جید پریس بلیماران،دہلی

  • نام : جید پریس بلیماران،دہلی
  • ملک : دہلی انڈیا

کل کتب 1

  • 1 #2591

    مصنف : عبد الوہاب دہلوی

    مشاہدات : 4367

    اسرار حج ( عبد الوہاب دہلوی )

    (اتوار 07 جون 2015ء) ناشر : جید پریس بلیماران،دہلی
    #2591 Book صفحات: 105

    حج بیت  اللہ ارکانِ اسلام میں ایک اہم رکن  ہے بیت  اللہ کی زیارت او رفریضۂ حج کی ادائیگی  ہر صاحب ایمان کی تمنا اور آرزو ہے  ہر  صاحب استطاعت اہل ایمان کے لیے زندگی میں   ایک دفعہ فریضہ حج کی ادائیگی  فرض ہے  اور  اس  کے انکار ی  کا ایمان کامل نہیں ہے اور وہ دائرہ اسلام   سےخارج ہے  اجر وثواب کے لحاظ     سے یہ رکن  بہت زیادہ اہمیت کاحامل ہے۔نماز  روزہ  صر ف بدنی عبادتیں ہیں اور زکوٰۃ  فقط مالی عبادت ہے ۔ مگر حج کی یہ خصوصیت ہے کہ وہ بدنی  اورمالی دونوں طرح کی عبادت کامجموعہ ہے ۔ تمام كتب حديث وفقہ  میں  اس کی  فضیلت  اور  احکام ومسائل  کے متعلق  ابو اب  قائم کیے گئے ہیں  اور  تفصیلی  مباحث موجود ہیں  ۔حدیث نبویﷺ  ہے کہ آپ  نےفرمایا  الحج المبرور لیس له جزاء إلا الجنة ’’حج مبرور کا ثواب جنت سوا کچھ اور نہیں ۔اس موضوع پر اب تک اردو و عربی  زبان...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 73084
  • اس ہفتے کے قارئین 106912
  • اس ماہ کے قارئین 1723639
  • کل قارئین111045077
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست