امام ابن تیمیہ ریسرچ اینڈ دعوۃ سنٹر، جمو کشمیر

  • نام : امام ابن تیمیہ ریسرچ اینڈ دعوۃ سنٹر، جمو کشمیر

کل کتب 1

  • 1 #5000

    مصنف : ڈاکٹر محمد قاسم

    مشاہدات : 5896

    غامدی نظریات کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ

    (جمعہ 15 دسمبر 2017ء) ناشر : امام ابن تیمیہ ریسرچ اینڈ دعوۃ سنٹر، جمو کشمیر
    #5000 Book صفحات: 469

    موجودہ زمانہ مُہیب وتاریک فتنوں کا زمانہ ہے۔ اگر یہ فتنے کفر والحاد کے لباس میں ہوتے تو ان سے بچنا کم از کم اُس مسلمان کے لیے ایک درجے میں آسان تھا جو اپنی دینی اور ایمانی روایات سے عمل کی کمی بیشی کے باوجود شعوری یا غیر شعوری طور پر وابستہ ہے۔ لیکن یہ فتنے شیطان کے مزین کردہ پردوں میں ظاہر ہو رہے ہیں‘ ایک مسلمان قرآن وسنت کا مطالعہ کرنے والا‘ اسلامی روایات کا حامل‘ مسلم معاشرے کا فرد‘ مسلمانوں کی صفوں میں شامل‘ دینی اجتماعات کا مقرر‘ یکاک اُس کے فکر ونظر میں زبردست تبدیلیاں واقع ہوتی ہیں تو وہ راہ راست سے ہٹ جاتا ہے اور غلط افکار کی نشریات میں محو مصروف ہو جاتا ہے۔ زیرِ تبصرہ کتاب بھی خاص ایسے افکار جو قرآن وسنت کے برعکس کی تردید اور وضاحت پر لکھی گئی ہے۔ اس میں غامدی صاحب کے غلط نظریات اور افکار کی قرآن وسنت سے تردید کی گئی ہے اور اس کے اسقام ومعائب کو بے نقاب کیا گیا ہے۔ اور غامدیت کی اصلیت‘ مقاصد واہداف‘ انحرافات‘ اس کے طبعی نتائج واثرات‘ دائرہ کار‘ مآخذ اور سرچشموں پر سیر حاصل اور مدلل...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 56929
  • اس ہفتے کے قارئین 90757
  • اس ماہ کے قارئین 1707484
  • کل قارئین111028922
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست