جامعہ تعلیم القرآن للبنات گوجرانوالہ

  • نام : جامعہ تعلیم القرآن للبنات گوجرانوالہ
  • ملک : گوجرانوالہ

کل کتب 1

  • 1 #3369

    مصنف : محمد بن جمیل زینو

    مشاہدات : 10622

    تربیت اولاد کے اسلامی اصول

    (اتوار 21 فروری 2016ء) ناشر : جامعہ تعلیم القرآن للبنات گوجرانوالہ
    #3369 Book صفحات: 123

    اولاد کی تربیت صالح ہوتو ایک نعمت ہے وگرنہ یہ ایک فتنہ اور وبال بن جاتی ہے ۔ دین وشریعت میں اولاد کی تربیت ایک فریضہ کی حیثیت رکھتی ہے ۔ کیونکہ جس طرح والدین کے اولاد پر حقوق ہیں اسی طرح اولاد کےوالدین پر حقوق ہیں اور جیسے اللہ تعالیٰ نے ہمیں والدین کےساتھ نیکی کرنے کا حکم دیا ہے ایسے ہی اس نے ہمیں اولاد کےساتھ احسان کرنے کا بھی حکم دیا ہے ۔ان کے ساتھ احسان اور ان کی بہترین تربیت کرنا دراصل امانت صحیح طریقے سے ادا کرنا ہے اورانکو آزاد چھوڑنا اور ان کے حقوق میں کوتاہی کرنا دھوکہ اور خیانت ہے۔ کتاب وسنت کے دلائل میں اس بات کا واضح حکم ہے کہ اولاد کے ساتھ احسان کیا جائے ۔ ان کی امانت کوادا کیا جائے ، ان کوآزاد چھوڑنے اوران کےحقوق میں کتاہیوں سے بچا جائے ۔کیونکہ اللہ تعالیٰ کی بے شمار نعمتوں میں سے ایک بہت بڑی نعمت اولاد بھی ہے ۔ اور اس بات میں کوئی شک نہیں کہ اگر اولاد کی صحیح تربیت کی جائے تو وہ آنکھوں کا نور اور دل کا سرور بھی ہوتی ہے ۔ لیکن اگر اولاد بگڑ جائے اور اس کی صحیح تربیت نہ کی جائے تو وہی اولاد آزمائش بن جاتی ہے ۔اپنی اولاد کی تربیت کے معاملہ میں...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 69700
  • اس ہفتے کے قارئین 103528
  • اس ماہ کے قارئین 1720255
  • کل قارئین111041693
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست