جامعہ الفیصل الاسلامیہ لاہور

  • نام : جامعہ الفیصل الاسلامیہ لاہور
  • ملک : لاہور

کل کتب 1

  • 1 #3693

    مصنف : مختلف اہل علم

    مشاہدات : 3686

    مجلہ دعوۃ الحق کویت نمبر جنوری 1991ء

    (بدھ 25 مئی 2016ء) ناشر : جامعہ الفیصل الاسلامیہ لاہور
    #3693 Book صفحات: 290

    1990ء میں عراق نے کویت پر عراقی تیل چوری کرنے کا الزام عائد کیا اور مطلوبہ معاوضہ نہ ملنے پر اگست 1990ء میں عراقی فوجیں کویت میں داخل ہو گئیں اور کویت پر قبضہ کرلیاجو سات ماہ جاری رہا۔ کویتی حکمران رات کو سعودی عرب فرار ہو گئے۔ کویت کوعراق  کے قبضہ سے آزاد رکروانے کے لیے  مسلم ممالک نے اہم کردار ادا کیا  بالخصوص سعودی عرب کے شاہ فہد نے ہروال دستے کا  کردار ادا کیا  اور  افواج پ پاکستان اور امریکی افواج  کو  مدد  کےلیے  پکارا تو  امریکی صدرجارج بش کی صدارت میں امریکہ نے سعودی عرب میں اپنی فوجیں جمع کیں اور حملہ کر کے کویت کو عراق سے آزاد کرا لیا۔ مغربی ممالک میں اس حملے کو پہلی خلیجی جنگ کہا جاتا ہے۔اس دوران  پاکستان کی دینی جماعتوں نے تقریر وتحریر کے او راحتجاجی مظاہروں کے ذریعے کویت اورسعودی عرب کا بھر پور ساتھ دیا۔ زیر تبصرہ  مجلہ’’ دعوۃ الحق‘‘  کا  کویت نمبر بھی اس سلسلہ کی ایک کڑی ہے ۔اس مجلہ کے ایڈیٹر جناب مولانا محمود احمد غضنفر﷫ نے جنوری 1991ء میں کویت...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 86813
  • اس ہفتے کے قارئین 120641
  • اس ماہ کے قارئین 1737368
  • کل قارئین111058806
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست