مکتبہ فردوس مکارم نگر لکھنؤ

  • نام : مکتبہ فردوس مکارم نگر لکھنؤ

کل کتب 1

  • 1 #1185

    مصنف : سید ابو الحسن علی ندوی

    مشاہدات : 5398

    جب ایمان کی باد بہار چلی

    (منگل 11 فروری 2014ء) ناشر : مکتبہ فردوس مکارم نگر لکھنؤ
    #1185 Book صفحات: 295

    تاریخِ اسلام میں  جب بھی ایمان کی ہوائیں چلیں تو عقائد ،اعمال، اور اخلاق تینوں شعبوں میں  حیرت انگیز واقعات کا ظہور ہوا ایمان کے یہ دلنواز جھونکے  تاریخ کے مختلف وفقوں میں چلے کبھی کم مدت کے لیے کبھی زیادہ عرصہ کےلیے تاہم کوئی دور  خزاں ان سے خالی نہ رہا تاریخ اسلام میں   ان سب کاریکارڈ اچھی طرح محفوظ ہے ۔ہندوستان میں ایمان کی  یہ باد بہار تیرہویں صدی ہجری کے آغاز میں اس وقت چلی جب  سید احمد  شہید اوران کےعالی ہمت رفقاء نے  ہندوستان میں توحید  او رجہاد فی سبیل اللہ کا علم  بلندکر کے اسلام کی ابتدائی صدیوں کی یاد تازہ کردی سید احمد شہید اور ان کے رفقاء  نے  دینِ خالص  کی دعوت   اپنی بنیاد رکھی  اور  مسلمانوں میں جہاد فی سبیل اللہ کی روح پھونکی  او ر ہندوستا ن کی شمال مغربی سرحد کو اپنی دعوت وجہاد کا مرکز بنایا ان مجاہدین نےسکھوں کوکئی معرکوں میں شکست فاش دے کر پشاور کے اطراف میں اسلامی حکومت قائم کرکے  حدود شرعیہ کااجراء کیا لیکن وہاں کے قبائل نے  اپنی ذاتی اغراض اور قبائلی ع...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 38911
  • اس ہفتے کے قارئین 225987
  • اس ماہ کے قارئین 800034
  • کل قارئین110121472
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست