مرکز الامام ابن تیمیہ للبحوث العلمیہ، کراچی

  • نام : مرکز الامام ابن تیمیہ للبحوث العلمیہ، کراچی
  • ملک : کراچی

کل کتب 1

  • 1 #1605

    مصنف : عبد العزیز بن عبد اللہ بن باز

    مشاہدات : 7895

    رسم نکاح اور شریعت کی مخالفت

    (جمعرات 01 مئی 2014ء) ناشر : مرکز الامام ابن تیمیہ للبحوث العلمیہ، کراچی
    #1605 Book صفحات: 32

    اسلام ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے پور ی انسانیت کے لیے اسلامی تعلیمات کے مطابق زندگی بسر کرنے کی مکمل راہنمائی فراہم کرتاہے انسانی زندگی میں پیش آنے والے تمام معاملات ، عقائد وعبادات ، اخلاق وعادات کے لیے نبی ﷺ کی ذات مبارکہ اسوۂ حسنہ کی صورت میں موجود ہے ۔مسلمانانِ عالم کو اپنےمعاملات کو نبی کریم ﷺ کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق سرانجام دینے چاہیے ۔لیکن موجود دور میں مسلمان رسم ورواج اور خرافات میں گھیرے ہوئے ہیں بالخصوص برصغیر پاک وہند میں شادی بیاہ کے موقع پر بہت سی رسمیں اداکی جاتی ہیں جن کاشریعت کے ساتھ کوئی تعلق نہیں اور ان رسومات میں بہت زیادہ فضول خرچی اور اسراف سے کا م لیا جاتا ہے جوکہ صریحاً اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے ۔ زیر نظر کتابچہ شیخ ابن باز او رشیخ صالح العثیمین  کے ایک عربی رسالہ کاترجمہ ہے ۔ جس میں انہوں نے شادی بیاہوں پر رواج پائے جانے والے چند امور کی وضاحت کی ہے کہ بعض مسلمان جانتے بوجھتے اور بعض لاعلمی کی وجہ سےان پر اپنا قیمتی پیسہ پانی کی طرح بہار رہے ہیں ۔حقیقت ہے یہ کہ ظاہر ی طور پر ان کا کچھ بھی فائدہ نہیں البتہ یہ ضرور ہے کہ ا یسے بے...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 570
  • اس ہفتے کے قارئین 49582
  • اس ماہ کے قارئین 2121499
  • کل قارئین113728827
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست