مکتبہ اہلحدیث سوہدرہ، گوجرانوالہ

  • نام : مکتبہ اہلحدیث سوہدرہ، گوجرانوالہ
  • ملک : سوہدرہ، گوجرانوالہ

کل کتب 1

  • 1 #4529

    مصنف : عبد القادر حصاروی

    مشاہدات : 4020

    قول مقبول در اثبات ظل رسول ﷺ

    (بدھ 12 اپریل 2017ء) ناشر : مکتبہ اہلحدیث سوہدرہ، گوجرانوالہ
    #4529 Book صفحات: 40

    نبی کریم ﷺاﷲ کے برگزیدہ نبی اور انسان تھے ۔ اﷲ تعالیٰ نے آپ ﷺ کو سلسلہ انسانیت سے پیدا کیا تھا اورجس طرح ہر انسان کا سایہ ہوتا ہے اسی طرح آپ کا بھی سایہ مبارک موجود تھا۔ بہت سی غلط باتوں کی طرح معاشرے میں ایک یہ بات بھی شہرت پاگئی ہے کہ رسول ﷲ ﷺ کا سایہ نہیں تھا، بعض سادہ فطرت اور جذباتی اسلاف نے تو اس بے اصل خیال کا چرچا کیا ہی تھا لیکن ہندوستان میں اسے پھیلانے کی ذمہ داری قبرپرستوں پر عموماً اورمولانااحمد رضا خان صاحب پر خصوصاً ہے۔صحیح احادیث سے ثابت ہے کہ آپﷺ کا سایہ موجود تھا۔ سیدنا انس بن مالک ؓ عنہ سے روایت ہے کہ ایک رات رسول اللہ ﷺ نے ہمیں نماز پڑھائی اور عین نماز  کے دوران آپ ﷺ نے اپنا ہاتھ مبارک اچانک آگے بڑھایا ، پھر جلد ہی پیچھے ہٹا لیا ۔ ہم نے آپ ﷺسے آپ کے اس خلاف معمول نماز میں جدید عمل کے اضافہ کی وجہ دریافت کی تو ہمارے اس سوال کے جواب میں آپ ﷺنے فرمایا کہ میرے سامنے ابھی ابھی جنت لائی گئی ۔ میں نے اس میں بڑے اچھے پھل دیکھے تو میں نے چاہا کہ اس میں سے کوئی گچھا توڑلوں ۔ مگر معاحکم ملا کہ پیچھے ہٹ جاؤ۔ میں پیچھے پلٹ گیا ۔ پھر اسی طرح جہنم...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 85481
  • اس ہفتے کے قارئین 119309
  • اس ماہ کے قارئین 1736036
  • کل قارئین111057474
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست