصاف مومن

    (بدھ 15 اپریل 2015ء) ناشر : محمد یوسف ملک نزد صغیر پارک گوجرانوالہ
    #2428 Book صفحات: 82

    اخلاق ان صفات اور افعال کو کہا جاتا ہے جو انسان کی زندگی میں اس قدر رچ بس جاتے ہیں کہ غیر ارادی طورپربھی ظہور پذیر ہونے لگتے ہیں۔ بہادر، فطری طور پر میدا ن کی طرف بڑھنے لگتا ہے اور بزدل، طبیعی انداز سے پرچھائیوں سے ڈرنے لگتا ہے۔ کریم کا ہاتھ خود بخود جیب کی طرف بڑھ جاتا ہے اور بخیل کے چہرے ہر سائل کی صورت دیکھ کر ہوائیاں اڑنے لگتی ہیں۔ اسلام نے غیر شعوری اور غیر ارادی اخلاقیات کو شعوری اور ارادی بنانے کا کام بھی انجام دیاہے اور اس کا مقصد یہ ہے کہ انسان ان صفات کو اپنے شعور اور ارادہ کے ساتھ پیدا کرے تاکہ ہر اہم سے اہم موقع پر صفت اس کا ساتھ دے ورنہ اگر غیر شعوری طور صفت پیدا بھی کرلی ہے تو حالات کے بدلتے ہی اس کے متغیر ہو جانے کا خطرہ رہتا ہے۔ مثال کے طور پر ان تذکروں کو ملاحظہ کیا جائے جہاں اسلام نے صاحب ایمان کی اخلاقی تربیت کاسامان فراہم کیا ہے اور یہ چاہا ہے کہ انسان میں اخلاقی جوہر بہترین تربیت اور اعلیٰ ترین شعور کے زیر اثر پیدا ہو۔اللہ تعالی نے قرآن مجید کی سورۃ الفرقان کے آخری رکوع میں عباد الرحمان کی بارہ صفات ذکر کی ہیں ،جو گویا بارہ مستقل مضامی...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 103400
  • اس ہفتے کے قارئین 137228
  • اس ماہ کے قارئین 1753955
  • کل قارئین111075393
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست