اسلامی کتب خانہ شور کوٹ جھنگ

  • نام : اسلامی کتب خانہ شور کوٹ جھنگ
  • ملک : شور کوٹ جھنگ

کل کتب 1

  • 1 #2010

    مصنف : مولانا بشیر احمد حسینی

    مشاہدات : 3811

    محمدیم کون ہیں

    (ہفتہ 11 اکتوبر 2014ء) ناشر : اسلامی کتب خانہ شور کوٹ جھنگ
    #2010 Book صفحات: 98

    چونکہ نبی کریم ﷺ کو اللہ  تعالی نے ایک عالمگیر دین دیکر دنیا میں بھیجنا تھا ،چنانچہ ان کی آمد کے تذکرے  تورات وانجیل اور زبور  جیسی آسمانی کتب میں بھی موجود تھے۔انجیل برنا باس اناجیل اربعہ میں  سے سب سے  زیادہ معتبر اور مستند انجیل ہے ،جو سیدنا عیسی  ؑ کی تعلیمات و سیرت اور اقوال کے بہت زیادہ قریب  ہے۔یہ عیسائیوں کی اپنی بد قسمتی ہے کہ وہ اس انجیل کے ذریعہ سے اپنے عقائد کی تصحیح اور سیدنا  عیسی﷤ کی اصل تعلیمات کو جاننے کا جو موقع ان کو ملا تھا اسے محض ضد کی بنا پر انہوں نے کھو دیا ہے۔ اس انجیل میں متعدد ایسی بشارتیں پائی جاتی  ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کے بارے میں برنا باس نے سیدنا عیسیٰ﷤سے روایت کی ہیں ۔ ان بشارتوں میں کہیں سیدنا عیسیٰ﷤نبی کریم ﷺ کا نام لیتے ہیں ، کہیں ’’ رسول اللہ ‘‘ کہتے ہیں ، کہیں آپ کے لیے ’’ مسیح‘‘ کا لفظ استعمال کرتے ہیں ، کہیں ’’قابل تعریف‘‘(Admirable) کہتے ہیں ، اور کہیں صاف صاف ایسے فقرے ارشاد فرماتے...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 92425
  • اس ہفتے کے قارئین 126253
  • اس ماہ کے قارئین 1742980
  • کل قارئین111064418
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست