اسلامک بک ہاؤس اعظم گڑھ

  • نام : اسلامک بک ہاؤس اعظم گڑھ

کل کتب 1

  • 1 #647

    مصنف : مولانا حفظ الرحمن اعظمی ندوی

    مشاہدات : 7031

    تمباکو اور اسلام

    (منگل 14 جنوری 2014ء) ناشر : اسلامک بک ہاؤس اعظم گڑھ
    #647 Book صفحات: 180

    تمباکو نوشی  انسانی معاشرے کی ایک بہت بڑی کمزوری ہے ، اس کے  کئی جسمانی وذہنی نقصانات  ہیں۔  لیکن اس کے باوجود  ایک  بڑے طبقہ میں  اس کا  استعمال  مدتوں سے مختلف شکلوں میں جاری ہے  تمباکو نوشی  کے رحجان کوکم کرنے  اور اس پر قابو پانے کے لیے  بہت  سی کتابیں لکھی  گئی ہیں۔ انسانی صحت پر اس کے گہرے  برے  اثرات،اجتماعی اور اقتصادی حیثیت سے  اس کے نقصانات کے جائزہ لینے کے لیے  اور  انسانی آبادی کے وسیع رقبے تک اس کی آواز پہچانے  کے لیے  نہ  جانے  کتنی مجالس اور کانفرسیں منعقد ہوچکی ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’تمباکو اور اسلام ‘‘مولانا  حفظ الرحمن اعظمی ندوی  فاضل مدینہ  یونیورسٹی کی  تصنیف ہے  جس  میں انہوں نے  تمباکو نوشی  کے  حکم کو کتاب وسنت کی روشنی میں بیان کرتے ہوئے تاریخی  واقعات ووشواہد سے ثابت کیا ہےکہ  تمباکونوشی کا جواز کسی لحاظ سے بھی صحیح نہیں ہے۔  اللہ تعالیٰ اس کتاب کی افادیت کوعا...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 88354
  • اس ہفتے کے قارئین 122182
  • اس ماہ کے قارئین 1738909
  • کل قارئین111060347
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست