اسلامک ٹرسٹ ماڈل ٹاؤن لاہور

  • نام : اسلامک ٹرسٹ ماڈل ٹاؤن لاہور
  • ملک : ماڈل ٹاؤن لاہور

کل کتب 1

  • 1 #2806

    مصنف : محمد بہاء الحق قاسمی

    مشاہدات : 4007

    مسئلہ قربانی اور اس کے انکار کا پس منظر

    (منگل 18 اگست 2015ء) ناشر : اسلامک ٹرسٹ ماڈل ٹاؤن لاہور
    #2806 Book صفحات: 35

    ماہِ ذوالحج سال بھرکے بعدجب آتاہے توجذبۂ تسلیم ورضاء اورجذبۂ ایثاروقربانی بھی ہمراہ لاتا ہے۔قمری سال کے اس آخری مہینے کامقدس چاند جونہی طلوع ہوتاہے،تسلیم ورضاکی لازوال داستان کی یادبھی ساتھ لاتا ہے۔ اس ماہ کی دس،گیارہ اوربارہ تاریخ کودنیابھرکے کروڑوں صاحب نصاب مسلمان اسوۂ ابراہیمی کی یادتازہ کرنے کیلئے قربانی کرتے ہیں۔عیدقربان!مسلمانوں کاعظیم مذہبی تہوارہے جوہرسال 12-11-10 ذوالحجہ کوانتہائی عقیدت ومحبت، خوشی ومسرت،ذوق وشوق،جوش وخروش اورجذبۂ ایثارو قربانی کے منایاجاتاہے۔اس دن اﷲ تعالیٰ کی راہ میں اپناتن،من ،دہن قربان کرنے کے عہدکی تجدیدہوتی ہے اوریہی مسلمانوں کی عید ہوتی ہے۔ حضرت ابراہیم ؑ اوران کے عظیم فرزندحضرت اسماعیل ؑ کا مقدس ذکر قیامت تک فضاؤں اور ہواؤں میں گونجتا رہے گا۔قرآن وحدیث کے صحیفوں میں محفوظ رہے گااور آسمان کی رفعتوں اور زمین کی وسعتوں میں ہرسال یونہی تازہ اورزندہ ہوتارہے گا۔قرآن مجیداوراحادیث مبارکہ میں متعددمقامات پرقربانی کاذکرآیاہے۔ قربانی کالفظ ’’قرب‘‘سے لیاگیاہے۔عربی زبان میں قربان!اس چیزکوکہتے ہیں جس کے...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 8047
  • اس ہفتے کے قارئین 296095
  • اس ماہ کے قارئین 705069
  • کل قارئین114597069
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست