ادارۃ الاسلامیۃ، فیصل آباد

  • نام : ادارۃ الاسلامیۃ، فیصل آباد
  • ملک : فیصل آباد

کل کتب 1

  • 1 #3478

    مصنف : عبد العزیز بن عبد اللہ بن باز

    مشاہدات : 4728

    دعوت الی اللہ ،سنت واجب العمل ہے اور اس کا منکرکافر ہے

    (پیر 22 فروری 2016ء) ناشر : ادارۃ الاسلامیۃ، فیصل آباد
    #3478 Book صفحات: 96

    اللہ تعالیٰ نے انسان کی فطرت کے اندر نیکی اور بدی کے پہچاننے کی قابلیت اور نیکی کے اختیار کرنے اور بدی سے بچنے کی خواہش وودیعت کردی ہے ۔تمام انبیاء کرام نے   دعوت کے ذریعے پیغام الٰہی کو لوگوں تک پہنچایا او ران کو شیطان سے بچنے اور رحمنٰ کے راستے   پر چلنے کی دعوت دی ۔دعوت دین اور احکام شرعیہ کی تعلیم دینا شیوہ پیغمبری ہے ۔تمام انبیاء و رسل کی بنیادی ذمہ داری تبلیغ دین اور دعوت وابلاغ ہی رہی ہے،امت مسلمہ کو دیگر امم سے فوقیت بھی اسی فریضہ دعوت کی وجہ  سے  ہے اور دعوت دین ایک اہم دینی فریضہ ہے ،جو اہل اسلام  کی اصلاح ، استحکام دین اور دوام شریعت کا مؤثر ذریعہ ہے۔لہذا ہر مسلمان پر لازم ہے کہ اسے شریعت کا جتنا علم ہو ،شرعی احکام سے جتنی واقفیت ہو اوردین کے جس قدر احکام سے آگاہی ہو وہ  دوسر وں تک پہنچائے۔علماو فضلا اور واعظین و مبلغین   پر مزید ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ فریضہ دعوت کو دینی وشرعی ذمہ داری سمجھیں اور دعوت دین کے کام کو مزید عمدہ طریقے سے سرانجام دیں۔دین کا پیغام حق ہر فرد تک پہنچانے کے لیے ضروری ہے...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 101003
  • اس ہفتے کے قارئین 313758
  • اس ماہ کے قارئین 101003
  • کل قارئین113993003
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست